Skip to content
Daily Rehbar Gilgit Baltistan

Daily Rehbar Gilgit Baltistan

Primary Menu
  • صفحہ اول
  • آج کا اخبار
  • گلگت بلتستان
  • پاکستان
  • اہم خبریں
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و صحت
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • کھیل و ثقافت
  • ویڈیوز
  • کالمز/ اداریہ
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

استور شدید بارشوں کی وجہ سے غیریب محنت کش زمیندار کا مکان بڑی طرح منہدمشدید بارشوں کی وجہ سے غیریب محنت کش زمیندار کا مکان منہدم

Daily Rehbar اکتوبر 15, 2019
Photex609~2

استور ( عبدالوہاب ربانی ناصر) استور کے دورافتتادہ اور پسماندہ علاقہ داسخریم میں گزشتہ چند ماہ قبل موسم بہار میں ہونے والی شدید بارشوں کی وجہ سے غیریب محنت کش زمیندار کا مکان بڑی طرح منہدم

 جب کہ کئی مکانات اور مویشی خانوں کو جزوی طور پر نقصان پہنچا ہے ۔ جبکہ تاحال حکومت کیجانب سے متاثرہ خاندانوں کو کوئی مالی امداد نہیں دی گئی ہے حالیہ بارشوں سے تباہ ہونے والے متاثرہ خاندانوں کا میڈیا نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہنا ہے کہ چار سے پانچ ماہ گزر گئے ہیں تاحال غریب لوگوں کو کوئی امداد نہیں کیا گیا ہم دوسروں کے مکانات پر رہنے پر مجبور ہیں ہم مالی طور کمزور ہونے کی وجہ پرشیانیوں کا سامناہے۔ ہم اس کو دوبارہ تعمیر کرنے کی استطاعت نہیں رکھتے ہیں ۔ متاثرہ خاندان امداد کے منتظر ہے ۔ ضلعی انتظامیہ کی نوٹس میں لانے کے باوجود تاحال حال کوئی شنوائی نہیں کی گئی ۔ لوگ بارش سے متاثر ہ گھروں کے اندر رہتے ہوئے خوف کا شکار ہیں۔ جو کسی بھی وقت مزید بارش اور برف باری ہونے کی صورت میں کسی بھی وقت جانی و مالی حادثے کا شکار ہو سکتے ہیں ۔ متاثرہ خاندانوں کا حکام بالا سے فوری طور پر نوٹس لینے کامطالبہ۔

About The Author

Daily Rehbar

See author's posts

Post navigation

Previous: گورنر گلگت بلتستان کو سپیکر جی بی چلا رہا ہے، حاجی فدا ناشاد عنقریب کھلاڑی بن جائینگے: سابق وزیر اعلیٰ سید مھدی شاہ
Next: گلگت: سانحہ کارساز ملک و قوم کے لئے پیپلزپارٹی کی قربانیوں کا ایک عظیم باب ہے، صوبائی سکریٹری اطلاعات سعدیہ دانش

Related Stories

news-reporter-breaking-بریکنگ-portrait-1775740910027
  • اہم خبریں
  • پاکستان

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی اہم ملاقات، خطے میں امن کوششوں کا جائزہ

Daily Rehbar اپریل 9, 2026
daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

سکردو حالیہ سرکاری املاک جلاؤ گھیراؤ واقعہ،محکمانہ انکوائری کے بعد 18 پولیس اہلکار برطرف

Daily Rehbar اپریل 1, 2026
daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان میں ٹیکس چھوٹ پالیسی آن لائن درخواستوں کی تاریخ میں تیسری بار توسیع

Daily Rehbar اپریل 1, 2026

Connect with Us

Social menu is not set. You need to create menu and assign it to Social Menu on Menu Settings.

Trending News

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی اہم ملاقات، خطے میں امن کوششوں کا جائزہ news-reporter-breaking-بریکنگ-portrait-1775740910027 1
  • اہم خبریں
  • پاکستان

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی اہم ملاقات، خطے میں امن کوششوں کا جائزہ

Daily Rehbar اپریل 9, 2026
سکردو حالیہ سرکاری املاک جلاؤ گھیراؤ واقعہ،محکمانہ انکوائری کے بعد 18 پولیس اہلکار برطرف daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 2
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

سکردو حالیہ سرکاری املاک جلاؤ گھیراؤ واقعہ،محکمانہ انکوائری کے بعد 18 پولیس اہلکار برطرف

Daily Rehbar اپریل 1, 2026
گلگت بلتستان میں ٹیکس چھوٹ پالیسی آن لائن درخواستوں کی تاریخ میں تیسری بار توسیع daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 3
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان میں ٹیکس چھوٹ پالیسی آن لائن درخواستوں کی تاریخ میں تیسری بار توسیع

Daily Rehbar اپریل 1, 2026
گلگت بلتستان بھر میں تعلیمی ادارے آج سے کھولنے کا اعلان daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 4
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان بھر میں تعلیمی ادارے آج سے کھولنے کا اعلان

Daily Rehbar مارچ 31, 2026
مدینہ مارکیٹ گلگت یوٹیلٹی سٹور میں کروڑوں کی خرد برد، انچارج کو 20 سال قید daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 5
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

مدینہ مارکیٹ گلگت یوٹیلٹی سٹور میں کروڑوں کی خرد برد، انچارج کو 20 سال قید

Daily Rehbar مارچ 30, 2026
Copyright © 2026 All rights reserved. | Daily Rehbar by North Soft.