Skip to content
Daily Rehbar Gilgit Baltistan

Daily Rehbar Gilgit Baltistan

Primary Menu
  • صفحہ اول
  • آج کا اخبار
  • گلگت بلتستان
  • پاکستان
  • اہم خبریں
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و صحت
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • کھیل و ثقافت
  • ویڈیوز
  • کالمز/ اداریہ
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

چیف سیکرٹری گلگت بلتستان کا اسلام آباد میں آسان خدمت ماڈل کا دورہ

Daily Rehbar جنوری 16, 2026
square-1-1-1768552640283

اسلام آباد: چیف سیکرٹری گلگت بلتستان ابرار احمد مرزا نے اسلام آباد میں اسٹیٹ آف دی آرٹ سینٹر "آسان خدمت مرکز” کا دورہ کیا تاکہ اس کی کارکردگی اور شہری دوست سروس ڈلیوری سسٹم کا جائزہ لیا جائے۔

یہ جدید مرکز ایک ونڈو سہولت کے طور پر کام کرتا ہے جو متعدد سرکاری خدمات کو ڈیجیٹل پلیٹ فارم پر یکجا کرتا ہے تاکہ عوام کے لیئے سروس ڈیلیوری کی مدت کو مختصر کرکے خدمات کی فراہمی کو آسان بنایا جائے، آسان خدمت مرکز آذربائیجان کے عالمی سطح پر مشہور اے ایس اے این سروس سسٹم کی طرز پر تیار کیا گیا ہے جو عوامی خدمات تک جدید اور موثر رسائی کو آسان بناتا ہے۔

وزیراعظم کی ہدایات پر یہ دورہ مزید اہمیت کا حامل ہے جنہوں نے اسلام آباد کے کامیاب ماڈل کی طرز پر گلگت بلتستان اور آزاد جموں و کشمیر میں فوری طور پر ایسے مراکز قائم کرنے کا حکم دیا ہے۔ یہ اقدامات علاقوں میں عوامی سہولیات اور گورننس کی کارکردگی کو بہتر بنائیں گے۔

About The Author

Daily Rehbar

See author's posts

Post navigation

Previous: سینئر صحافی منظور حسین کو انٹرنیشنل ہیومن رائٹس موومنٹ گلگت بلتستان کا پیٹرن میڈیا کوآرڈینیٹر مقرر کر دیا گیا
Next: این ایف سی اور صوبائی حیثیت پر سیاست، انتخابی نورا کشتی ہے: علی تاج

Related Stories

news-reporter-breaking-بریکنگ-portrait-1775740910027
  • اہم خبریں
  • پاکستان

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی اہم ملاقات، خطے میں امن کوششوں کا جائزہ

Daily Rehbar اپریل 9, 2026
daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

سکردو حالیہ سرکاری املاک جلاؤ گھیراؤ واقعہ،محکمانہ انکوائری کے بعد 18 پولیس اہلکار برطرف

Daily Rehbar اپریل 1, 2026
daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان میں ٹیکس چھوٹ پالیسی آن لائن درخواستوں کی تاریخ میں تیسری بار توسیع

Daily Rehbar اپریل 1, 2026

Connect with Us

Social menu is not set. You need to create menu and assign it to Social Menu on Menu Settings.

Trending News

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی اہم ملاقات، خطے میں امن کوششوں کا جائزہ news-reporter-breaking-بریکنگ-portrait-1775740910027 1
  • اہم خبریں
  • پاکستان

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی اہم ملاقات، خطے میں امن کوششوں کا جائزہ

Daily Rehbar اپریل 9, 2026
سکردو حالیہ سرکاری املاک جلاؤ گھیراؤ واقعہ،محکمانہ انکوائری کے بعد 18 پولیس اہلکار برطرف daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 2
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

سکردو حالیہ سرکاری املاک جلاؤ گھیراؤ واقعہ،محکمانہ انکوائری کے بعد 18 پولیس اہلکار برطرف

Daily Rehbar اپریل 1, 2026
گلگت بلتستان میں ٹیکس چھوٹ پالیسی آن لائن درخواستوں کی تاریخ میں تیسری بار توسیع daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 3
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان میں ٹیکس چھوٹ پالیسی آن لائن درخواستوں کی تاریخ میں تیسری بار توسیع

Daily Rehbar اپریل 1, 2026
گلگت بلتستان بھر میں تعلیمی ادارے آج سے کھولنے کا اعلان daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 4
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان بھر میں تعلیمی ادارے آج سے کھولنے کا اعلان

Daily Rehbar مارچ 31, 2026
مدینہ مارکیٹ گلگت یوٹیلٹی سٹور میں کروڑوں کی خرد برد، انچارج کو 20 سال قید daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 5
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

مدینہ مارکیٹ گلگت یوٹیلٹی سٹور میں کروڑوں کی خرد برد، انچارج کو 20 سال قید

Daily Rehbar مارچ 30, 2026
Copyright © 2026 All rights reserved. | Daily Rehbar by North Soft.