Skip to content
Daily Rehbar Gilgit Baltistan

Daily Rehbar Gilgit Baltistan

Primary Menu
  • صفحہ اول
  • آج کا اخبار
  • گلگت بلتستان
  • پاکستان
  • اہم خبریں
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و صحت
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • کھیل و ثقافت
  • ویڈیوز
  • کالمز/ اداریہ
  • اہم خبریں
  • پاکستان

ایم ڈبلیو ایم 5 فروری کو یوم یکجہتی کشمیر بھرپور طرےقے سے منائے گی۔ علامہ سید احمد اقبال رضوی‎

Daily Rehbar فروری 1, 2020
MWM

اسلام آباد( )مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل علامہ احمد اقبال رضوی نے کہا ہے کہ کشمیر کی آزادی قریب پہنچ چکی ہے۔ بھارت میں علیحدگی پسند تحریکیں غیر معمولی طور پر زور پکڑ رہی ہیں۔وہ دن دور نہیں جب دنیا کے نقشے پر بھار ت مختلف ریاستوں میں منقسم نظر آئے گا۔ ایم ڈبلیو ایم 5 فروری کو یوم یکجہتی کشمیر بھرپور طرےقے سے منائے گی۔

تنظیم کے مرکزی سیکرٹریٹ سمیت ضلعی و صوبائی دفاتر میں تقریبات منعقد کی جائیں گی۔ انہوں نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر کے باسی نہ کبھی پہلے تنہا تھے اور نہ اب تنہا ہیں۔

ہرمشکل گڑی میں پاکستانی قوم نے کشمیریوں کے مسلمانوں کی بھرپور تائید کرتے ہوئے ان کے حقوق کے لیے ہر سطح پر آواز بلند کی ہے۔ کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے کوئی روایتی جملہ نہیں بلکہ وہ حقیقت ہے جسے جھٹلایا نہیں جا سکتا۔ پاکستان کے ہر شہری کا کشمیری عوام سے مضبوط رشتہ ہے جس میں دنیا کی کوئی طاقت دراڑیں نہیں ڈال سکتی۔اپنے ظالمانہ ہتھکنڈوں سے آزادی کی تحریک کو کچلنے کی بھارتی سوچ سوائے خام خیالی کے اور کچھ نہیں۔آج پورے ہندوستان کی سا لمیت لامحدود خطرات میں جھکڑی ہوئی ہے جس کا بنیادی سبب ہندوستانی وزیر اعظم موودی کی غیر دانشمندانہ و غیر جمہوری اقدامات ہیں۔

بھارت کی موجودہ حکومت کے مخالف ملک کے اقلیتی طبقات ہی نہیں بلکہ ہندوں بھی بھارتی حکومت کی پالیسیوں سے سخت نالاں ہیں۔بھارتی وزیر اعظم اپنی خجالت چھپانے کے لیے منفی حربے اختیار کر رہے ہیں۔موجودہ صورتحال میں پاکستان کو کشمیری عوام کی آزادی کے لیے ٹھوس اور جرات مندانہ موقف اختیار کرنے کی ضرورت ہے۔انہوں نے کہا کہ آزاد ریاستوں کی خارجہ پالیسی کسی گومگوں یا مصلحتوں کا شکار ہونے کی بجائے دو ٹوک ہوتی ہے۔

مسئلہ کشمیر کے حوالے سے پاکستان جس اصولی موقف پر قیام پاکستان کے وقت کھڑا تھا آج بھی اسی اٹل حقیقت پر قائم رہنے کی ضرورت ہے۔مسئلہ کشمیر کو کشمیری عوام کے امنگوں کے مطابق حل کرنے کے علاوہ کسی دوسرے آپشن کی قطعاَََ کوئی گنجائش نہیں ہے۔انہوں نے کہا کہ حکومت پاکستان اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق اس مسئلے کے حل پر زور دے۔

About The Author

Daily Rehbar

See author's posts

Post navigation

Previous: وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان نے وفاقی وزیر توانائی عمر ایوب خان سے ملاقات
Next: شگر: گورنمنٹ کنٹریکٹر محمد خان بروکو نے کیوا روڈ پر تاریخی کام کیا اسی لیے رواں سال شدید برفباری کی باوجود شاہراہ کے ٹو عام ٹریفک کے لیے بحال رہا

Related Stories

news-reporter-breaking-بریکنگ-portrait-1775740910027
  • اہم خبریں
  • پاکستان

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی اہم ملاقات، خطے میں امن کوششوں کا جائزہ

Daily Rehbar اپریل 9, 2026
daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

سکردو حالیہ سرکاری املاک جلاؤ گھیراؤ واقعہ،محکمانہ انکوائری کے بعد 18 پولیس اہلکار برطرف

Daily Rehbar اپریل 1, 2026
daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان میں ٹیکس چھوٹ پالیسی آن لائن درخواستوں کی تاریخ میں تیسری بار توسیع

Daily Rehbar اپریل 1, 2026

Connect with Us

Social menu is not set. You need to create menu and assign it to Social Menu on Menu Settings.

Trending News

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی اہم ملاقات، خطے میں امن کوششوں کا جائزہ news-reporter-breaking-بریکنگ-portrait-1775740910027 1
  • اہم خبریں
  • پاکستان

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی اہم ملاقات، خطے میں امن کوششوں کا جائزہ

Daily Rehbar اپریل 9, 2026
سکردو حالیہ سرکاری املاک جلاؤ گھیراؤ واقعہ،محکمانہ انکوائری کے بعد 18 پولیس اہلکار برطرف daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 2
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

سکردو حالیہ سرکاری املاک جلاؤ گھیراؤ واقعہ،محکمانہ انکوائری کے بعد 18 پولیس اہلکار برطرف

Daily Rehbar اپریل 1, 2026
گلگت بلتستان میں ٹیکس چھوٹ پالیسی آن لائن درخواستوں کی تاریخ میں تیسری بار توسیع daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 3
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان میں ٹیکس چھوٹ پالیسی آن لائن درخواستوں کی تاریخ میں تیسری بار توسیع

Daily Rehbar اپریل 1, 2026
گلگت بلتستان بھر میں تعلیمی ادارے آج سے کھولنے کا اعلان daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 4
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان بھر میں تعلیمی ادارے آج سے کھولنے کا اعلان

Daily Rehbar مارچ 31, 2026
مدینہ مارکیٹ گلگت یوٹیلٹی سٹور میں کروڑوں کی خرد برد، انچارج کو 20 سال قید daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 5
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

مدینہ مارکیٹ گلگت یوٹیلٹی سٹور میں کروڑوں کی خرد برد، انچارج کو 20 سال قید

Daily Rehbar مارچ 30, 2026
Copyright © 2026 All rights reserved. | Daily Rehbar by North Soft.