Skip to content
Daily Rehbar Gilgit Baltistan

Daily Rehbar Gilgit Baltistan

Primary Menu
  • صفحہ اول
  • آج کا اخبار
  • گلگت بلتستان
  • پاکستان
  • اہم خبریں
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و صحت
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • کھیل و ثقافت
  • ویڈیوز
  • کالمز/ اداریہ
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

سکردو: چلاس میں کامیاب جلسہ پی ٹی آئی چلاس اور شاہ ناصر کی بڑی کامیابی ہے، شاکر حسین اخونزادہ

Daily Rehbar اکتوبر 22, 2019
PTI GB

سکردو: (ایس ایس ناصری سے) چلاس میں کامیاب جلسہ پی ٹی آئی چلاس اور شاہ ناصر کی بڑی کامیابی ہے شاہ ناصر نے ثابت کردیا کہ چلاس پی ٹی آئی کا گڑھ ہے ان خیالات کا اظہار پاکستان تحریک انصاف روندو کے صدارتی امیدوار شاکر حسین اخونزادہ نے کیا انہون نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف گلگت بلتستان میں تبدیلی لیکر آئیگی جس کا باقاعدہ آغاز گلگت بلتستان کے گیٹ وے چلاس سے ہوا ہے

چلاس کے باشعور عوام نے ثابت کر دیا کہ گلگت بلتستان میں اب دوسری پارٹیوں کیلے کوئی جگہ نہیں مسلم لیگ ن اور پی پی پی نے گلگت بلتستان کو خالہ جی کا گھر سمجھ کر کنگال کر دیا اور مل کر باریاں لیتے رہیں اب ایسا نہیں ہوگا

گلگت بلتستان کے غیور عوام اب ان باری لینے والی جماعتوں کا صفایا چاہتی ہے اور آنے والے الیکشن میں گلگت بلتستان میں ترقی کا بول بالا ہوں گے اور گلگت بلتستان کو ستر سالہ محرومیوں سے نکالنے میں بھر پور اقدامات کریں گے۔

About The Author

Daily Rehbar

See author's posts

Post navigation

Previous: پاکستان نے غیرملکی سفیروں کے سامنے بھارتی جھوٹ کا پول کھول دیا
Next: واپڈا اور پی ڈبلیو ڈی اگلے ماہ کی 10 تاریخ کے تک مزید 4 میگا واٹ بجلی سسٹم میں شامل کرنے کے پابند ہیں ، دونوں اداروں نے وعدہ کیا ہے: اسسٹنٹ کمشنر سکردو کریم داد چغتائی

Related Stories

news-reporter-breaking-بریکنگ-portrait-1775740910027
  • اہم خبریں
  • پاکستان

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی اہم ملاقات، خطے میں امن کوششوں کا جائزہ

Daily Rehbar اپریل 9, 2026
daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

سکردو حالیہ سرکاری املاک جلاؤ گھیراؤ واقعہ،محکمانہ انکوائری کے بعد 18 پولیس اہلکار برطرف

Daily Rehbar اپریل 1, 2026
daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان میں ٹیکس چھوٹ پالیسی آن لائن درخواستوں کی تاریخ میں تیسری بار توسیع

Daily Rehbar اپریل 1, 2026

Connect with Us

Social menu is not set. You need to create menu and assign it to Social Menu on Menu Settings.

Trending News

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی اہم ملاقات، خطے میں امن کوششوں کا جائزہ news-reporter-breaking-بریکنگ-portrait-1775740910027 1
  • اہم خبریں
  • پاکستان

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی اہم ملاقات، خطے میں امن کوششوں کا جائزہ

Daily Rehbar اپریل 9, 2026
سکردو حالیہ سرکاری املاک جلاؤ گھیراؤ واقعہ،محکمانہ انکوائری کے بعد 18 پولیس اہلکار برطرف daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 2
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

سکردو حالیہ سرکاری املاک جلاؤ گھیراؤ واقعہ،محکمانہ انکوائری کے بعد 18 پولیس اہلکار برطرف

Daily Rehbar اپریل 1, 2026
گلگت بلتستان میں ٹیکس چھوٹ پالیسی آن لائن درخواستوں کی تاریخ میں تیسری بار توسیع daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 3
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان میں ٹیکس چھوٹ پالیسی آن لائن درخواستوں کی تاریخ میں تیسری بار توسیع

Daily Rehbar اپریل 1, 2026
گلگت بلتستان بھر میں تعلیمی ادارے آج سے کھولنے کا اعلان daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 4
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان بھر میں تعلیمی ادارے آج سے کھولنے کا اعلان

Daily Rehbar مارچ 31, 2026
مدینہ مارکیٹ گلگت یوٹیلٹی سٹور میں کروڑوں کی خرد برد، انچارج کو 20 سال قید daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 5
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

مدینہ مارکیٹ گلگت یوٹیلٹی سٹور میں کروڑوں کی خرد برد، انچارج کو 20 سال قید

Daily Rehbar مارچ 30, 2026
Copyright © 2026 All rights reserved. | Daily Rehbar by North Soft.