Skip to content
Daily Rehbar Gilgit Baltistan

Daily Rehbar Gilgit Baltistan

Primary Menu
  • صفحہ اول
  • آج کا اخبار
  • گلگت بلتستان
  • پاکستان
  • اہم خبریں
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و صحت
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • کھیل و ثقافت
  • ویڈیوز
  • کالمز/ اداریہ
  • کھیل و ثقافت

انگلینڈ پہنچنے والے پاکستانی کرکٹرز اور معاون اسٹاف کی کورونا ٹیسٹنگ کا عمل مکمل

Daily Rehbar جون 29, 2020
2054994-cricket-1593425690-622-640x480

انگلینڈ پہنچنے والے پاکستانی کرکٹرز اور معاون اسٹاف کی کورونا ٹیسٹنگ کا عمل مکمل ہوگیا۔

انگلینڈ پہنچنے والے پاکستانی کرکٹرزاورمعاون اسٹاف کی کورونا ٹیسٹنگ آج مکمل ہوگیا، اتوار کو چارٹرڈ طیارے میں مانچسٹر کے لیے اڑان بھرنے والے 18 کرکٹرز اور 11 اسپورٹس اسٹاف اراکین پہلے ٹیسٹ کی رپورٹ منفی آنے کے بعد لاہور کے مقامی ہوٹل میں بنائے جانے والے بائیو سیکیور ماحول میں آ گئے تھے، یہاں پر دوسری ٹیسٹنگ میں نیگیٹو آنے کے بعد ان کو چارٹرڈ طیارے پر سوار کیا گیا۔

دوسری جانب ریزروزمیں سے روجیل نذیر اور محمد موسی کو بھی کلیئرنس کے بعد اسکواڈ کا حصہ بنایا گیا، پاکستان میں محمد حفیظ کا پی سی بی کے تحت ٹیسٹ مثبت اور نجی لیبارٹری میں منفی آگیا، بعد ازاں پی سی بی کے زیراہتمام دوسرے ٹیسٹ میں بھی نتیجہ نیگیٹو آیا، وہاب ریاض بھی پی سی بی کے زیر اہتمام پہلے ٹیسٹ میں پازیٹو، نجی لیبارٹری اور پھربورڈ کے تحت دوسرے ٹیسٹ میں بھی نیگیٹو آگئے، ان دونوں سمیت 6 کرکٹرز کے دوبارہ سیمپل گزشتہ روز لے گئے۔

پاکستان میں نتائج کے حوالے سے پیدا ہونے والے شکوک کے بعد انگلینڈ میں ہونے والے قومی اسکواڈ کے ٹیسٹ انتہائی اہم سمجھے جارہے ہیں، پیر کو انگلش کرکٹ بورڈ کی میڈیکل ٹیم نے ہوٹل میں سیمپل جمع کرلیے، پاکستان سے پہنچنے والے کرکٹرز اور معاون اسٹاف کے علاوہ آسٹریلیا سے براہ راست آنے والے بولنگ کوچ وقار یونس کا ٹیسٹ بھی کیا گیا۔

بشکریہ ایکسپریس نیوز

About The Author

Daily Rehbar

See author's posts

Post navigation

Previous: بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی میں مزید 3 کشمیری نوجوان شہید
Next: کورونا کو شکست دینے والی اینٹی باڈیز 3 ماہ میں بہت کم رہ جاتی ہیں، تحقیق

Related Stories

square-1-1-1761580290417
  • کھیل و ثقافت
  • گلگت بلتستان

دی لرننگ اکیڈمی گلگت کی ٹیم فائنل میں پہنچ گئی،اسوہ پبلک اسکول گنش ہنزہ کو شکست،

Daily Rehbar اکتوبر 27, 2025
square-1-1-1761460398296
  • کھیل و ثقافت
  • گلگت بلتستان

قطر میں پاکستان انٹرنیشنل اسکول ٹورنامنٹ — جی بی کی خواتین ٹیم پہلی بار شریک ہوگی

Daily Rehbar اکتوبر 26, 2025
PAKvENG1729767612-0-600x450
  • کھیل و ثقافت

راولپنڈی ٹیسٹ؛ پہلے دن کا کھیل ختم، پاکستان کے 73 رنز پر تین کھلاڑی آؤٹ

Daily Rehbar اکتوبر 24, 2024

Connect with Us

Social menu is not set. You need to create menu and assign it to Social Menu on Menu Settings.

Trending News

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی اہم ملاقات، خطے میں امن کوششوں کا جائزہ news-reporter-breaking-بریکنگ-portrait-1775740910027 1
  • اہم خبریں
  • پاکستان

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی اہم ملاقات، خطے میں امن کوششوں کا جائزہ

Daily Rehbar اپریل 9, 2026
سکردو حالیہ سرکاری املاک جلاؤ گھیراؤ واقعہ،محکمانہ انکوائری کے بعد 18 پولیس اہلکار برطرف daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 2
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

سکردو حالیہ سرکاری املاک جلاؤ گھیراؤ واقعہ،محکمانہ انکوائری کے بعد 18 پولیس اہلکار برطرف

Daily Rehbar اپریل 1, 2026
گلگت بلتستان میں ٹیکس چھوٹ پالیسی آن لائن درخواستوں کی تاریخ میں تیسری بار توسیع daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 3
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان میں ٹیکس چھوٹ پالیسی آن لائن درخواستوں کی تاریخ میں تیسری بار توسیع

Daily Rehbar اپریل 1, 2026
گلگت بلتستان بھر میں تعلیمی ادارے آج سے کھولنے کا اعلان daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 4
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان بھر میں تعلیمی ادارے آج سے کھولنے کا اعلان

Daily Rehbar مارچ 31, 2026
مدینہ مارکیٹ گلگت یوٹیلٹی سٹور میں کروڑوں کی خرد برد، انچارج کو 20 سال قید daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 5
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

مدینہ مارکیٹ گلگت یوٹیلٹی سٹور میں کروڑوں کی خرد برد، انچارج کو 20 سال قید

Daily Rehbar مارچ 30, 2026
Copyright © 2026 All rights reserved. | Daily Rehbar by North Soft.