Skip to content
Daily Rehbar Gilgit Baltistan

Daily Rehbar Gilgit Baltistan

Primary Menu
  • صفحہ اول
  • آج کا اخبار
  • گلگت بلتستان
  • پاکستان
  • اہم خبریں
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و صحت
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • کھیل و ثقافت
  • ویڈیوز
  • کالمز/ اداریہ
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

شاربہ فاؤنڈیشن رجسٹرڈ کی جانب سے اسلام آباد ہوٹل اسلام آباد میں ایک اہم پروگرام زاد راہ کے عنوان سے منعقد ہوا

Daily Rehbar فروری 12, 2020
index

شاربہ فاؤنڈیشن رجسٹرڈ کی جانب سے اسلام آباد ہوٹل اسلام آباد میں ،ایک اہم پروگرام ،،زاد راہ ،،کے عنوان سے منعقد ہوا ۔ جس میں ساٹھ کے قریب اہم شخصیات نے شرکت کی ۔پروگرام میں شاربہ فاؤنڈیشن کی اب تک کی کارکردگی رپورٹ پیش کی گئی اور مستقبل کے منصوبے بھی سامنے رکھے گئے۔

جس پر شرکاء کی طرف سے مثبت اور حوصلہ افزاء ردعمل آیا۔ شرکاء ومقررین نے شاربہ فاؤنڈیشن کی صرف ڈیڑھ سال میں اتنی اچھی کارکردگی خوب سراہا اور بھرپور تعاون کا یقین دلایا۔

تقریب سے علامہ شیخ انور علی نجفی, سابق وفاقی وزیر و سینئر رہنما تحریک انصاف واجد بخاری ،پروفیسر ڈاکٹر منیر احمد علامہ آغا انور علی نجفی،محترمہ پروفیسر کہکشاں جعفری، سپیکر جی بی اسمبلی حاجی فدا محمد ناشاد،چئیرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کیپٹن سکندر ،ممبر جی بی ایل اے کاچو امتیاز حیدر ،علامہ غلام محمد عظیمی، علامہ نثار سبحانی نے خطاب کیا۔ منیجنگ ڈائریکٹر شاربہ فاؤنڈیشن علی آصف نے جامع پرزینٹیشن دی۔
اس عظیم تقریب کے انعقاد پر تمام شاربہ فاؤنڈیشن کے اراکین کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔ اسپیکر گلگت بلتستان قانون ساز اسمبلی..
مجھے شاربہ فاؤنڈیشن کے کاموں نے بہت متاثر کیا. سابق وفاقی وزیر واجد بخاری..

About The Author

Daily Rehbar

See author's posts

Post navigation

Previous: غذر: پاکستان تحریک انصاف شیر جہان نے انکشاف کیا ہے کہ پھنڈر دس بیڈ ہسپتال کا میڈیکل آفیسر پھنڈر کی بجائے کئی اور ڈیوٹی دے رہا ہے۔ پورے تحصیل میں میڈیکل آفیسر موجود نہیں
Next: وزیر اعلٰی کشیرو داس کے لئے ایک آر سی سی پل منظور کروایا تھا مگرمگر الحمد اللہ آج عدالت سے ہم نے عوامی نوعیت کے تین آر سی سی پل منظور کروایا: محمد شفیع

Related Stories

news-reporter-breaking-بریکنگ-portrait-1775740910027
  • اہم خبریں
  • پاکستان

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی اہم ملاقات، خطے میں امن کوششوں کا جائزہ

Daily Rehbar اپریل 9, 2026
daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

سکردو حالیہ سرکاری املاک جلاؤ گھیراؤ واقعہ،محکمانہ انکوائری کے بعد 18 پولیس اہلکار برطرف

Daily Rehbar اپریل 1, 2026
daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان میں ٹیکس چھوٹ پالیسی آن لائن درخواستوں کی تاریخ میں تیسری بار توسیع

Daily Rehbar اپریل 1, 2026

Connect with Us

Social menu is not set. You need to create menu and assign it to Social Menu on Menu Settings.

Trending News

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی اہم ملاقات، خطے میں امن کوششوں کا جائزہ news-reporter-breaking-بریکنگ-portrait-1775740910027 1
  • اہم خبریں
  • پاکستان

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی اہم ملاقات، خطے میں امن کوششوں کا جائزہ

Daily Rehbar اپریل 9, 2026
سکردو حالیہ سرکاری املاک جلاؤ گھیراؤ واقعہ،محکمانہ انکوائری کے بعد 18 پولیس اہلکار برطرف daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 2
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

سکردو حالیہ سرکاری املاک جلاؤ گھیراؤ واقعہ،محکمانہ انکوائری کے بعد 18 پولیس اہلکار برطرف

Daily Rehbar اپریل 1, 2026
گلگت بلتستان میں ٹیکس چھوٹ پالیسی آن لائن درخواستوں کی تاریخ میں تیسری بار توسیع daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 3
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان میں ٹیکس چھوٹ پالیسی آن لائن درخواستوں کی تاریخ میں تیسری بار توسیع

Daily Rehbar اپریل 1, 2026
گلگت بلتستان بھر میں تعلیمی ادارے آج سے کھولنے کا اعلان daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 4
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان بھر میں تعلیمی ادارے آج سے کھولنے کا اعلان

Daily Rehbar مارچ 31, 2026
مدینہ مارکیٹ گلگت یوٹیلٹی سٹور میں کروڑوں کی خرد برد، انچارج کو 20 سال قید daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 5
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

مدینہ مارکیٹ گلگت یوٹیلٹی سٹور میں کروڑوں کی خرد برد، انچارج کو 20 سال قید

Daily Rehbar مارچ 30, 2026
Copyright © 2026 All rights reserved. | Daily Rehbar by North Soft.