Skip to content
Daily Rehbar Gilgit Baltistan

Daily Rehbar Gilgit Baltistan

Primary Menu
  • صفحہ اول
  • آج کا اخبار
  • گلگت بلتستان
  • پاکستان
  • اہم خبریں
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و صحت
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • کھیل و ثقافت
  • ویڈیوز
  • کالمز/ اداریہ
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

نگر۔نائب صدر وفاق ہائے ایوان تجارت و صنعت محمد علی قائد ضلع نگر میں قائم قرنطینہ سینٹرز میں موجود افراد کی حوصلہ افزائی کرنے قرنطینہ سینٹرز پہنچ گئے

Daily Rehbar اپریل 9, 2020
WhatsApp Image 2020-04-08 at 23.27.09

نگر۔نائب صدر وفاق ہائے ایوان تجارت و صنعت محمد علی قائد ضلع نگر میں قائم قرنطینہ سینٹرز میں موجود افراد کی حوصلہ افزائی کرنے قرنطینہ سینٹرز پہنچ گئے

اس موقع پر نائب صدر نے قرنطینہ میں موجود افراد میڈیکل اسٹاف کے مسائل دریافت کیئے اور ان میں ابتدائی طبی سامان فراہم کیئے، محمد علی قائد کو آئی سولیشن میں رکھے افراد نے مشکل وقت میں خبر گیری کرنے پر شکریہ ادا کیا، نائب صدر ایف پی سی سی آئی نے انتظامیہ سے مل کر ان افراد کے مسائل حل کرانے کی یقین دہانی کرائی جس پر قرنطینہ سینٹرز میں موجود افراد نے اطمنان کا اظہار کیا ۔نائب صدر نے نگر خاص ہسپتال میں شعبہ صیحت کے عملے کو اسکریننگ عالے بھی فراہم کیئے۔ انہوں نے اپنے دورے کے موقع پر مختلف علاقوں کے علماء کرام اور ویلفیئر اداروں کے زمہ داران سے بھی ملاقات کی اور ان کی اس مشکل وقت میں کیئے جانے والے اقدامات کو سراہا۔ ضلع نگر میں نئ آنے والی ڈاکٹروں کی ٹیم سے بھی ملاقات کی اس موقع پر انہوں نے ڈاکٹرز سے خصوصی طور پر گزارش کی کہ وہ علاقے میں کورونا وائرس سے پیدا ہونے والی صورت حال پر قابو پانے کے لیئے بھر پور میں اپنی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو بروئے کار لائیں۔

About The Author

Daily Rehbar

See author's posts

Post navigation

Previous: نگر، کرونا وائرس، اور تدبیریں
Next: پاکستان میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 24 ہزار644 ہوگئی، 585 اموات

Related Stories

news-reporter-breaking-بریکنگ-portrait-1775740910027
  • اہم خبریں
  • پاکستان

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی اہم ملاقات، خطے میں امن کوششوں کا جائزہ

Daily Rehbar اپریل 9, 2026
daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

سکردو حالیہ سرکاری املاک جلاؤ گھیراؤ واقعہ،محکمانہ انکوائری کے بعد 18 پولیس اہلکار برطرف

Daily Rehbar اپریل 1, 2026
daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان میں ٹیکس چھوٹ پالیسی آن لائن درخواستوں کی تاریخ میں تیسری بار توسیع

Daily Rehbar اپریل 1, 2026

Connect with Us

Social menu is not set. You need to create menu and assign it to Social Menu on Menu Settings.

Trending News

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی اہم ملاقات، خطے میں امن کوششوں کا جائزہ news-reporter-breaking-بریکنگ-portrait-1775740910027 1
  • اہم خبریں
  • پاکستان

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی اہم ملاقات، خطے میں امن کوششوں کا جائزہ

Daily Rehbar اپریل 9, 2026
سکردو حالیہ سرکاری املاک جلاؤ گھیراؤ واقعہ،محکمانہ انکوائری کے بعد 18 پولیس اہلکار برطرف daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 2
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

سکردو حالیہ سرکاری املاک جلاؤ گھیراؤ واقعہ،محکمانہ انکوائری کے بعد 18 پولیس اہلکار برطرف

Daily Rehbar اپریل 1, 2026
گلگت بلتستان میں ٹیکس چھوٹ پالیسی آن لائن درخواستوں کی تاریخ میں تیسری بار توسیع daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 3
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان میں ٹیکس چھوٹ پالیسی آن لائن درخواستوں کی تاریخ میں تیسری بار توسیع

Daily Rehbar اپریل 1, 2026
گلگت بلتستان بھر میں تعلیمی ادارے آج سے کھولنے کا اعلان daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 4
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان بھر میں تعلیمی ادارے آج سے کھولنے کا اعلان

Daily Rehbar مارچ 31, 2026
مدینہ مارکیٹ گلگت یوٹیلٹی سٹور میں کروڑوں کی خرد برد، انچارج کو 20 سال قید daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 5
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

مدینہ مارکیٹ گلگت یوٹیلٹی سٹور میں کروڑوں کی خرد برد، انچارج کو 20 سال قید

Daily Rehbar مارچ 30, 2026
Copyright © 2026 All rights reserved. | Daily Rehbar by North Soft.