Skip to content
Daily Rehbar Gilgit Baltistan

Daily Rehbar Gilgit Baltistan

Primary Menu
  • صفحہ اول
  • آج کا اخبار
  • گلگت بلتستان
  • پاکستان
  • اہم خبریں
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و صحت
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • کھیل و ثقافت
  • ویڈیوز
  • کالمز/ اداریہ
  • کھیل و ثقافت

پی ایس ایل فائیو: شائقین کے لیے بڑی خوشخبری آ گئی

Daily Rehbar فروری 19, 2020
PSL

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فائیو کے افتتاحی میچ کی ٹکٹیں سستی کر دی گئیں۔

پی ایس ایل فائیو کے افتتاح میچ کے لیے نیشنل اسٹیڈیم کے 2 انکلوژرز کے ٹکٹوں کی قیمتوں میں کمی کی گئی ہے۔ ڈھائی ہزار روپے مالیت والے ٹکٹ اب 15 سو روپے میں دستیاب ہوں گے جبکہ فرسٹ کلاس انکلوژر نسیم الغنی اور اقبال قاسم انکلوژر کے ٹکٹوں کی قیمتوں میں بھی کمی کی گئی ہے۔

ترجمان کوریئر کمپنی کے مطابق کم قیمتوں کی حامل ٹکٹ خریدنے والے شہری افتتاحی تقریب دیکھنے کےاہل نہیں ہوں گے اور شہری سستی ٹکٹ خرید کر صرف افتتاحی میچ دیکھ سکیں گے۔

شہری نجی کوریئرکمپنی کے ملک بھرمیں قائم فرانچائز سے ٹکٹ خرید سکتے ہیں۔

واضح رہے کہ پی ایس ایل فائیو کا باقاعدہ آغاز 20 فروری کو کراچی سے ہو رہا ہے اور یہ ٹورنامنٹ 22 مارچ تک جاری رہے گا۔

پی ایس ایل فائیو کا افتتاحی میچ دفاعی چیمپیئن کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیموں کے درمیان نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا جبکہ لیگ کا فائنل میچ 22 مارچ کو لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں ہو گا۔

34 میچوں پر مشتمل ایونٹ کے 14 میچز قذافی اسٹیڈیم لاہور، 9 میچز نیشنل اسٹیڈیم کراچی، 8 میچز پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم راولپنڈی اور 3 میچز ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جائیں گے۔

About The Author

Daily Rehbar

See author's posts

Post navigation

Previous: پناہ گزین کی حیثیت سے زندگی گزارنا انتہائی اجیرن ہوتا ہے، ماہرہ خان
Next: ہمیں آرڈر نہیں آئین چاہیے، پارلیمانی جماعتوں کا مطالبہ

Related Stories

square-1-1-1761580290417
  • کھیل و ثقافت
  • گلگت بلتستان

دی لرننگ اکیڈمی گلگت کی ٹیم فائنل میں پہنچ گئی،اسوہ پبلک اسکول گنش ہنزہ کو شکست،

Daily Rehbar اکتوبر 27, 2025
square-1-1-1761460398296
  • کھیل و ثقافت
  • گلگت بلتستان

قطر میں پاکستان انٹرنیشنل اسکول ٹورنامنٹ — جی بی کی خواتین ٹیم پہلی بار شریک ہوگی

Daily Rehbar اکتوبر 26, 2025
PAKvENG1729767612-0-600x450
  • کھیل و ثقافت

راولپنڈی ٹیسٹ؛ پہلے دن کا کھیل ختم، پاکستان کے 73 رنز پر تین کھلاڑی آؤٹ

Daily Rehbar اکتوبر 24, 2024

Connect with Us

Social menu is not set. You need to create menu and assign it to Social Menu on Menu Settings.

Trending News

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی اہم ملاقات، خطے میں امن کوششوں کا جائزہ news-reporter-breaking-بریکنگ-portrait-1775740910027 1
  • اہم خبریں
  • پاکستان

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی اہم ملاقات، خطے میں امن کوششوں کا جائزہ

Daily Rehbar اپریل 9, 2026
سکردو حالیہ سرکاری املاک جلاؤ گھیراؤ واقعہ،محکمانہ انکوائری کے بعد 18 پولیس اہلکار برطرف daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 2
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

سکردو حالیہ سرکاری املاک جلاؤ گھیراؤ واقعہ،محکمانہ انکوائری کے بعد 18 پولیس اہلکار برطرف

Daily Rehbar اپریل 1, 2026
گلگت بلتستان میں ٹیکس چھوٹ پالیسی آن لائن درخواستوں کی تاریخ میں تیسری بار توسیع daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 3
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان میں ٹیکس چھوٹ پالیسی آن لائن درخواستوں کی تاریخ میں تیسری بار توسیع

Daily Rehbar اپریل 1, 2026
گلگت بلتستان بھر میں تعلیمی ادارے آج سے کھولنے کا اعلان daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 4
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان بھر میں تعلیمی ادارے آج سے کھولنے کا اعلان

Daily Rehbar مارچ 31, 2026
مدینہ مارکیٹ گلگت یوٹیلٹی سٹور میں کروڑوں کی خرد برد، انچارج کو 20 سال قید daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 5
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

مدینہ مارکیٹ گلگت یوٹیلٹی سٹور میں کروڑوں کی خرد برد، انچارج کو 20 سال قید

Daily Rehbar مارچ 30, 2026
Copyright © 2026 All rights reserved. | Daily Rehbar by North Soft.