6,379

گورنر گلگت بلتستان کو سپیکر جی بی چلا رہا ہے، حاجی فدا ناشاد عنقریب کھلاڑی بن جائینگے: سابق وزیر اعلیٰ سید مھدی شاہ

سکردو/ایس ایس ناصری سے سابق وزیر اعلیٰ سید مھدی شاہ نے کہا ہے کہ گورنر گلگت بلتستان کو سپیکر جی بی چلا رہا ہے، حاجی فدا ناشاد عنقریب کھلاڑی بن جائینگے۔پریس کلب سکردو میں ممبران سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ گورنر جلال مقپوں کو سپیکر حاجی فدا ناشاد چلا رہا ہے۔اب عنقریب سپیکر مسلم لیگ کو خیرباد کہ کر بلہ باز کیلے تیار ہیں ۔

انہوں نے کہا کہ پریس کلب نہایت ہی فعال انداز میں کام کر رہا ہےاور عمارت کی تزئیں سے لیکر جو نظام بنا یا گیا ہے وہ لائق تحسین ہے۔

انہوں نے کہا کہ پریس کلب میں زاتی پسند نا پسند کی بجائےبطور قومی ادارہ ریاست کے تمام سٹیک ہولڈرزاور سیاسی و سماجی تنظیموں کیلےدروازے کھلے رکھنا چاہیےانہوں نے کہا کہ ہم پریس کلب کے ساتھ بھر پور تعاؤں کریں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں