Skip to content
Daily Rehbar Gilgit Baltistan

Daily Rehbar Gilgit Baltistan

Primary Menu
  • صفحہ اول
  • آج کا اخبار
  • گلگت بلتستان
  • پاکستان
  • اہم خبریں
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و صحت
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • کھیل و ثقافت
  • ویڈیوز
  • کالمز/ اداریہ
  • اہم خبریں
  • کھیل و ثقافت

پاکستان ویمنز نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں بنگلا دیش کو شکست دیدی

Daily Rehbar اکتوبر 26, 2019
1857077-pakwomen-1572093348-985-640x480

پاکستان ویمنز ٹیم نے پہلے  ٹی ٹوئنٹی میچ  میں بنگلا دیش کو 14 رنز سے ہرادیا۔

ایک سو ستائیس رنز کے تعاقب میں مہمان ٹیم چھ وکٹ پر ایک سو بارہ  رنز بناپائی۔ بنگلہ دیش کی جانب سے  رومانہ نے تیس گیندون پر پچاس رنز کی اننگز کھیلی۔ انعم امین نے تیرہ رنز دے کر دو وکٹیں حاصل کیں، اس سے پہلے پاکستان نے بنگلا دیش کو جیت کے لیے ایک سو ستائیس رنز کا ہدف دیا۔

پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹگ کرتے ہوئے سات  وکٹ پر ایک سو چھبیس اسکورکیا۔ کپتان بسمعہ معروف نے چونتیس رنز کی اننگز کھیلی، عمیمہ تینتس رنز بنانے میں کامیاب ہوئیں۔ ارم جاوید نے اکیس رنز کا حصہ ڈالا۔ میچ کو دیکھنے کے لیے طالب علموں کو مدعو کیاگیاتھا۔جنہوں نے بنگالی ٹیم کو خوش آمدید کہتے اس خواہش کا اظہارکیا کہ دوسرے ممالک کی ٹیمیں بھی پاکستان آکر کھیلیں ، اس سے نہ صرف ملکی میدان آباد ہوں گے بلکہ کھیل کو بھی فروغ ملے گا۔

About The Author

Daily Rehbar

See author's posts

Post navigation

Previous: شہزاد آغا کےلیے اس سے بڑی بےعزتی کی بات اور کوئی نہیں: تحریک انصاف میڈیا سروس سینٹر ڈویژنل سیکریٹریٹ بلتستان
Next: شگر: ڈپٹی کمشنر شگر کا عوامی مسائل کے حل کے لے شکایات سیل قائم کرنا اچھا اقدام ہے

Related Stories

news-reporter-breaking-بریکنگ-portrait-1775740910027
  • اہم خبریں
  • پاکستان

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی اہم ملاقات، خطے میں امن کوششوں کا جائزہ

Daily Rehbar اپریل 9, 2026
daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

سکردو حالیہ سرکاری املاک جلاؤ گھیراؤ واقعہ،محکمانہ انکوائری کے بعد 18 پولیس اہلکار برطرف

Daily Rehbar اپریل 1, 2026
daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان میں ٹیکس چھوٹ پالیسی آن لائن درخواستوں کی تاریخ میں تیسری بار توسیع

Daily Rehbar اپریل 1, 2026

Connect with Us

Social menu is not set. You need to create menu and assign it to Social Menu on Menu Settings.

Trending News

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی اہم ملاقات، خطے میں امن کوششوں کا جائزہ news-reporter-breaking-بریکنگ-portrait-1775740910027 1
  • اہم خبریں
  • پاکستان

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی اہم ملاقات، خطے میں امن کوششوں کا جائزہ

Daily Rehbar اپریل 9, 2026
سکردو حالیہ سرکاری املاک جلاؤ گھیراؤ واقعہ،محکمانہ انکوائری کے بعد 18 پولیس اہلکار برطرف daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 2
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

سکردو حالیہ سرکاری املاک جلاؤ گھیراؤ واقعہ،محکمانہ انکوائری کے بعد 18 پولیس اہلکار برطرف

Daily Rehbar اپریل 1, 2026
گلگت بلتستان میں ٹیکس چھوٹ پالیسی آن لائن درخواستوں کی تاریخ میں تیسری بار توسیع daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 3
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان میں ٹیکس چھوٹ پالیسی آن لائن درخواستوں کی تاریخ میں تیسری بار توسیع

Daily Rehbar اپریل 1, 2026
گلگت بلتستان بھر میں تعلیمی ادارے آج سے کھولنے کا اعلان daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 4
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان بھر میں تعلیمی ادارے آج سے کھولنے کا اعلان

Daily Rehbar مارچ 31, 2026
مدینہ مارکیٹ گلگت یوٹیلٹی سٹور میں کروڑوں کی خرد برد، انچارج کو 20 سال قید daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 5
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

مدینہ مارکیٹ گلگت یوٹیلٹی سٹور میں کروڑوں کی خرد برد، انچارج کو 20 سال قید

Daily Rehbar مارچ 30, 2026
Copyright © 2026 All rights reserved. | Daily Rehbar by North Soft.