267

نگر کے سرکاری و غیر سرکاری سکولوں میں سیڈو مہم عروج پر

نگر(بیورو رپورٹ) نگر کے سرکاری و غیر سرکاری سکولوں میں سیڈو مہم عروج پر ۔طلبہ کی بڑی تعداد نے شرکت کی اور۔واک کا اھتمام ۔ اس حوالے سے سکندر آباد بوائز ہائی سکول اور غلمت ہائر اکینڈری سکول میں الگ الگ سیشنز کا اہتمام۔

طلبہ نے واک کا اہتمام کیا اور ہاتھوں میں پلے کارڈز اور سیڈو کے بینرز سمیت پینافلیکسز اٹھائے ہوئے تھے ۔ دونوں سکولوں کے پرنسپلز اور اساتزہ کرام نے سیڈو کی اس کامیاب مہم کو سراہتے ہوئے مکمل ساتھ دینے کا وعدہ کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں