Skip to content
Daily Rehbar Gilgit Baltistan

Daily Rehbar Gilgit Baltistan

Primary Menu
  • صفحہ اول
  • آج کا اخبار
  • گلگت بلتستان
  • پاکستان
  • اہم خبریں
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و صحت
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • کھیل و ثقافت
  • ویڈیوز
  • کالمز/ اداریہ
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

سکردو: گلگت بلتستان اور پاکستان کا سر اور دھڑ کا رشتہ ہے، فورس کمانڈرگلگت بلتستان

Daily Rehbar اکتوبر 11, 2019
Skardu

سکردو: فورس کمانڈر گلگت بلتستان میجر جنرل احسان محمود نے بورڈ کے امتحان میں نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والے طلبہ میں انعامات اور اسناد تقسیم کیا

سکردو: تقسیم انعامات کی تقریب میں سابق آئی جی افضل علی شگری اور ممبران اسمبلی نے بھی شرکت کی،

سکردو: فورس کمانڈر گلگت بلتستان میجر جنرل احسان محمود کا تقریب سے خطاب،

سکردو: بلتستان تعلیم یافتہ اور محبت کرنے والوں کی سرزمین ہے، فورس کمانڈر گلگت بلتستان

سکردو: پاک فوج اندرونی اور بیرونی محاز پر خطے کی حفاظت کے لئے تیار ہے، فورس کمانڈر گلگت بلتستان

سکردو: سماجی ترقی کے طویل اور مختصر المدتی منصوبے ضروری ہیں، فورس کمانڈر گلگت بلتستان

سکردو: نئی نسل کی تعلیم و تربیت کے منصوبے سب سے اہم منصوبے ہیں، فورس کمانڈر گلگت بلتستان

سکردو: گلگت بلتستان شہیدوں کی سر زمین ہے، فورس کمانڈر گلگت بلتستان

سکردو: مستقبل میں یہ سائنسدانوں کی سرزمین ہوگی، فورس کمانڈر

سکردو: فورس کمانڈر نے ڈراؤن بنانے والے طالب علم کو نقد انعام بھی دیا،

About The Author

Daily Rehbar

See author's posts

Post navigation

Previous: سکردو: اقوام متحدہ کشمیر میں کم عمر بچیوں پر ہونے والی زیادتیوں کا فوری نوٹس لے،،، مظاہرے
Next: پاکستان اور ایران کا خطے کے مسائل مذکرات سے حل کرنے پر اتفاق

Related Stories

news-reporter-breaking-بریکنگ-portrait-1775740910027
  • اہم خبریں
  • پاکستان

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی اہم ملاقات، خطے میں امن کوششوں کا جائزہ

Daily Rehbar اپریل 9, 2026
daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

سکردو حالیہ سرکاری املاک جلاؤ گھیراؤ واقعہ،محکمانہ انکوائری کے بعد 18 پولیس اہلکار برطرف

Daily Rehbar اپریل 1, 2026
daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان میں ٹیکس چھوٹ پالیسی آن لائن درخواستوں کی تاریخ میں تیسری بار توسیع

Daily Rehbar اپریل 1, 2026

Connect with Us

Social menu is not set. You need to create menu and assign it to Social Menu on Menu Settings.

Trending News

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی اہم ملاقات، خطے میں امن کوششوں کا جائزہ news-reporter-breaking-بریکنگ-portrait-1775740910027 1
  • اہم خبریں
  • پاکستان

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی اہم ملاقات، خطے میں امن کوششوں کا جائزہ

Daily Rehbar اپریل 9, 2026
سکردو حالیہ سرکاری املاک جلاؤ گھیراؤ واقعہ،محکمانہ انکوائری کے بعد 18 پولیس اہلکار برطرف daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 2
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

سکردو حالیہ سرکاری املاک جلاؤ گھیراؤ واقعہ،محکمانہ انکوائری کے بعد 18 پولیس اہلکار برطرف

Daily Rehbar اپریل 1, 2026
گلگت بلتستان میں ٹیکس چھوٹ پالیسی آن لائن درخواستوں کی تاریخ میں تیسری بار توسیع daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 3
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان میں ٹیکس چھوٹ پالیسی آن لائن درخواستوں کی تاریخ میں تیسری بار توسیع

Daily Rehbar اپریل 1, 2026
گلگت بلتستان بھر میں تعلیمی ادارے آج سے کھولنے کا اعلان daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 4
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان بھر میں تعلیمی ادارے آج سے کھولنے کا اعلان

Daily Rehbar مارچ 31, 2026
مدینہ مارکیٹ گلگت یوٹیلٹی سٹور میں کروڑوں کی خرد برد، انچارج کو 20 سال قید daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 5
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

مدینہ مارکیٹ گلگت یوٹیلٹی سٹور میں کروڑوں کی خرد برد، انچارج کو 20 سال قید

Daily Rehbar مارچ 30, 2026
Copyright © 2026 All rights reserved. | Daily Rehbar by North Soft.