Skip to content
Daily Rehbar Gilgit Baltistan

Daily Rehbar Gilgit Baltistan

Primary Menu
  • صفحہ اول
  • آج کا اخبار
  • گلگت بلتستان
  • پاکستان
  • اہم خبریں
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و صحت
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • کھیل و ثقافت
  • ویڈیوز
  • کالمز/ اداریہ
  • کھیل و ثقافت

ٹی ٹوئنٹی میں بابراعظم کی حکمرانی ختم، ڈیوڈ ملان کا پہلی پوزیشن پر قبضہ

Daily Rehbar ستمبر 9, 2020
2078492-babarmalan-1599651875-858-640x480

عالمی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں بابراعظم کی حکمرانی کا خاتمہ ہوگیا۔انگلش بیٹسمین ڈیوڈ ملان نے نہ صرف پاکستان بلکہ آسٹریلیا کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز میں بھی عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کیا جس کے  نتیجے میں وہ 4 درجے چھلانگ لگاتے ہوئے پہلی پوزیشن پر قابض ہوگئے ہیں اور یوں طویل عرصے تک ٹی ٹوئنٹی میں بلے بازوں کی فہرست میں حکمرانی کرنے والے قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم کی حکمرانی کا خاتمہ ہوگیا۔

ٹی ٹوئنٹی کی بیٹسمینوں کی رینکنگ میں ایرون فنچ تیسرے اور لوکیش راہول چوتھی پوزیشن پر موجود ہیں جب کہ دیگر بلے بازوں میں کولن منرو، گلین میکسویل، حضرت زازئی، ایون لیوس، ویرات کوہلی اور ایون مورگن بالترتیب ٹاپ ٹین میں شامل ہیں۔

دوسری جانب بولرزمیں ایک درجہ تنزلی کے ساتھ عماد وسیم  آٹھویں اور شاداب خان نویں نمبر پر آ گئے ہیں، ٹاپ 10 بولرز میں راشد خان کی حکمرانی برقرار ہے جب کہ دیگر کھلاڑیوں میں مجیب الرحمن، ایشٹن اگار، تبریز شمسی،  ایڈم زمپا،مچل سینٹنر، عادل رشید، عماد وسیم شاداب خان اور کین رچرڈز بالترتیب شامل ہیں۔

بشکریہ ایکسپریس نیوز

About The Author

Daily Rehbar

See author's posts

Post navigation

Previous: افغان نائب صدر بم دھماکے میں بال بال بچ گئے، 10 افراد ہلاک
Next: خطرناک سائیڈ ایفیکٹ سامنے آنے پر کورونا ویکسین ٹرائل آخری مرحلے میں بند

Related Stories

square-1-1-1761580290417
  • کھیل و ثقافت
  • گلگت بلتستان

دی لرننگ اکیڈمی گلگت کی ٹیم فائنل میں پہنچ گئی،اسوہ پبلک اسکول گنش ہنزہ کو شکست،

Daily Rehbar اکتوبر 27, 2025
square-1-1-1761460398296
  • کھیل و ثقافت
  • گلگت بلتستان

قطر میں پاکستان انٹرنیشنل اسکول ٹورنامنٹ — جی بی کی خواتین ٹیم پہلی بار شریک ہوگی

Daily Rehbar اکتوبر 26, 2025
PAKvENG1729767612-0-600x450
  • کھیل و ثقافت

راولپنڈی ٹیسٹ؛ پہلے دن کا کھیل ختم، پاکستان کے 73 رنز پر تین کھلاڑی آؤٹ

Daily Rehbar اکتوبر 24, 2024

Connect with Us

Social menu is not set. You need to create menu and assign it to Social Menu on Menu Settings.

Trending News

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی اہم ملاقات، خطے میں امن کوششوں کا جائزہ news-reporter-breaking-بریکنگ-portrait-1775740910027 1
  • اہم خبریں
  • پاکستان

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی اہم ملاقات، خطے میں امن کوششوں کا جائزہ

Daily Rehbar اپریل 9, 2026
سکردو حالیہ سرکاری املاک جلاؤ گھیراؤ واقعہ،محکمانہ انکوائری کے بعد 18 پولیس اہلکار برطرف daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 2
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

سکردو حالیہ سرکاری املاک جلاؤ گھیراؤ واقعہ،محکمانہ انکوائری کے بعد 18 پولیس اہلکار برطرف

Daily Rehbar اپریل 1, 2026
گلگت بلتستان میں ٹیکس چھوٹ پالیسی آن لائن درخواستوں کی تاریخ میں تیسری بار توسیع daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 3
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان میں ٹیکس چھوٹ پالیسی آن لائن درخواستوں کی تاریخ میں تیسری بار توسیع

Daily Rehbar اپریل 1, 2026
گلگت بلتستان بھر میں تعلیمی ادارے آج سے کھولنے کا اعلان daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 4
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان بھر میں تعلیمی ادارے آج سے کھولنے کا اعلان

Daily Rehbar مارچ 31, 2026
مدینہ مارکیٹ گلگت یوٹیلٹی سٹور میں کروڑوں کی خرد برد، انچارج کو 20 سال قید daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 5
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

مدینہ مارکیٹ گلگت یوٹیلٹی سٹور میں کروڑوں کی خرد برد، انچارج کو 20 سال قید

Daily Rehbar مارچ 30, 2026
Copyright © 2026 All rights reserved. | Daily Rehbar by North Soft.