Skip to content
Daily Rehbar Gilgit Baltistan

Daily Rehbar Gilgit Baltistan

Primary Menu
  • صفحہ اول
  • آج کا اخبار
  • گلگت بلتستان
  • پاکستان
  • اہم خبریں
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و صحت
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • کھیل و ثقافت
  • ویڈیوز
  • کالمز/ اداریہ
  • Uncategorized

آسکر ایوارڈ یافتہ اداکار ٹام ہینکس اور ان کی بیوی بھی کورونا وائرس کا شکار

Daily Rehbar مارچ 12, 2020
tomhanksritacoronavirus

آسکرایوارڈ یافتہ ہالی ووڈ اداکار ٹام ہینکس اور ان کی بیوی ریٹا ولسن میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔

بین الاقوامی میڈیا کے مطابق 63 سالہ اداکار ٹام ہینکس نے انسٹاگرام پر بتایا کہ ان دونوں نے آسٹریلوی ریاست کوئنز لینڈ میں سردی کی علامات سامنے آنے کے بعد اپنا اور اپنی اہلیہ کاطبی ٹیسٹ کروایا جو کہ مثبت آیا ہے۔ جس بعد یہ دونوں اب عوام کی حفاظت کے لیے تنہائی میں وقت گزاریں گے۔

یہ جوڑا آسٹریلیا کے مشرقی ساحل پر برسبین کے جنوب میں واقع میٹروپولیٹن علاقے گولڈ کوسٹ گیاتھا جہاں ٹام ہینکس ایلوس پریسلے کی زندگی پر مبنی فلم میں کام کررہے تھے۔

ٹام ہینکس کی اس پوسٹ پر امریکی کامیڈین اور ایکٹر مارلن ویانز نے مزاحیہ ردعمل دیتے ہوئے لکھا’’ٹام تم ہمیشہ آگے رہتے ہو۔ پہلا ایمی فاتح، پہلا آسکر فاتح اور پہلا ہالی ووڈ کورونا وائرس۔‘‘

فلم بنانے والے ہالی ووڈ اسٹوڈیو وارنر بروس انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ہماری کمپنی کے ممبران کی صحت اور حفاظت ہماری پہلی ترجیح ہے اور ہم دنیا بھر میں اپنے پروڈکشن میں کام کرنے والے ہر شخص کی حفاظت کے لیے احتیاطی تدابیر اختیار کررہے ہیں گے ۔

غیر ملکی میڈیا کا کہنا ہے کہ فلم کا تاحال کوئی نام نہیں رکھا گیا ہے تاہم اسے آسٹریلوی ہدایت کار بز لورمین ڈائریکٹ کررہے ہیں تاہم فلم پر کام عارضی طور پر معطل کردیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: کورونا وائرس کے باعث ’’مشن امپاسبل 7 ‘‘کی شوٹنگ معطل

اس سے قبل ہالی ووڈ سپر اسٹار ٹام کروز کی ایکشن تھرلر فلم مشن امپاسبل سیریز کی ساتویں فلم ’’مشن امپاسبل7‘‘ کی شوٹنگ بھی کورونا وائرس کے باعث اٹلی میں منسوخ کردی گئی تھی۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز عالمی ادارہ برائے صحت (ڈبلیو ایچ او) نے ہنگامی اجلاس میں کورونا وائرس کے مرض کو عالمی وبا قرار دے دیا ہے۔

About The Author

Daily Rehbar

See author's posts

Post navigation

Previous: آدھے سرکا درد…. خواتین کیوں زیادہ متاثر ہیں؟
Next: میری ساری زندگی کو بے ثمر کس نے کیا؟ تحریر.. حسن نثار

Related Stories

nisar
  • Uncategorized

عورت مارچ،،، تحریر.. ارشاد بھٹی

Daily Rehbar مارچ 6, 2020
1871522-JavedChaudhryNew-1573099866-924-640x480
  • Uncategorized
  • آج کے کالمز/ اداریہ

ڈبلیو ڈبلیو ای

Daily Rehbar نومبر 7, 2019
20ded073-6795-4857-acc2-e54f9c4125dc
  • Uncategorized

پاکستان واحد ملک ہے جو اسلام کے نام پر بنا تھا اور اللہ کا خاص تحفہ ہے، وزیراعظم کا گلگت بلتستان میں آزادی پریڈ سے خطاب

Daily Rehbar نومبر 1, 2019

Connect with Us

Social menu is not set. You need to create menu and assign it to Social Menu on Menu Settings.

Trending News

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی اہم ملاقات، خطے میں امن کوششوں کا جائزہ news-reporter-breaking-بریکنگ-portrait-1775740910027 1
  • اہم خبریں
  • پاکستان

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی اہم ملاقات، خطے میں امن کوششوں کا جائزہ

Daily Rehbar اپریل 9, 2026
سکردو حالیہ سرکاری املاک جلاؤ گھیراؤ واقعہ،محکمانہ انکوائری کے بعد 18 پولیس اہلکار برطرف daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 2
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

سکردو حالیہ سرکاری املاک جلاؤ گھیراؤ واقعہ،محکمانہ انکوائری کے بعد 18 پولیس اہلکار برطرف

Daily Rehbar اپریل 1, 2026
گلگت بلتستان میں ٹیکس چھوٹ پالیسی آن لائن درخواستوں کی تاریخ میں تیسری بار توسیع daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 3
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان میں ٹیکس چھوٹ پالیسی آن لائن درخواستوں کی تاریخ میں تیسری بار توسیع

Daily Rehbar اپریل 1, 2026
گلگت بلتستان بھر میں تعلیمی ادارے آج سے کھولنے کا اعلان daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 4
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان بھر میں تعلیمی ادارے آج سے کھولنے کا اعلان

Daily Rehbar مارچ 31, 2026
مدینہ مارکیٹ گلگت یوٹیلٹی سٹور میں کروڑوں کی خرد برد، انچارج کو 20 سال قید daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 5
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

مدینہ مارکیٹ گلگت یوٹیلٹی سٹور میں کروڑوں کی خرد برد، انچارج کو 20 سال قید

Daily Rehbar مارچ 30, 2026
Copyright © 2026 All rights reserved. | Daily Rehbar by North Soft.