جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں 7 رکنی اسپیشل لاجر بنچ 17 اکتوبر کو سماعت کرے گا
بینچ میں جسٹس مشیر عالم، جسٹس عمر عطا بندیال اورجسٹس فیصل عرب شامل.
جسٹس اعجاز الحسن، جسٹس مظہر عالم خان میاں خیل اور جسٹس منیب اختر بھی بینچ کا حصہ ہونگے.
اٹارنی جنرل، ایڈوکیٹ جنرل گلگت بلتستان، سیکرٹری کشمیر افیرز اور دیگر فریقین کو نوٹس جاری.