Skip to content
Daily Rehbar Gilgit Baltistan

Daily Rehbar Gilgit Baltistan

Primary Menu
  • صفحہ اول
  • آج کا اخبار
  • گلگت بلتستان
  • پاکستان
  • اہم خبریں
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و صحت
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • کھیل و ثقافت
  • ویڈیوز
  • کالمز/ اداریہ
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان
Daily Rehbar نومبر 7, 2019
IMG-20191107-WA0008

استور ( عبدالوہاب ربانی ناصر ) ضلع استور میں شدید بارش اوربالائی علاقون میں برف باری کی وجہ سے نظام زندگی مفلوج ۔

شدید برف باری کی وجہ سے سردی کی شدت میں مذید اضافہجس کی وجہ سے نظام زندگی مفلوج ۔ برف باری کی وجہ سے بالائی علاقوں سے ہیڈ کوارٹر زمینی رابطہ منقطہ۔ موسم کی خرابی کی وجہ سے چلم ، نوگام و دیگر ایریا کے مال مویشی مختلف چراگاہوں میں پھنسے کی اطلاعا ت ۔ برف باری کی وجہ سے تاحال کوئی جانی و مالی نقصان نہیں ہوا ہے ۔ کمونیکشن سٹم خراب ہونے کی وجہ سے ایک دوسروں سے رابطہ منقطعہ ۔ شہروں میں رہائش پزیر طالبعلم ، رشتہ دار وں کا سونو بونڈ ایریا ایریا میں رہنے والے اپنے عزیز و اقارب سے رابطہ نہ ہونے کی وجہ سے پرشیانیوں کا سامنہ ۔ لکڑی اور گیسوں کی قیمتوں میں اضافہ ۔ استور مارکیٹ میں لکڑی منڈی کا کوئی پراپر نظام نہ ہونے کی وجہ سے ضروریات لکڑی خریدنے کا لیے پرشیانی کا سامنہ ۔

About The Author

Daily Rehbar

See author's posts

Post navigation

Previous: فاطمہ جناح ڈگری کالج گلگت بس کا بریک فیل 130 طالبات بال بال بچ گئ
Next: رابی پیرزادہ؛ پاکستانیوں کی یادداشت بہت کمزور ہے

Related Stories

news-reporter-breaking-بریکنگ-portrait-1775740910027
  • اہم خبریں
  • پاکستان

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی اہم ملاقات، خطے میں امن کوششوں کا جائزہ

Daily Rehbar اپریل 9, 2026
daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

سکردو حالیہ سرکاری املاک جلاؤ گھیراؤ واقعہ،محکمانہ انکوائری کے بعد 18 پولیس اہلکار برطرف

Daily Rehbar اپریل 1, 2026
daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان میں ٹیکس چھوٹ پالیسی آن لائن درخواستوں کی تاریخ میں تیسری بار توسیع

Daily Rehbar اپریل 1, 2026

Connect with Us

Social menu is not set. You need to create menu and assign it to Social Menu on Menu Settings.

Trending News

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی اہم ملاقات، خطے میں امن کوششوں کا جائزہ news-reporter-breaking-بریکنگ-portrait-1775740910027 1
  • اہم خبریں
  • پاکستان

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی اہم ملاقات، خطے میں امن کوششوں کا جائزہ

Daily Rehbar اپریل 9, 2026
سکردو حالیہ سرکاری املاک جلاؤ گھیراؤ واقعہ،محکمانہ انکوائری کے بعد 18 پولیس اہلکار برطرف daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 2
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

سکردو حالیہ سرکاری املاک جلاؤ گھیراؤ واقعہ،محکمانہ انکوائری کے بعد 18 پولیس اہلکار برطرف

Daily Rehbar اپریل 1, 2026
گلگت بلتستان میں ٹیکس چھوٹ پالیسی آن لائن درخواستوں کی تاریخ میں تیسری بار توسیع daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 3
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان میں ٹیکس چھوٹ پالیسی آن لائن درخواستوں کی تاریخ میں تیسری بار توسیع

Daily Rehbar اپریل 1, 2026
گلگت بلتستان بھر میں تعلیمی ادارے آج سے کھولنے کا اعلان daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 4
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان بھر میں تعلیمی ادارے آج سے کھولنے کا اعلان

Daily Rehbar مارچ 31, 2026
مدینہ مارکیٹ گلگت یوٹیلٹی سٹور میں کروڑوں کی خرد برد، انچارج کو 20 سال قید daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 5
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

مدینہ مارکیٹ گلگت یوٹیلٹی سٹور میں کروڑوں کی خرد برد، انچارج کو 20 سال قید

Daily Rehbar مارچ 30, 2026
Copyright © 2026 All rights reserved. | Daily Rehbar by North Soft.