273

قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی کے قریب رہنے والا  نوشیر نامی یہ شحض پانچ بچوں کا باپ گھر کا واحد کمانےوالا پچلے ایک سال سے کینسر کے مرض میں مبتلا ہے

( گلگت)۔قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی کے قریب رہنے والا  نوشیر نامی یہ شحض پانچ بچوں کا باپ گھر کا واحد کمانےوالا پچلے ایک سال سے کینسر کے مرض میں مبتلا ہے .علاچ کے لیے زاتی طود پرحدالامکان کوشش کرنے کے باوجود کویء کامیاب نتاءچ نہیں نکلے. . بچوں کے روزگار کے خاطر  اس مرض میں مبتلا شخض کامعمول کے مطابق کام پہ جانا اور کما کر بچوں کو کھلانا ہے ۔گھر والوں کا حکومت سے مالی امداد کی اپیل  .

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں