Skip to content
Daily Rehbar Gilgit Baltistan

Daily Rehbar Gilgit Baltistan

Primary Menu
  • صفحہ اول
  • آج کا اخبار
  • گلگت بلتستان
  • پاکستان
  • اہم خبریں
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و صحت
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • کھیل و ثقافت
  • ویڈیوز
  • کالمز/ اداریہ
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

سکردو: اقوام متحدہ کشمیر میں کم عمر بچیوں پر ہونے والی زیادتیوں کا فوری نوٹس لے،،، مظاہرے

Daily Rehbar اکتوبر 11, 2019 (Last updated: اکتوبر 11, 2019)
KM

سکردو(ایس ایس ناصری سے) مودی سرکار مظلوم کشمیری خواتین پر ظلم و زیادتی بند کرے۔ ۔ یہ مطالبات جمعہ کے روز پریس کلب سکردو کے سامنے احتجاجی مظاہرہ سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کی قیادت نے کیا۔ بچیوں کے عالمی دن کے موقع پر اس احتجاجی مظاہرے کا اہتمام پاکستان تحریک انصاف سکردو اور ادبی و سماجی تنظیموں نے کیا تھا۔

مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے پی ٹی آئی رہنما ذاکر ایڈووکیٹ ، خواجہ مدثر اور غلام حیدر بلتت نے کشمیر میں بھارتی قابض فوج کی طرف سے کم عمر بچیوں پر ڈھائے جانے والے مظالم کی پرزور الفاظ میں مذمت کی گئی، مظاہرین نے پلے کارڈ اٹھا رکھے تھے

جن پر اقوام عالم کا کشمیر کی صورت حال پر خاموش رہنے پر سوالات اٹھائے گئے تھے۔ مظاہرے کے بعد شرکا نے انسانی ہاتھوں کی زنجیر بنا کر کشمیریوں سے یکجہتی کا اظہار کیا۔

About The Author

Daily Rehbar

See author's posts

Post navigation

Previous: سرفراز احمد کو قومی ٹیم کی کپتانی سے ہٹانے کیلئے قرارداد جمع
Next: سکردو: گلگت بلتستان اور پاکستان کا سر اور دھڑ کا رشتہ ہے، فورس کمانڈرگلگت بلتستان

Related Stories

news-reporter-breaking-بریکنگ-portrait-1775740910027
  • اہم خبریں
  • پاکستان

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی اہم ملاقات، خطے میں امن کوششوں کا جائزہ

Daily Rehbar اپریل 9, 2026
daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

سکردو حالیہ سرکاری املاک جلاؤ گھیراؤ واقعہ،محکمانہ انکوائری کے بعد 18 پولیس اہلکار برطرف

Daily Rehbar اپریل 1, 2026
daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان میں ٹیکس چھوٹ پالیسی آن لائن درخواستوں کی تاریخ میں تیسری بار توسیع

Daily Rehbar اپریل 1, 2026

Connect with Us

Social menu is not set. You need to create menu and assign it to Social Menu on Menu Settings.

Trending News

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی اہم ملاقات، خطے میں امن کوششوں کا جائزہ news-reporter-breaking-بریکنگ-portrait-1775740910027 1
  • اہم خبریں
  • پاکستان

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی اہم ملاقات، خطے میں امن کوششوں کا جائزہ

Daily Rehbar اپریل 9, 2026
سکردو حالیہ سرکاری املاک جلاؤ گھیراؤ واقعہ،محکمانہ انکوائری کے بعد 18 پولیس اہلکار برطرف daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 2
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

سکردو حالیہ سرکاری املاک جلاؤ گھیراؤ واقعہ،محکمانہ انکوائری کے بعد 18 پولیس اہلکار برطرف

Daily Rehbar اپریل 1, 2026
گلگت بلتستان میں ٹیکس چھوٹ پالیسی آن لائن درخواستوں کی تاریخ میں تیسری بار توسیع daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 3
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان میں ٹیکس چھوٹ پالیسی آن لائن درخواستوں کی تاریخ میں تیسری بار توسیع

Daily Rehbar اپریل 1, 2026
گلگت بلتستان بھر میں تعلیمی ادارے آج سے کھولنے کا اعلان daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 4
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان بھر میں تعلیمی ادارے آج سے کھولنے کا اعلان

Daily Rehbar مارچ 31, 2026
مدینہ مارکیٹ گلگت یوٹیلٹی سٹور میں کروڑوں کی خرد برد، انچارج کو 20 سال قید daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 5
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

مدینہ مارکیٹ گلگت یوٹیلٹی سٹور میں کروڑوں کی خرد برد، انچارج کو 20 سال قید

Daily Rehbar مارچ 30, 2026
Copyright © 2026 All rights reserved. | Daily Rehbar by North Soft.