Skip to content
Daily Rehbar Gilgit Baltistan

Daily Rehbar Gilgit Baltistan

Primary Menu
  • صفحہ اول
  • آج کا اخبار
  • گلگت بلتستان
  • پاکستان
  • اہم خبریں
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و صحت
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • کھیل و ثقافت
  • ویڈیوز
  • کالمز/ اداریہ
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

وزیر اعلیٰ گلبر خان کی زیر صدارت حکومت و اپوزیشن کا مشترکہ اجلاس، ایڈووکیٹ جنرل کو درخواست دائر کرنے کی ہدایت

Daily Rehbar اکتوبر 22, 2025
square-1-1-1761155807977

گلگت بلتستان حکومت نے چیف الیکشن کمشنر کے نوٹیفکیشن پر نظرثانی کی درخواست دائر کرنے کا فیصلہ کر لیا۔

یہ فیصلہ وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حاجی گلبر خان کی زیر صدارت حکومتی اور اپوزیشن اراکین اسمبلی کے مشترکہ اجلاس میں کیا گیا۔

اجلاس کے دوران صوبائی سیکریٹری قانون اور ایڈووکیٹ جنرل گلگت بلتستان نے اراکین کو الیکشن کمیشن کے حالیہ نوٹیفکیشن پر تفصیلی بریفنگ دی۔
اجلاس میں صوبائی کابینہ کا ہنگامی اجلاس فوری طور پر بلانے کا فیصلہ بھی کیا گیا۔
یاد رہے کہ گزشتہ روز الیکشن کمیشن گلگت بلتستان نے الیکشن 2026 کے شفاف انعقاد کے لیے ایک حکم نامہ جاری کیا تھا،
جس کے تحت صوبائی حکومت کے تمام ترقیاتی اور انتظامی اختیارات منجمند کر دیے گئے تھے۔

اس فیصلے کے بعد حکومت کی جانب سے
ترقیاتی منصوبوں، تبادلوں اور انتظامی سرگرمیوں پر پابندی عائد ہو گئی تھی۔

ترجمان صوبائی حکومت کے مطابق
اجلاس میں متفقہ طور پر فیصلہ کیا گیا کہ
ایڈووکیٹ جنرل گلگت بلتستان الیکشن کمیشن کے نوٹیفکیشن کے خلاف
نظرثانی کی درخواست دائر کریں گے۔

گلگت بلتستان کی صوبائی حکومت اور اپوزیشن اراکین اسمبلی کے مشترکہ اجلاس میں حکومت اور اپوزیشن کے نمائندوں نے
اس بات پر اتفاق کیا کہ الیکشن شفاف ہونے چاہئیں،
تاہم صوبائی حکومت کے اختیارات کی مکمل معطلی انتظامی امور پر منفی اثر ڈال سکتی ہے۔

About The Author

Daily Rehbar

See author's posts

Post navigation

Previous: سیلاب زدگان کے مشکلات پر تو فرصت نہ ملی، پیپلز پارٹی کو الیکشن شیڈول جاری ہونے سے قبل ہی عام انتخابات کی فکر لاحق ہوگئی ہے ترجمان ایم ڈبلیو ایم
Next: سنٹرل جیل مناور کے 136 ملازمین چار ماہ سے تنخواہوں سے محروم، گھروں میں فاقوں کی نوبت

Related Stories

news-reporter-breaking-بریکنگ-portrait-1775740910027
  • اہم خبریں
  • پاکستان

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی اہم ملاقات، خطے میں امن کوششوں کا جائزہ

Daily Rehbar اپریل 9, 2026
daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

سکردو حالیہ سرکاری املاک جلاؤ گھیراؤ واقعہ،محکمانہ انکوائری کے بعد 18 پولیس اہلکار برطرف

Daily Rehbar اپریل 1, 2026
daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان میں ٹیکس چھوٹ پالیسی آن لائن درخواستوں کی تاریخ میں تیسری بار توسیع

Daily Rehbar اپریل 1, 2026

Connect with Us

Social menu is not set. You need to create menu and assign it to Social Menu on Menu Settings.

Trending News

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی اہم ملاقات، خطے میں امن کوششوں کا جائزہ news-reporter-breaking-بریکنگ-portrait-1775740910027 1
  • اہم خبریں
  • پاکستان

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی اہم ملاقات، خطے میں امن کوششوں کا جائزہ

Daily Rehbar اپریل 9, 2026
سکردو حالیہ سرکاری املاک جلاؤ گھیراؤ واقعہ،محکمانہ انکوائری کے بعد 18 پولیس اہلکار برطرف daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 2
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

سکردو حالیہ سرکاری املاک جلاؤ گھیراؤ واقعہ،محکمانہ انکوائری کے بعد 18 پولیس اہلکار برطرف

Daily Rehbar اپریل 1, 2026
گلگت بلتستان میں ٹیکس چھوٹ پالیسی آن لائن درخواستوں کی تاریخ میں تیسری بار توسیع daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 3
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان میں ٹیکس چھوٹ پالیسی آن لائن درخواستوں کی تاریخ میں تیسری بار توسیع

Daily Rehbar اپریل 1, 2026
گلگت بلتستان بھر میں تعلیمی ادارے آج سے کھولنے کا اعلان daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 4
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان بھر میں تعلیمی ادارے آج سے کھولنے کا اعلان

Daily Rehbar مارچ 31, 2026
مدینہ مارکیٹ گلگت یوٹیلٹی سٹور میں کروڑوں کی خرد برد، انچارج کو 20 سال قید daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 5
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

مدینہ مارکیٹ گلگت یوٹیلٹی سٹور میں کروڑوں کی خرد برد، انچارج کو 20 سال قید

Daily Rehbar مارچ 30, 2026
Copyright © 2026 All rights reserved. | Daily Rehbar by North Soft.