Skip to content
Daily Rehbar Gilgit Baltistan

Daily Rehbar Gilgit Baltistan

Primary Menu
  • صفحہ اول
  • آج کا اخبار
  • گلگت بلتستان
  • پاکستان
  • اہم خبریں
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و صحت
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • کھیل و ثقافت
  • ویڈیوز
  • کالمز/ اداریہ
  • گلگت بلتستان

سنٹرل جیل مناور کے 136 ملازمین چار ماہ سے تنخواہوں سے محروم، گھروں میں فاقوں کی نوبت

Daily Rehbar اکتوبر 23, 2025
square-1-1-1761198421160

گلگت (خصوصی رپورٹ) سنٹرل جیل مناور کے زیرِ تکمیل پروجیکٹ کے 136 ملازمین گزشتہ چار ماہ سے تنخواہوں سے محروم ہیں۔ تنخواہوں کی عدم ادائیگی کے باعث ملازمین شدید ذہنی دباؤ اور معاشی مشکلات کا شکار ہو گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق، دور دراز علاقوں سے تعلق رکھنے والے کئی ملازمین گھریلو اخراجات پورے نہ ہونے کے سبب فاقہ کشی پر مجبور ہیں، جبکہ بعض کے بچے فیس ادا نہ کرنے کی وجہ سے اسکولوں سے نکال دیے گئے ہیں۔

متاثرہ ملازمین نے شکوہ کیا ہے کہ محکمہ جیل خانہ جات کی انتظامیہ اس سنگین صورتحال کے باوجود مکمل خاموشی اختیار کیے ہوئے ہے، جس سے ملازمین میں شدید مایوسی پھیل چکی ہے۔

ملازمین نے چیف سیکرٹری گلگت بلتستان اور ہوم سیکرٹری سے اپیل کی ہے کہ انسانی ہمدردی کے ناتے فوری طور پر تنخواہوں کی ادائیگی کے احکامات جاری کیے جائیں تاکہ یہ محنت کش اپنے اہل خانہ کے ساتھ باعزت زندگی گزار سکیں۔

About The Author

Daily Rehbar

See author's posts

Post navigation

Previous: وزیر اعلیٰ گلبر خان کی زیر صدارت حکومت و اپوزیشن کا مشترکہ اجلاس، ایڈووکیٹ جنرل کو درخواست دائر کرنے کی ہدایت
Next: گلگت بلتستان کے شہریوں کی بارڈر پاس سہولت خطرے میں، منسوخی کی سفارش نے خدشات بڑھا دیے

Related Stories

daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

سکردو حالیہ سرکاری املاک جلاؤ گھیراؤ واقعہ،محکمانہ انکوائری کے بعد 18 پولیس اہلکار برطرف

Daily Rehbar اپریل 1, 2026
daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان میں ٹیکس چھوٹ پالیسی آن لائن درخواستوں کی تاریخ میں تیسری بار توسیع

Daily Rehbar اپریل 1, 2026
daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان بھر میں تعلیمی ادارے آج سے کھولنے کا اعلان

Daily Rehbar مارچ 31, 2026

Connect with Us

Social menu is not set. You need to create menu and assign it to Social Menu on Menu Settings.

Trending News

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی اہم ملاقات، خطے میں امن کوششوں کا جائزہ news-reporter-breaking-بریکنگ-portrait-1775740910027 1
  • اہم خبریں
  • پاکستان

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی اہم ملاقات، خطے میں امن کوششوں کا جائزہ

Daily Rehbar اپریل 9, 2026
سکردو حالیہ سرکاری املاک جلاؤ گھیراؤ واقعہ،محکمانہ انکوائری کے بعد 18 پولیس اہلکار برطرف daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 2
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

سکردو حالیہ سرکاری املاک جلاؤ گھیراؤ واقعہ،محکمانہ انکوائری کے بعد 18 پولیس اہلکار برطرف

Daily Rehbar اپریل 1, 2026
گلگت بلتستان میں ٹیکس چھوٹ پالیسی آن لائن درخواستوں کی تاریخ میں تیسری بار توسیع daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 3
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان میں ٹیکس چھوٹ پالیسی آن لائن درخواستوں کی تاریخ میں تیسری بار توسیع

Daily Rehbar اپریل 1, 2026
گلگت بلتستان بھر میں تعلیمی ادارے آج سے کھولنے کا اعلان daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 4
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان بھر میں تعلیمی ادارے آج سے کھولنے کا اعلان

Daily Rehbar مارچ 31, 2026
مدینہ مارکیٹ گلگت یوٹیلٹی سٹور میں کروڑوں کی خرد برد، انچارج کو 20 سال قید daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 5
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

مدینہ مارکیٹ گلگت یوٹیلٹی سٹور میں کروڑوں کی خرد برد، انچارج کو 20 سال قید

Daily Rehbar مارچ 30, 2026
Copyright © 2026 All rights reserved. | Daily Rehbar by North Soft.