Skip to content
Daily Rehbar Gilgit Baltistan

Daily Rehbar Gilgit Baltistan

Primary Menu
  • صفحہ اول
  • آج کا اخبار
  • گلگت بلتستان
  • پاکستان
  • اہم خبریں
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و صحت
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • کھیل و ثقافت
  • ویڈیوز
  • کالمز/ اداریہ
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان میں تمام وزراء، مشیران اور کوآرڈینیٹرز ڈی نوٹیفائی

Daily Rehbar نومبر 24, 2025 1 minute read
square-1-1-1763997865666

حکومتِ گلگت بلتستان کے قانون و استغاثہ ڈپارٹمنٹ نے ایک اہم نوٹیفکیشن جاری کرتے ہوئے صوبے کے تمام وزراء، مشیران، کوآرڈینیٹرز، خصوصی معاونین اور پارلیمانی سیکریٹریز کو ڈی نوٹیفائی کر دیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق یہ اقدام 24 نومبر کی رات 12 بجے سے نافذ العمل ہو چکا ہے۔

محکمہ قانون کے مطابق یہ فیصلہ گلگت بلتستان اسمبلی سیکریٹریٹ کے مراسلے اور گلگت بلتستان گورننس ریفارمز 2019 کی شق 56(5) کے تحت کیا گیا، جسے گلگت بلتستان (انتخابات و نگران حکومت) ترمیمی آرڈر 2020 کے ذریعے نافذ کیا گیا تھا۔ جاری اعلامیے پر سیکریٹری قانون و استغاثہ سجاد حیدر کے دستخط موجود ہیں۔

نوٹیفکیشن کے تحت وزیرِ اعلیٰ کے تمام وزراء، مشیر، کوآرڈینیٹرز اور خصوصی معاونین آج سے اپنے عہدوں سے فارغ تصور ہوں گے۔ محکمہ قانون نے یہ نوٹیفکیشن سیکریٹری KA&GB اسلام آباد، سیکریٹری جی بی کونسل، تمام انتظامی سیکریٹریز، اکاؤنٹنٹ جنرل اور چیف سیکریٹری آفس سمیت متعلقہ اداروں کو ارسال کر دیا ہے۔

سرکاری اعلامیے کے اجرا کے بعد گلگت بلتستان میں نگران سیٹ اپ کی تشکیل کے لیے انتظامی ڈھانچے کی راہ ہموار ہو گئی ہے۔

About The Author

Daily Rehbar

See author's posts

Post navigation

Previous: انٹرنیشنل ماؤنٹین ڈے کی تیاریوں کے سلسلے میں اہم اجلاس، گلیشیئرز کے تحفظ پر زور
Next: جسٹس (ر) یار محمد ناصر گلگت بلتستان کے نگراں وزیراعلیٰ مقرر۔ نوٹیفیکیشن جاری

Related Stories

news-reporter-breaking-بریکنگ-portrait-1775740910027
  • اہم خبریں
  • پاکستان

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی اہم ملاقات، خطے میں امن کوششوں کا جائزہ

Daily Rehbar اپریل 9, 2026
daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

سکردو حالیہ سرکاری املاک جلاؤ گھیراؤ واقعہ،محکمانہ انکوائری کے بعد 18 پولیس اہلکار برطرف

Daily Rehbar اپریل 1, 2026
daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان میں ٹیکس چھوٹ پالیسی آن لائن درخواستوں کی تاریخ میں تیسری بار توسیع

Daily Rehbar اپریل 1, 2026

Connect with Us

Social menu is not set. You need to create menu and assign it to Social Menu on Menu Settings.

Trending News

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی اہم ملاقات، خطے میں امن کوششوں کا جائزہ news-reporter-breaking-بریکنگ-portrait-1775740910027 1
  • اہم خبریں
  • پاکستان

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی اہم ملاقات، خطے میں امن کوششوں کا جائزہ

Daily Rehbar اپریل 9, 2026
سکردو حالیہ سرکاری املاک جلاؤ گھیراؤ واقعہ،محکمانہ انکوائری کے بعد 18 پولیس اہلکار برطرف daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 2
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

سکردو حالیہ سرکاری املاک جلاؤ گھیراؤ واقعہ،محکمانہ انکوائری کے بعد 18 پولیس اہلکار برطرف

Daily Rehbar اپریل 1, 2026
گلگت بلتستان میں ٹیکس چھوٹ پالیسی آن لائن درخواستوں کی تاریخ میں تیسری بار توسیع daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 3
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان میں ٹیکس چھوٹ پالیسی آن لائن درخواستوں کی تاریخ میں تیسری بار توسیع

Daily Rehbar اپریل 1, 2026
گلگت بلتستان بھر میں تعلیمی ادارے آج سے کھولنے کا اعلان daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 4
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان بھر میں تعلیمی ادارے آج سے کھولنے کا اعلان

Daily Rehbar مارچ 31, 2026
مدینہ مارکیٹ گلگت یوٹیلٹی سٹور میں کروڑوں کی خرد برد، انچارج کو 20 سال قید daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 5
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

مدینہ مارکیٹ گلگت یوٹیلٹی سٹور میں کروڑوں کی خرد برد، انچارج کو 20 سال قید

Daily Rehbar مارچ 30, 2026
Copyright © 2026 All rights reserved. | Daily Rehbar by North Soft.