Skip to content
Daily Rehbar Gilgit Baltistan

Daily Rehbar Gilgit Baltistan

Primary Menu
  • صفحہ اول
  • آج کا اخبار
  • گلگت بلتستان
  • پاکستان
  • اہم خبریں
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و صحت
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • کھیل و ثقافت
  • ویڈیوز
  • کالمز/ اداریہ
  • کھیل و ثقافت

فرانسیسی فٹبالر کی صدر میکرون کے توہین آمیز بیان پر ٹیم چھوڑنے کی خبرکی تردید

Daily Rehbar اکتوبر 26, 2020
2098046-paulpogba-1603722642-904-640x480

یرس: پال پوگبا نے فرنچ صدر کے توہین آمیز بیان پر فرانس فٹبال ٹیم کو چھوڑنے کی خبر کو جھوٹ قرار دے دیا۔

فرانسیسی صدر نے چند روز قبل توہین آمیز ریمارکس دیے تھے جس کے بعد ’دی سن‘ اخبار نے مانچسٹر یونائیٹڈ کی نمائندگی کرنے والے مسلم فٹبالر پال پوگبا کے فرانسیسی ٹیم کو چھوڑنے کی خبردی تھی کہ پال پوگیا نے صدر میکرون نے اسلام دشمن بیان پر قومی ٹیم سے علیحدگی کا فیصلہ کیا ہے، جس پر فرانسیسی فٹبالر نے رد عمل دیا ہے۔

نامور فٹبالر پال پوگیا کا کہنا تھا کہ میرے فرانسیسی ٹیم کو چھوڑنے سے متعلق خبر میں کوئی سچائی نہیں ہے اور جھوٹی خبر دینے سے متعلق میں اخبار کے خلاف قانونی کارروائی بھی کرررہا ہوں۔

27 سالہ مڈ فیلڈر پال پوگبا مسلمان فٹبالر ہیں جو 2018 میں کروشیا کو شکست دیکر فیفا ورلڈ کپ جیتنے والی فرانسیسی ٹیم کا حصہ تھے۔ وہ برطانوی کلب مانچسٹر یونائیٹڈ کی طرف سے بھی کھیلتے ہیں۔

واضح رہے کہ فرانس میں لیکچر کے دوران پیغمبر اسلام کے گستاخانہ خاکے دکھانے والے ٹیچر کا ایک نوجوان نے سر قلم کردیا تھا جس کے بعد صدر میکرون نے اسلام کے خلاف نازیبا الفاظ استعمال کیے تھے جس پر دنیا بھر میں شدید احتجاج کیا جا رہا ہے

بشکریہ ایکسپریس نیوز

About The Author

Daily Rehbar

See author's posts

Post navigation

Previous: ترک صدر کی فرانسیسی مصنوعات کے بائیکاٹ کی اپیل
Next: کورونا مریضوں میں اسپرین کے استعمال سے اموات میں کمی واقع ہوئی، تحقیق

Related Stories

square-1-1-1761580290417
  • کھیل و ثقافت
  • گلگت بلتستان

دی لرننگ اکیڈمی گلگت کی ٹیم فائنل میں پہنچ گئی،اسوہ پبلک اسکول گنش ہنزہ کو شکست،

Daily Rehbar اکتوبر 27, 2025
square-1-1-1761460398296
  • کھیل و ثقافت
  • گلگت بلتستان

قطر میں پاکستان انٹرنیشنل اسکول ٹورنامنٹ — جی بی کی خواتین ٹیم پہلی بار شریک ہوگی

Daily Rehbar اکتوبر 26, 2025
PAKvENG1729767612-0-600x450
  • کھیل و ثقافت

راولپنڈی ٹیسٹ؛ پہلے دن کا کھیل ختم، پاکستان کے 73 رنز پر تین کھلاڑی آؤٹ

Daily Rehbar اکتوبر 24, 2024

Connect with Us

Social menu is not set. You need to create menu and assign it to Social Menu on Menu Settings.

Trending News

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی اہم ملاقات، خطے میں امن کوششوں کا جائزہ news-reporter-breaking-بریکنگ-portrait-1775740910027 1
  • اہم خبریں
  • پاکستان

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی اہم ملاقات، خطے میں امن کوششوں کا جائزہ

Daily Rehbar اپریل 9, 2026
سکردو حالیہ سرکاری املاک جلاؤ گھیراؤ واقعہ،محکمانہ انکوائری کے بعد 18 پولیس اہلکار برطرف daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 2
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

سکردو حالیہ سرکاری املاک جلاؤ گھیراؤ واقعہ،محکمانہ انکوائری کے بعد 18 پولیس اہلکار برطرف

Daily Rehbar اپریل 1, 2026
گلگت بلتستان میں ٹیکس چھوٹ پالیسی آن لائن درخواستوں کی تاریخ میں تیسری بار توسیع daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 3
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان میں ٹیکس چھوٹ پالیسی آن لائن درخواستوں کی تاریخ میں تیسری بار توسیع

Daily Rehbar اپریل 1, 2026
گلگت بلتستان بھر میں تعلیمی ادارے آج سے کھولنے کا اعلان daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 4
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان بھر میں تعلیمی ادارے آج سے کھولنے کا اعلان

Daily Rehbar مارچ 31, 2026
مدینہ مارکیٹ گلگت یوٹیلٹی سٹور میں کروڑوں کی خرد برد، انچارج کو 20 سال قید daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 5
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

مدینہ مارکیٹ گلگت یوٹیلٹی سٹور میں کروڑوں کی خرد برد، انچارج کو 20 سال قید

Daily Rehbar مارچ 30, 2026
Copyright © 2026 All rights reserved. | Daily Rehbar by North Soft.