Skip to content
Daily Rehbar Gilgit Baltistan

Daily Rehbar Gilgit Baltistan

Primary Menu
  • صفحہ اول
  • آج کا اخبار
  • گلگت بلتستان
  • پاکستان
  • اہم خبریں
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و صحت
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • کھیل و ثقافت
  • ویڈیوز
  • کالمز/ اداریہ
  • اہم خبریں
  • بین الاقوامی
  • پاکستان

’تونے کیسا جادوکیا‘، جمائما کی دلچسپ ٹوئٹ

Daily Rehbar فروری 18, 2020
imrankhan

جمائما گولڈ اسمتھ نے سابق شوہروزیراعظم عمران خان سے متعلق ایک دلچسپ پوسٹرٹوئٹ کیا ہے۔

وزیراعظم عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ ویسے توکئی برسوں سے پاکستان کوخیرباد کہہ چکی لیکن ان کی اپنے سابق شوہر، پاکستان اور یہاں کے سیاسی معاملات سے دلچسپی کم نہیں ہوئی، انہوں نے ٹوئٹرپروزیر اعظم سے متعلق ایک دلچسپ پوسٹر شیئرکیا ہے۔

جمائما کی جانب سے شیئر کئے گئے پوسٹر پر دکھایا گیا ہے کہ وزیراعظم عمران خان سرکاری کرسی پربراجمان ہیں۔ ان کے ایک جانب قومی پرچم ہے۔ وزیر اعظم کے عقب میں ان کی موجودہ اہلیہ اورخاتون اول بشریٰ بی بی ہیں جن کے سامنے ایک شیشے کی گیند نما چیز ہے جس پر تحریر ہے کہ ’تونے کیسا جادو کیا؟‘‘۔ اسی پوسٹر میں جمائما خان بھی نظر آرہی ہیں، انہیں سفید دوپٹہ اوڑھے قدرے افسردہ دکھایا گیا ہے۔

پوسٹرکے ساتھ جمائما خان نے مزاحیہ انداز میں کہا ہے کہ کسے لالی ووڈ پوسٹر پسند نہیں؟ لاہورمیں ایک دوست نے اس لالی ووڈ پوسٹر کی جانب توجہ دلائی ہے۔

اپنے اگلے ٹوئٹ میں جمائما خان نے وضاحت کی ہے کہ اس کا مقصد ہرگرکسی کی تضحیک نہیں، اکثریت کی طرح میں بھی اسے مزاحیہ انداز میں ہی لیا ہے، میں پاکستانی فلمی پوسٹرز، اسٹریٹ آرٹ اورٹرک آرٹ کی بہت بڑی مداح اوردلدادہ ہوں۔

About The Author

Daily Rehbar

See author's posts

Post navigation

Previous: پچھلی پوسٹ
Next: آٹا اور چینی کی بلیک مارکیٹنگ کسی صورت برداشت نہیں کرینگے: وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان

Related Stories

news-reporter-breaking-بریکنگ-portrait-1775740910027
  • اہم خبریں
  • پاکستان

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی اہم ملاقات، خطے میں امن کوششوں کا جائزہ

Daily Rehbar اپریل 9, 2026
daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

سکردو حالیہ سرکاری املاک جلاؤ گھیراؤ واقعہ،محکمانہ انکوائری کے بعد 18 پولیس اہلکار برطرف

Daily Rehbar اپریل 1, 2026
daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان میں ٹیکس چھوٹ پالیسی آن لائن درخواستوں کی تاریخ میں تیسری بار توسیع

Daily Rehbar اپریل 1, 2026

Connect with Us

Social menu is not set. You need to create menu and assign it to Social Menu on Menu Settings.

Trending News

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی اہم ملاقات، خطے میں امن کوششوں کا جائزہ news-reporter-breaking-بریکنگ-portrait-1775740910027 1
  • اہم خبریں
  • پاکستان

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی اہم ملاقات، خطے میں امن کوششوں کا جائزہ

Daily Rehbar اپریل 9, 2026
سکردو حالیہ سرکاری املاک جلاؤ گھیراؤ واقعہ،محکمانہ انکوائری کے بعد 18 پولیس اہلکار برطرف daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 2
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

سکردو حالیہ سرکاری املاک جلاؤ گھیراؤ واقعہ،محکمانہ انکوائری کے بعد 18 پولیس اہلکار برطرف

Daily Rehbar اپریل 1, 2026
گلگت بلتستان میں ٹیکس چھوٹ پالیسی آن لائن درخواستوں کی تاریخ میں تیسری بار توسیع daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 3
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان میں ٹیکس چھوٹ پالیسی آن لائن درخواستوں کی تاریخ میں تیسری بار توسیع

Daily Rehbar اپریل 1, 2026
گلگت بلتستان بھر میں تعلیمی ادارے آج سے کھولنے کا اعلان daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 4
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان بھر میں تعلیمی ادارے آج سے کھولنے کا اعلان

Daily Rehbar مارچ 31, 2026
مدینہ مارکیٹ گلگت یوٹیلٹی سٹور میں کروڑوں کی خرد برد، انچارج کو 20 سال قید daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 5
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

مدینہ مارکیٹ گلگت یوٹیلٹی سٹور میں کروڑوں کی خرد برد، انچارج کو 20 سال قید

Daily Rehbar مارچ 30, 2026
Copyright © 2026 All rights reserved. | Daily Rehbar by North Soft.