Skip to content
Daily Rehbar Gilgit Baltistan

Daily Rehbar Gilgit Baltistan

Primary Menu
  • صفحہ اول
  • آج کا اخبار
  • گلگت بلتستان
  • پاکستان
  • اہم خبریں
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و صحت
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • کھیل و ثقافت
  • ویڈیوز
  • کالمز/ اداریہ
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

عالم نور حیدر کو پاکستان تحریک انصاف گلگت  بلتستان کا صوبایی ڈپٹی سکریٹری اطلاعات مقرر کر دیا گیا

Daily Rehbar اکتوبر 26, 2019
PTI GB

گلگت ( )گلگت بلتستان کے سنیر صحافی و پاکستان تحریک انصاف کے سرگرم رہنما عالم نور حیدر کو پاکستان تحریک انصاف گلگت  بلتستان کا صوبایی ڈپٹی سکریٹری اطلاعات مقرر کر دیا گیا۔ سکریٹری اطلاعات اکبر حسین اکبر نے صوبایی صدر سید جعفر شاہ اور مرکز  کے ہدایات کی روشنی میں  باقاعدہ طور نوٹیفیکشن جاری کر دیا۔عالم نور حیدر گلگت بلتستان کے ایک کہنہ مشق صحافی اور گلگت بلتستان جرنلٹس فورم راولپنڈی اسلام آباد کے دو بار صدر رہ چکے ہیں اور تحریک انصاف کے نظریاتی سرگرم رہنما ہیں جنہوں نے پرنٹ و الیکٹرانک میڈیا میں پارٹی اور گلگت بلتستان موقف اور آواز کو دنیا تک پہنچایا

عالم نور حیدر 2009کراچی میں گلگت بلتستان طلباء اتحاد کے مرکزی صدر بھی رہ چکے ہیں جسمیں گلگت بلتستان کی بارہ طلبا تنظیمں شامل تھیں۔ عالم نور نے بحثیت  صوبایی ڈپٹی سکریٹری اطلاعات کی ذمہ داری سونپنے پر مرکزی قیادت  سیف اللہ نیازی، عامر کیانی ، زاہد کاظمی ،مصدق گھمن ،نیلو فر بختیار صوبایی صدر سید جعفر شاہ ،سکریٹری اطلاعات اکبر حسین اکبر اور تمام صوبایی کابینہ کا تہہ دل سے ممنون و مشکور ہوں

جنہوں نے میرے کاندھوں پہ ایک بہت بڑی ذمہ داری عاید کر دی  عالم نور حیدر نے اپنے خیالات لا اظہار کرتے ہوے کہا کہ انشاءاللہ تحریک انصاف کے نظریے کو گلگت بلتستان کے چپہ چپہ تک پہنچاییں گے اور خطے میں تبدیلی لا کر دم لیں گے اور علاقے سے مورثی سیاست کا خاتمہ کر دیں گے

انہوں نے کہا کہ یوتھ ہماری طاقت ہے ہم امید رکھتے ہیں کہ نوجوانوں اور عوام سے ملکر  تحریک انصاف خطے میں تبدیلی لایے گی جن   نو سر بازوں نے خطے کو لوٹا ہے اور حلیہ بگاڑا ہے ان بروپیوں۔ کو ناک آوٹ کر دیں گے۔ ۔ ۔

About The Author

Daily Rehbar

See author's posts

Post navigation

Previous: مودی اور مولانا،،، تحریر: محمد عمران چوہدری
Next: آزادی مارچ؛ حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کامیاب

Related Stories

news-reporter-breaking-بریکنگ-portrait-1775740910027
  • اہم خبریں
  • پاکستان

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی اہم ملاقات، خطے میں امن کوششوں کا جائزہ

Daily Rehbar اپریل 9, 2026
daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

سکردو حالیہ سرکاری املاک جلاؤ گھیراؤ واقعہ،محکمانہ انکوائری کے بعد 18 پولیس اہلکار برطرف

Daily Rehbar اپریل 1, 2026
daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان میں ٹیکس چھوٹ پالیسی آن لائن درخواستوں کی تاریخ میں تیسری بار توسیع

Daily Rehbar اپریل 1, 2026

Connect with Us

Social menu is not set. You need to create menu and assign it to Social Menu on Menu Settings.

Trending News

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی اہم ملاقات، خطے میں امن کوششوں کا جائزہ news-reporter-breaking-بریکنگ-portrait-1775740910027 1
  • اہم خبریں
  • پاکستان

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی اہم ملاقات، خطے میں امن کوششوں کا جائزہ

Daily Rehbar اپریل 9, 2026
سکردو حالیہ سرکاری املاک جلاؤ گھیراؤ واقعہ،محکمانہ انکوائری کے بعد 18 پولیس اہلکار برطرف daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 2
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

سکردو حالیہ سرکاری املاک جلاؤ گھیراؤ واقعہ،محکمانہ انکوائری کے بعد 18 پولیس اہلکار برطرف

Daily Rehbar اپریل 1, 2026
گلگت بلتستان میں ٹیکس چھوٹ پالیسی آن لائن درخواستوں کی تاریخ میں تیسری بار توسیع daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 3
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان میں ٹیکس چھوٹ پالیسی آن لائن درخواستوں کی تاریخ میں تیسری بار توسیع

Daily Rehbar اپریل 1, 2026
گلگت بلتستان بھر میں تعلیمی ادارے آج سے کھولنے کا اعلان daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 4
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان بھر میں تعلیمی ادارے آج سے کھولنے کا اعلان

Daily Rehbar مارچ 31, 2026
مدینہ مارکیٹ گلگت یوٹیلٹی سٹور میں کروڑوں کی خرد برد، انچارج کو 20 سال قید daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 5
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

مدینہ مارکیٹ گلگت یوٹیلٹی سٹور میں کروڑوں کی خرد برد، انچارج کو 20 سال قید

Daily Rehbar مارچ 30, 2026
Copyright © 2026 All rights reserved. | Daily Rehbar by North Soft.