Skip to content
Daily Rehbar Gilgit Baltistan

Daily Rehbar Gilgit Baltistan

Primary Menu
  • صفحہ اول
  • آج کا اخبار
  • گلگت بلتستان
  • پاکستان
  • اہم خبریں
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و صحت
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • کھیل و ثقافت
  • ویڈیوز
  • کالمز/ اداریہ
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

وزیر اعلی گلگت بلتستان کرپشن کے دلدل میں بری طرح پھنس چکے ہیں: ڈپٹی سکریٹری اطلا عات عالم نور حیدر

Daily Rehbar اکتوبر 28, 2019 1 minute read
Alam Noor

گلگت (نماٸندہ خصوصی)تحریک انصاف گلگت بلتستان کے ڈپٹی سکریٹری اطلا عات عالم نور حیدر نے وزیر اعلی گلگت بلتستان بیان رد عمل دیتے ہوے کہا ہے کہ وزیر اعظم پاکستان نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں عالم اسلام کی نمایندگی کی ہے اور کشمیر اشو کو دنیا بھر میں ببانگ دھل اجاگر کیا وزیر اعلی گلگت بلتستان کرپشن کے دلدل میں بری طرح پھنس چکے ہیں آے روز انکی کرپشن کی کہانیاں میڈیا پر زد عام ہیں اسیلیے وزیر اعلی حفیظ الرحمن بوکھلا گیے ہیں۔

حفیظ الرحمن اسلام آباد میں جا کر وفاقی حکومت سے گڑگڑا کر بھیک مانگتے ہیں اور گلگت میں آکر وفاقی حکومت کے خلاف بیانات دیتے ہیں

انہوں نے کہا کہ پاکستان کے بعد اب گلگت بلتستان کے چپہ چپہ میں تحریک انصاف کی مقولیت میں اضافہ ہوا ہے لوگ تبدیلی چاہتے ہیں۔ جسطرح 2015zکے الیکشن میں پیپلز پارٹی ایک سیٹ تک محدود ہو کے رہ گیی تھی مسلم ن۔ کا حشر اس سے بھی برا ہوگا جن لوگوں نے قومی خزانہ کو لوٹا ان سے حساب لیا جاے گا

About The Author

Daily Rehbar

See author's posts

Post navigation

Previous: گلگت:مرکزی انجمن تاجران گلگت (رجسٹرڈ) کی طرف سے 28 اکتوبر کو کشمیر کے عوام پر بھارتی مظالم کے خلاف اور کشمیر کے عوام سے اظہار یکجہتی
Next: امریکی خاتون رکن کانگریس نے ہم جنس پرست ہونے پراستعفیٰ دیدیا

Related Stories

news-reporter-breaking-بریکنگ-portrait-1775740910027
  • اہم خبریں
  • پاکستان

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی اہم ملاقات، خطے میں امن کوششوں کا جائزہ

Daily Rehbar اپریل 9, 2026
daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

سکردو حالیہ سرکاری املاک جلاؤ گھیراؤ واقعہ،محکمانہ انکوائری کے بعد 18 پولیس اہلکار برطرف

Daily Rehbar اپریل 1, 2026
daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان میں ٹیکس چھوٹ پالیسی آن لائن درخواستوں کی تاریخ میں تیسری بار توسیع

Daily Rehbar اپریل 1, 2026

Connect with Us

Social menu is not set. You need to create menu and assign it to Social Menu on Menu Settings.

Trending News

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی اہم ملاقات، خطے میں امن کوششوں کا جائزہ news-reporter-breaking-بریکنگ-portrait-1775740910027 1
  • اہم خبریں
  • پاکستان

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی اہم ملاقات، خطے میں امن کوششوں کا جائزہ

Daily Rehbar اپریل 9, 2026
سکردو حالیہ سرکاری املاک جلاؤ گھیراؤ واقعہ،محکمانہ انکوائری کے بعد 18 پولیس اہلکار برطرف daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 2
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

سکردو حالیہ سرکاری املاک جلاؤ گھیراؤ واقعہ،محکمانہ انکوائری کے بعد 18 پولیس اہلکار برطرف

Daily Rehbar اپریل 1, 2026
گلگت بلتستان میں ٹیکس چھوٹ پالیسی آن لائن درخواستوں کی تاریخ میں تیسری بار توسیع daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 3
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان میں ٹیکس چھوٹ پالیسی آن لائن درخواستوں کی تاریخ میں تیسری بار توسیع

Daily Rehbar اپریل 1, 2026
گلگت بلتستان بھر میں تعلیمی ادارے آج سے کھولنے کا اعلان daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 4
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان بھر میں تعلیمی ادارے آج سے کھولنے کا اعلان

Daily Rehbar مارچ 31, 2026
مدینہ مارکیٹ گلگت یوٹیلٹی سٹور میں کروڑوں کی خرد برد، انچارج کو 20 سال قید daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 5
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

مدینہ مارکیٹ گلگت یوٹیلٹی سٹور میں کروڑوں کی خرد برد، انچارج کو 20 سال قید

Daily Rehbar مارچ 30, 2026
Copyright © 2026 All rights reserved. | Daily Rehbar by North Soft.