Skip to content
Daily Rehbar Gilgit Baltistan

Daily Rehbar Gilgit Baltistan

Primary Menu
  • صفحہ اول
  • آج کا اخبار
  • گلگت بلتستان
  • پاکستان
  • اہم خبریں
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و صحت
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • کھیل و ثقافت
  • ویڈیوز
  • کالمز/ اداریہ
  • کھیل و ثقافت

ورلڈکپ میں بھارت انگلینڈ سے جان بوجھ کر ہارا؟ بین اسٹوکس نے نیا پنڈورا باکس کھول دیا

Daily Rehbar مئی 28, 2020 (Last updated: مئی 28, 2020)
2045263-el-1590645453-874-640x480

لاہور: انگلش کرکٹر بین اسٹوکس نے ورلڈکپ میں بھارتی ٹیم کے جان بوجھ کر ہارنے کا انکشاف کرکے نیا پنڈورا باکس کھول دیا ہے۔

برطانوی کرکٹر نے اپنی کتاب بین اسٹوکس آن فائر میں لکھا ہے کہ ورلڈ کپ میں انگلینڈ کے خلاف 338 رنز کے تعاقب میں بھارتی ٹیم کی اپروچ حیران کن تھی۔ خاص طور پر دھونی اور ویرات کوہلی نے بڑے اسٹروکس کھیلنے کے بجائے سنگلز پر زیادہ اکتفا کیا۔ صرف پانچ وکٹیں گری تھیں اگر وہ چاہتے تو باآسانی آخری اوورز میں بڑی ہٹنگ کرسکتے تھے لیکن ایسا دیکھنے میں نہیں آیا۔

بین اسٹوکس نے لکھا ہے کہ وہ اس میچ میں انگلینڈ کو ہرا کر ورلڈکپ سے باہر کرسکتے تھے لیکن شاید سیمی فائنل میں پاکستان کا سامنا نہیں کرنا چاہتے تھے اس لیے میچ ہار کر نیوزی لینڈ سے کھیلنا ان کا پلان تھا۔پی سی بی نے اس معاملے پر تبصرہ سے گریز کیا ہے۔
واضح رہے کہ 2019 کے ورلڈ کپ میں انگلینڈ نے بھارت کے خلاف اپنے میچ میں ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور مقررہ 50 اوورز میں 337 رنز بنائے تھے جب کہ بھارتی ٹیم مقررہ پچاس اوورز میں پانچ وکٹوں کے نقصان پر 306 رنز ہی بنا سکی تھی۔ مبصرین اور شائقین نے بھی بھارتی بلے بازوں کے انداز پر سوال اٹھائے تھے بشکریہ:ایکسپریس نیوز۔

About The Author

Daily Rehbar

See author's posts

Post navigation

Previous: کورونا وبا: یورپی یونین میں 750 ارب یورو کے ’معاشی بحالی فنڈ‘ کی تجویز
Next: ملیریا کے خلاف منظورشدہ دوا کینسر کے خلاف بھی مؤثر ثابت

Related Stories

square-1-1-1761580290417
  • کھیل و ثقافت
  • گلگت بلتستان

دی لرننگ اکیڈمی گلگت کی ٹیم فائنل میں پہنچ گئی،اسوہ پبلک اسکول گنش ہنزہ کو شکست،

Daily Rehbar اکتوبر 27, 2025
square-1-1-1761460398296
  • کھیل و ثقافت
  • گلگت بلتستان

قطر میں پاکستان انٹرنیشنل اسکول ٹورنامنٹ — جی بی کی خواتین ٹیم پہلی بار شریک ہوگی

Daily Rehbar اکتوبر 26, 2025
PAKvENG1729767612-0-600x450
  • کھیل و ثقافت

راولپنڈی ٹیسٹ؛ پہلے دن کا کھیل ختم، پاکستان کے 73 رنز پر تین کھلاڑی آؤٹ

Daily Rehbar اکتوبر 24, 2024

Connect with Us

Social menu is not set. You need to create menu and assign it to Social Menu on Menu Settings.

Trending News

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی اہم ملاقات، خطے میں امن کوششوں کا جائزہ news-reporter-breaking-بریکنگ-portrait-1775740910027 1
  • اہم خبریں
  • پاکستان

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی اہم ملاقات، خطے میں امن کوششوں کا جائزہ

Daily Rehbar اپریل 9, 2026
سکردو حالیہ سرکاری املاک جلاؤ گھیراؤ واقعہ،محکمانہ انکوائری کے بعد 18 پولیس اہلکار برطرف daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 2
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

سکردو حالیہ سرکاری املاک جلاؤ گھیراؤ واقعہ،محکمانہ انکوائری کے بعد 18 پولیس اہلکار برطرف

Daily Rehbar اپریل 1, 2026
گلگت بلتستان میں ٹیکس چھوٹ پالیسی آن لائن درخواستوں کی تاریخ میں تیسری بار توسیع daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 3
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان میں ٹیکس چھوٹ پالیسی آن لائن درخواستوں کی تاریخ میں تیسری بار توسیع

Daily Rehbar اپریل 1, 2026
گلگت بلتستان بھر میں تعلیمی ادارے آج سے کھولنے کا اعلان daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 4
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان بھر میں تعلیمی ادارے آج سے کھولنے کا اعلان

Daily Rehbar مارچ 31, 2026
مدینہ مارکیٹ گلگت یوٹیلٹی سٹور میں کروڑوں کی خرد برد، انچارج کو 20 سال قید daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 5
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

مدینہ مارکیٹ گلگت یوٹیلٹی سٹور میں کروڑوں کی خرد برد، انچارج کو 20 سال قید

Daily Rehbar مارچ 30, 2026
Copyright © 2026 All rights reserved. | Daily Rehbar by North Soft.