312

جی بی میں آج یوم ولادت حضرت علی ؑ عقیدت واحترام کیساتھ م ایا جارہا ہے

ولادت حضرت علی ؑکے سلسلے میں پہاڑوں پر چراغاں کیا گیا اور مختلف مساجد اور امام بارگاہوں کو برقی قمقموں سے سجایا گیا تھا

گلگت(ج رل رپورٹر)گلگت بلتستان بھر میں یوم ولادت با سعادت حضرت علی ہایت عقیدت و احترام کے ساتھ م ایا جارہا ہے اس سلسلے میں پہاڑوں پر چراغاں کیا گیا اور مختلف مساجد اور امام بارگاہوں کو برقی قمقموں سے سجایا گیا تھا مخلف مساجد اور امام بارگاہوں میں یوم ولادت باسعادت حضرت علی کے سلسلے میں خصوصی محافل کا ا عقاد عت خوا وں اور م قبت خواہوں ے مولا کی شا میں عقیدت کے پھول چھاور کیے جبکہ علما کرام ے حضرت علی کی سیرت پر مفصل روش ی ڈالی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں