Skip to content
Daily Rehbar Gilgit Baltistan

Daily Rehbar Gilgit Baltistan

Primary Menu
  • صفحہ اول
  • آج کا اخبار
  • گلگت بلتستان
  • پاکستان
  • اہم خبریں
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و صحت
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • کھیل و ثقافت
  • ویڈیوز
  • کالمز/ اداریہ
  • کھیل و ثقافت

سخت ذہنی دباؤ کے باوجود قومی کرکٹ ٹیم کا دورہ نیوزی لینڈ جاری رکھنے کا فیصلہ

Daily Rehbar دسمبر 4, 2020
2112914-land-1607063851-405-640x480 (1)

لاہور: قومی کھلاڑیوں نے سخت ذہنی دباؤ اور مشکل ترین حالات کے باوجود نیوزی لینڈ کا دورہ جاری رکھنے کا عندیہ دیا۔

پاکستان کرکٹ بورڈ نے دورہ نیوزی لینڈ پر مصباح الحق اور بابراعظم سے رابطہ کیا اور دورہ نیوزی لینڈ جاری رکھنے سے متعلق رائے طلب کی جس پر ہیڈ کوچ اور کپتان نے اپنے فیڈبیک سے بورڈ حکام کو آگاہ کردیا ہے۔

بورڈ ذرائع کے مطابق ٹریننگ کی اجازت نہ مل سکنے پر صورت حال مایوس کن ضرور ہے تاہم کھلاڑیوں کا موقف ہے کہ اس ماحول میں بھی وہ اسپورٹس مین اسپرٹ کے طور پر میچز کھیلنے کو تیار ہیں۔ قومی کھلاڑیوں کی آئسولیشن 8 دسمبر کو پوری ہوجائے گی جس کے بعد وہ باہر نکلنے اور اپنی ٹریننگ کے لیے آزاد ہوں گے۔
جن کھلاڑیوں کا پہلی ٹیسٹنگ میں کوویڈ ٹیسٹ پازٹیو آیا تھا ان کا روزانہ میڈیکل چیک اپ ہورہا ہے، ابھی تک کی اطلاعات کے مطابق کسی کھلاڑی میں کوویڈ کی علامات نہیں، سب کچھ ٹھیک جارہا ہے لہذا وہ بھی 8 دسمبر سے ساتھی کھلاڑیوں کے ساتھ میل جول اور ٹریننگ کرسکتے ہیں۔ پی سی بی حکام اس حوالے سے نیوزی لینڈ حکومت اور میزبان بورڈ کے ساتھ رابطے میں ہیں۔

بشکریہ ایکسپریس نیوز

About The Author

Daily Rehbar

See author's posts

Post navigation

Previous: یمن میں صنعتی ایریا پر شیلنگ، 8 افراد ہلاک اور 13 زخمی
Next: اقوامِ متحدہ نے بھنگ کو ’خطرناک منشیات‘ کی فہرست سے نکال دیا

Related Stories

square-1-1-1761580290417
  • کھیل و ثقافت
  • گلگت بلتستان

دی لرننگ اکیڈمی گلگت کی ٹیم فائنل میں پہنچ گئی،اسوہ پبلک اسکول گنش ہنزہ کو شکست،

Daily Rehbar اکتوبر 27, 2025
square-1-1-1761460398296
  • کھیل و ثقافت
  • گلگت بلتستان

قطر میں پاکستان انٹرنیشنل اسکول ٹورنامنٹ — جی بی کی خواتین ٹیم پہلی بار شریک ہوگی

Daily Rehbar اکتوبر 26, 2025
PAKvENG1729767612-0-600x450
  • کھیل و ثقافت

راولپنڈی ٹیسٹ؛ پہلے دن کا کھیل ختم، پاکستان کے 73 رنز پر تین کھلاڑی آؤٹ

Daily Rehbar اکتوبر 24, 2024

Connect with Us

Social menu is not set. You need to create menu and assign it to Social Menu on Menu Settings.

Trending News

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی اہم ملاقات، خطے میں امن کوششوں کا جائزہ news-reporter-breaking-بریکنگ-portrait-1775740910027 1
  • اہم خبریں
  • پاکستان

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی اہم ملاقات، خطے میں امن کوششوں کا جائزہ

Daily Rehbar اپریل 9, 2026
سکردو حالیہ سرکاری املاک جلاؤ گھیراؤ واقعہ،محکمانہ انکوائری کے بعد 18 پولیس اہلکار برطرف daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 2
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

سکردو حالیہ سرکاری املاک جلاؤ گھیراؤ واقعہ،محکمانہ انکوائری کے بعد 18 پولیس اہلکار برطرف

Daily Rehbar اپریل 1, 2026
گلگت بلتستان میں ٹیکس چھوٹ پالیسی آن لائن درخواستوں کی تاریخ میں تیسری بار توسیع daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 3
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان میں ٹیکس چھوٹ پالیسی آن لائن درخواستوں کی تاریخ میں تیسری بار توسیع

Daily Rehbar اپریل 1, 2026
گلگت بلتستان بھر میں تعلیمی ادارے آج سے کھولنے کا اعلان daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 4
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان بھر میں تعلیمی ادارے آج سے کھولنے کا اعلان

Daily Rehbar مارچ 31, 2026
مدینہ مارکیٹ گلگت یوٹیلٹی سٹور میں کروڑوں کی خرد برد، انچارج کو 20 سال قید daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 5
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

مدینہ مارکیٹ گلگت یوٹیلٹی سٹور میں کروڑوں کی خرد برد، انچارج کو 20 سال قید

Daily Rehbar مارچ 30, 2026
Copyright © 2026 All rights reserved. | Daily Rehbar by North Soft.