Skip to content
Daily Rehbar Gilgit Baltistan

Daily Rehbar Gilgit Baltistan

Primary Menu
  • صفحہ اول
  • آج کا اخبار
  • گلگت بلتستان
  • پاکستان
  • اہم خبریں
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و صحت
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • کھیل و ثقافت
  • ویڈیوز
  • کالمز/ اداریہ
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

جوٹیال تھانے میں اینٹی کرپشن کی بڑی کارروائی، پولیس افسر رشوت لیتے رنگے ہاتھوں گرفتار

Daily Rehbar مارچ 18, 2026
news-reporter-breaking-بریکنگ-portrait-1773855692620

اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ گلگت بلتستان نے ایک کامیاب کارروائی کرتے ہوئے جوٹیال تھانہ کے ایک پولیس افسر کو رشوت وصول کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا۔ کارروائی مخبر کی بروقت اطلاع پر عمل میں لائی گئی۔
تفصیلات کے مطابق جوٹیال تھانہ کی پولیس نے ایک ٹرک ڈرائیور کو شناختی کارڈ بلاک ہونے کے باعث حراست میں لیا، جس کے بعد مذکورہ افسر نے ڈرائیور سے رہائی کے بدلے رشوت کا مطالبہ کیا۔ اطلاع ملنے پر اینٹی کرپشن ٹیم نے فوری کارروائی کرتے ہوئے ٹریپ ریڈ کے ذریعے ملزم کو رشوت کی رقم سمیت گرفتار کر لیا اور اسے اینٹی کرپشن تھانے منتقل کر دیا۔
کارروائی کے دوران جوٹیال تھانے کے عملے نے غیر پیشہ ورانہ رویہ اختیار کرتے ہوئے گرفتاری میں رکاوٹ ڈالنے کی کوشش کی، تاہم اینٹی کرپشن ٹیم نے مؤثر حکمت عملی کے تحت ملزم کو گرفتار کرنے میں کامیابی حاصل کر لی جبکہ مذکورہ قانونی کارروائی میں رکاوٹ ڈالنے والے جوٹیال تھانہ کے عملہ کے خلاف بھی اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ گلگت بلتستان کے مروجہ قوانین کے تحت کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

About The Author

Daily Rehbar

See author's posts

Post navigation

Previous: گلگت سانحہ: 16 جانیں چلی گئیں، مگر سوال آج بھی زندہ ہیں صحافی عدنان راوٹ کے حالیہ واقعات پر زمہ داران سے اہم سوالات
Next: مدینہ مارکیٹ گلگت یوٹیلٹی سٹور میں کروڑوں کی خرد برد، انچارج کو 20 سال قید

Related Stories

news-reporter-breaking-بریکنگ-portrait-1775740910027
  • اہم خبریں
  • پاکستان

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی اہم ملاقات، خطے میں امن کوششوں کا جائزہ

Daily Rehbar اپریل 9, 2026
daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

سکردو حالیہ سرکاری املاک جلاؤ گھیراؤ واقعہ،محکمانہ انکوائری کے بعد 18 پولیس اہلکار برطرف

Daily Rehbar اپریل 1, 2026
daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان میں ٹیکس چھوٹ پالیسی آن لائن درخواستوں کی تاریخ میں تیسری بار توسیع

Daily Rehbar اپریل 1, 2026

Connect with Us

Social menu is not set. You need to create menu and assign it to Social Menu on Menu Settings.

Trending News

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی اہم ملاقات، خطے میں امن کوششوں کا جائزہ news-reporter-breaking-بریکنگ-portrait-1775740910027 1
  • اہم خبریں
  • پاکستان

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی اہم ملاقات، خطے میں امن کوششوں کا جائزہ

Daily Rehbar اپریل 9, 2026
سکردو حالیہ سرکاری املاک جلاؤ گھیراؤ واقعہ،محکمانہ انکوائری کے بعد 18 پولیس اہلکار برطرف daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 2
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

سکردو حالیہ سرکاری املاک جلاؤ گھیراؤ واقعہ،محکمانہ انکوائری کے بعد 18 پولیس اہلکار برطرف

Daily Rehbar اپریل 1, 2026
گلگت بلتستان میں ٹیکس چھوٹ پالیسی آن لائن درخواستوں کی تاریخ میں تیسری بار توسیع daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 3
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان میں ٹیکس چھوٹ پالیسی آن لائن درخواستوں کی تاریخ میں تیسری بار توسیع

Daily Rehbar اپریل 1, 2026
گلگت بلتستان بھر میں تعلیمی ادارے آج سے کھولنے کا اعلان daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 4
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان بھر میں تعلیمی ادارے آج سے کھولنے کا اعلان

Daily Rehbar مارچ 31, 2026
مدینہ مارکیٹ گلگت یوٹیلٹی سٹور میں کروڑوں کی خرد برد، انچارج کو 20 سال قید daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 5
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

مدینہ مارکیٹ گلگت یوٹیلٹی سٹور میں کروڑوں کی خرد برد، انچارج کو 20 سال قید

Daily Rehbar مارچ 30, 2026
Copyright © 2026 All rights reserved. | Daily Rehbar by North Soft.