343

سی ٹی ڈی پولیس برانچ غذر کی مخبر کی اطلاع پر گاہکوچ لیویز چیک پوسٹ پر کامیاب کارواٸی

گلگت(اسپیشل رپورٹر)سی ٹی ڈی پولیس برانچ غذر کی مخبر کی اطلاع پر گاہکوچ لیویز چیک پوسٹ پر کامیاب کارواٸی کار سے دو کلو گرام کی اعلی کوالٹی کی چرس برامد کر کے 2 ملزمان کو گرفتار کر لیا سی ٹی ڈی پولیس ذرائع ک مطابق پیر کے روز مخبر کی اطلاع پر لیویز چیک پوسٹ پر سی ٹی ڈی پولیس نے ناکہ لگایا اور گلگت سے غذر آنے والی سیوفٹ کار کو روک کر تلاشی لی جس سے دو کلو گرام چرس برامد ہوا موقع سے دو ملزمان عمران اللہ ولد قادر ساکن کشروٹ اور طاہر علی ولد محمدیحیی ساکن گجرانوالہ کو گرفتار کر کے تھانہ سٹی گاہگوچ منتقل کردیا جہاں مزید تفتیش جاری ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں