Skip to content
Daily Rehbar Gilgit Baltistan

Daily Rehbar Gilgit Baltistan

Primary Menu
  • صفحہ اول
  • آج کا اخبار
  • گلگت بلتستان
  • پاکستان
  • اہم خبریں
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و صحت
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • کھیل و ثقافت
  • ویڈیوز
  • کالمز/ اداریہ
  • کھیل و ثقافت

اسپاٹ فکسنگ میں ملوث ناصر جمشید کو انگلینڈ سے بے دخل کیے جانے کا امکان

Daily Rehbar اکتوبر 13, 2020
2092586-nasirjamshed-1602605153-603-640x480

پاکستان سپرلیگ اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل کے اہم کردار سابق ٹیسٹ کرکٹر ناصر جمشید ایک اور مشکل میں پڑگئے۔

کرکٹ ویب سائٹ ’کرک انفو‘ کے مطابق سابق پاکستانی اوپنر ناصر جشمید بنگلا دیش پریمیئرلیگ، پاکستان سپرلیگ میچوں میں اسپاٹ فکسنگ میں ملوث ہونے پر 17 ماہ قید کی سزا بھگت رہے ہیں، اینٹی کرپشن ٹربیونل نے بھی ان پر 10 سال پابندی عائد کررکھی ہے۔ سزا یافتہ کرکٹر 21 اکتوبرکو ضمانت پر رہائی کے لیے درخواست دیں گے، رہائی کے بعد انہیں پاکستان ڈی پورٹ کیا جاسکتا ہے۔

ٹرائل سے پہلے ناصر جشمید سپوزل ویزہ پر اپنی اہلیہ سمیرہ افضل اور بیٹی کے ساتھ برمنگھم میں رہائش پذیر تھے۔ فروری 2019 میں ویزے کی تجدید ہونا تھی تاہم کیس کے فیصلے تک اس کو موخر کردیا گیا تھا، اب ان کی اہلیہ کو آگاہ کیا گیا ہے کہ وہ شوہر کی ضمانت پر رہائی کے لیے درخواست دے سکتی ہیں۔

بشکریہ ایکسپریس نیوز

About The Author

Daily Rehbar

See author's posts

Post navigation

Previous: ڈھائی لاکھ معتمرین کو عمرہ ادا کرنے کی اجازت
Next: مضراثرات سامنے آنے پر جانسن اینڈ جانسن نے کورونا ویکسین ٹرائل روک دی

Related Stories

square-1-1-1761580290417
  • کھیل و ثقافت
  • گلگت بلتستان

دی لرننگ اکیڈمی گلگت کی ٹیم فائنل میں پہنچ گئی،اسوہ پبلک اسکول گنش ہنزہ کو شکست،

Daily Rehbar اکتوبر 27, 2025
square-1-1-1761460398296
  • کھیل و ثقافت
  • گلگت بلتستان

قطر میں پاکستان انٹرنیشنل اسکول ٹورنامنٹ — جی بی کی خواتین ٹیم پہلی بار شریک ہوگی

Daily Rehbar اکتوبر 26, 2025
PAKvENG1729767612-0-600x450
  • کھیل و ثقافت

راولپنڈی ٹیسٹ؛ پہلے دن کا کھیل ختم، پاکستان کے 73 رنز پر تین کھلاڑی آؤٹ

Daily Rehbar اکتوبر 24, 2024

Connect with Us

Social menu is not set. You need to create menu and assign it to Social Menu on Menu Settings.

Trending News

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی اہم ملاقات، خطے میں امن کوششوں کا جائزہ news-reporter-breaking-بریکنگ-portrait-1775740910027 1
  • اہم خبریں
  • پاکستان

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی اہم ملاقات، خطے میں امن کوششوں کا جائزہ

Daily Rehbar اپریل 9, 2026
سکردو حالیہ سرکاری املاک جلاؤ گھیراؤ واقعہ،محکمانہ انکوائری کے بعد 18 پولیس اہلکار برطرف daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 2
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

سکردو حالیہ سرکاری املاک جلاؤ گھیراؤ واقعہ،محکمانہ انکوائری کے بعد 18 پولیس اہلکار برطرف

Daily Rehbar اپریل 1, 2026
گلگت بلتستان میں ٹیکس چھوٹ پالیسی آن لائن درخواستوں کی تاریخ میں تیسری بار توسیع daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 3
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان میں ٹیکس چھوٹ پالیسی آن لائن درخواستوں کی تاریخ میں تیسری بار توسیع

Daily Rehbar اپریل 1, 2026
گلگت بلتستان بھر میں تعلیمی ادارے آج سے کھولنے کا اعلان daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 4
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان بھر میں تعلیمی ادارے آج سے کھولنے کا اعلان

Daily Rehbar مارچ 31, 2026
مدینہ مارکیٹ گلگت یوٹیلٹی سٹور میں کروڑوں کی خرد برد، انچارج کو 20 سال قید daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 5
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

مدینہ مارکیٹ گلگت یوٹیلٹی سٹور میں کروڑوں کی خرد برد، انچارج کو 20 سال قید

Daily Rehbar مارچ 30, 2026
Copyright © 2026 All rights reserved. | Daily Rehbar by North Soft.