Skip to content
Daily Rehbar Gilgit Baltistan

Daily Rehbar Gilgit Baltistan

Primary Menu
  • صفحہ اول
  • آج کا اخبار
  • گلگت بلتستان
  • پاکستان
  • اہم خبریں
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و صحت
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • کھیل و ثقافت
  • ویڈیوز
  • کالمز/ اداریہ
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

جمعیت علماء اسلام ضلع گلگت کا اسلام آباد آزادی مارچ کے سلسلے میں ورکرز کنونشن ، جمعیت علماءاسلام کے سینکڑوں کارکنوں ، علماء اور قائدین کی شرکت

Daily Rehbar اکتوبر 19, 2019
JIUF

جمعیت علماء اسلام ضلع گلگت کا اسلام آباد آزادی مارچ کے سلسلے میں ورکرز کنونشن ، جمعیت علماءاسلام کے سینکڑوں کارکنوں ، علماء اور قائدین کی شرکت ، شرکاء کنونشن کااسلام آباد آزادی مارچ میں دیوانہ وار شرکت کے عزم کا اعلان ، جمعیت کے کارکنوں سے تحصیل جگلوٹ کےامیر مولانا محمد مصعب ملک ، تحصیل گلگت کے امیر مولانا محمد مشتاق ، تحصیل گلگت کے ڈپٹی جنرل سیکریٹری مولانا محمد فرقان ، ضلع غذر کے امیر مولانا فاروق افضل ، سابق امیر ضلع گلگت منہاج الدین ، ضلع گلگت کے موجودہ امیر و سابق صدر انجمن تاجران گلگت بلتستان حاجی جمعہ خان ، صوبائی سینئر نائب امیر و سابق پارلیمانی لیڈر جے یو آئی جی بی اسمبلی حاجی رحمت خالق ، نائب امیر جی بی مولانا عنایت اللہ میر اور صوبائی امیر جے یو آئی گلگت بلتستان مولانا عطاء اللہ شہاب نے جمعیت کے کارکنوں سے ولولہ انگیز خطاب کرتے ہوئے کہا کہ قائد جمعیت مولانا فضل الرحمان وقت کے یزید اعظم سے بر سر پیکار ہیں، اور تمام اسلامیان پاکستان ان کی کال پر لبیک کرتے ہوئے اسلامی قوانین کو خراب کرنے والی پی ٹی آئی حکومت کو گرانے کیلئے مولنا کی قیادت میں اسلام آباد آزادی مارچ میں بہرپور شرکت کریں گے،

انہوں نے کہا کہ پاکستانی ادارے ہمارے اپنے ادارے ہیں ، ہمارا مقابلہ صرف ناجائز حکومت سے ہے اور تمام دیگر سیاسی جماعتیں بھی اس حوالے سے مولانا فضل الرحمان صاحب کی قیادت پر متفق ہیں۔

About The Author

Daily Rehbar

See author's posts

Post navigation

Previous: وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن نے میڈیا میں آنے والی خبرو ں ” غذر میں غیر ملکیوں کا داخلہ بند، این او سی کی شرط لگادی”
Next: قراقرم یونیورسٹی غذر کیمپس میں IFADکے تعاون سے شمسی توانائی سے چلنے والا واٹر اپلفٹنگ پمپ کا افتتاح کرلیاگیا،

Related Stories

news-reporter-breaking-بریکنگ-portrait-1775740910027
  • اہم خبریں
  • پاکستان

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی اہم ملاقات، خطے میں امن کوششوں کا جائزہ

Daily Rehbar اپریل 9, 2026
daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

سکردو حالیہ سرکاری املاک جلاؤ گھیراؤ واقعہ،محکمانہ انکوائری کے بعد 18 پولیس اہلکار برطرف

Daily Rehbar اپریل 1, 2026
daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان میں ٹیکس چھوٹ پالیسی آن لائن درخواستوں کی تاریخ میں تیسری بار توسیع

Daily Rehbar اپریل 1, 2026

Connect with Us

Social menu is not set. You need to create menu and assign it to Social Menu on Menu Settings.

Trending News

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی اہم ملاقات، خطے میں امن کوششوں کا جائزہ news-reporter-breaking-بریکنگ-portrait-1775740910027 1
  • اہم خبریں
  • پاکستان

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی اہم ملاقات، خطے میں امن کوششوں کا جائزہ

Daily Rehbar اپریل 9, 2026
سکردو حالیہ سرکاری املاک جلاؤ گھیراؤ واقعہ،محکمانہ انکوائری کے بعد 18 پولیس اہلکار برطرف daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 2
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

سکردو حالیہ سرکاری املاک جلاؤ گھیراؤ واقعہ،محکمانہ انکوائری کے بعد 18 پولیس اہلکار برطرف

Daily Rehbar اپریل 1, 2026
گلگت بلتستان میں ٹیکس چھوٹ پالیسی آن لائن درخواستوں کی تاریخ میں تیسری بار توسیع daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 3
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان میں ٹیکس چھوٹ پالیسی آن لائن درخواستوں کی تاریخ میں تیسری بار توسیع

Daily Rehbar اپریل 1, 2026
گلگت بلتستان بھر میں تعلیمی ادارے آج سے کھولنے کا اعلان daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 4
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان بھر میں تعلیمی ادارے آج سے کھولنے کا اعلان

Daily Rehbar مارچ 31, 2026
مدینہ مارکیٹ گلگت یوٹیلٹی سٹور میں کروڑوں کی خرد برد، انچارج کو 20 سال قید daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 5
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

مدینہ مارکیٹ گلگت یوٹیلٹی سٹور میں کروڑوں کی خرد برد، انچارج کو 20 سال قید

Daily Rehbar مارچ 30, 2026
Copyright © 2026 All rights reserved. | Daily Rehbar by North Soft.