289

چیف جسٹس آف پاکستان نے خواتین سے متعلق بڑی بات کر دی

چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد نے خواتین کے حق میں بڑی بات کر دی، جس کے بعد خواتیں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔

چیف جسٹس آف پاکستان نے کہا کہ خواتیں کو بھی موٹر سائیکل چلانی چاہئے۔ یہ ایک اچھا آغاز ہے کہ خواتین موٹر سائیکل چلائیں،

انہوں نے کہا کہ خواتین کو موٹر سائیکل چلانی چاہیے، میں سمجھتا ہوں کہ موٹر سائیکل چلانا ایک خطرناک کام ہے، خواتین مکمل ٹریننگ کے بعد ہی موٹر سائیکل چلائیں۔

چیف جسٹس نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بار کا دعوت نامہ دیکھا تو حیران ہوا کہ خواتین کیسے دو پہیوں پر چلیں گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں