375

ایران نے عالمی روبوٹک چیمپیئن شپ جیت لی

ایران کی روبوٹک ٹیم نے اسٹونیا میں ہونے والے عالمی روبوٹک مقابلے جیت لیے۔

اسٹونیا میں ہونے والے عالمی روبوٹ مقابلوں میں ایران سمیت دنیا کے پچاس ملکوں کی ٹیموں نے حصہ لیا ہے۔ ایران کی روبوٹک ٹیم نے فولک ریس کے تینوں مرحلوں میں اپنی

حریف ٹیموں کو شکست دے کر چیمپیئن شپ اپنے نام کرلی۔

آسٹریا اور کولمبیا کی ٹیمیں دوسرے اور تیسرے نمبر پر رہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں