Skip to content
Daily Rehbar Gilgit Baltistan

Daily Rehbar Gilgit Baltistan

Primary Menu
  • صفحہ اول
  • آج کا اخبار
  • گلگت بلتستان
  • پاکستان
  • اہم خبریں
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و صحت
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • کھیل و ثقافت
  • ویڈیوز
  • کالمز/ اداریہ
  • Uncategorized

گلگت:مرکزی انجمن تاجران گلگت (رجسٹرڈ) کی طرف سے 28 اکتوبر کو کشمیر کے عوام پر بھارتی مظالم کے خلاف اور کشمیر کے عوام سے اظہار یکجہتی

Daily Rehbar اکتوبر 28, 2019 (Last updated: اکتوبر 28, 2019)
Kashmir Issue

گلگت(جنرل رپورٹر)مرکزی انجمن تاجران گلگت (رجسٹرڈ) کی طرف سے 28 اکتوبر کو کشمیر کے عوام پر بھارتی مظالم کے خلاف اور کشمیر کے عوام سے اظہار یکجہتی کے لیے دی جانے والی ہڑتال ناکام رہی ماہانہ چھٹی ہونے کے باوجود تاجروں اور دوکانداروں نے اپنی دوکانیں کھلی رکھی البتہ بعض مقامات پر کچھ دوکانیں بند رہی گلگت میں دو تاجر گروپوں کی الگ الگ ہڑتال کے اعلاناپ کے باعث تاجر تذبذپ کا شکار ہے اب دیکھنا یہ ہوگا کہ ال پاکستان تاجر اتحاد کی جانب سے دی جانے والی ہڑتال کی حمایت میں مرکزی انجمن اجران گلگت بلتستان کی طرف سے اج اور کل گلگت بلتستان میں دی جانے والی ہڑتال کی کال کامیاب ہوتی ہے یا نہیں

About The Author

Daily Rehbar

See author's posts

Post navigation

Previous: فیس بک نیوز ٹیب فیچر کی آزمائش
Next: وزیر اعلی گلگت بلتستان کرپشن کے دلدل میں بری طرح پھنس چکے ہیں: ڈپٹی سکریٹری اطلا عات عالم نور حیدر

Related Stories

tomhanksritacoronavirus
  • Uncategorized

آسکر ایوارڈ یافتہ اداکار ٹام ہینکس اور ان کی بیوی بھی کورونا وائرس کا شکار

Daily Rehbar مارچ 12, 2020
nisar
  • Uncategorized

عورت مارچ،،، تحریر.. ارشاد بھٹی

Daily Rehbar مارچ 6, 2020
1871522-JavedChaudhryNew-1573099866-924-640x480
  • Uncategorized
  • آج کے کالمز/ اداریہ

ڈبلیو ڈبلیو ای

Daily Rehbar نومبر 7, 2019

Connect with Us

Social menu is not set. You need to create menu and assign it to Social Menu on Menu Settings.

Trending News

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی اہم ملاقات، خطے میں امن کوششوں کا جائزہ news-reporter-breaking-بریکنگ-portrait-1775740910027 1
  • اہم خبریں
  • پاکستان

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی اہم ملاقات، خطے میں امن کوششوں کا جائزہ

Daily Rehbar اپریل 9, 2026
سکردو حالیہ سرکاری املاک جلاؤ گھیراؤ واقعہ،محکمانہ انکوائری کے بعد 18 پولیس اہلکار برطرف daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 2
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

سکردو حالیہ سرکاری املاک جلاؤ گھیراؤ واقعہ،محکمانہ انکوائری کے بعد 18 پولیس اہلکار برطرف

Daily Rehbar اپریل 1, 2026
گلگت بلتستان میں ٹیکس چھوٹ پالیسی آن لائن درخواستوں کی تاریخ میں تیسری بار توسیع daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 3
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان میں ٹیکس چھوٹ پالیسی آن لائن درخواستوں کی تاریخ میں تیسری بار توسیع

Daily Rehbar اپریل 1, 2026
گلگت بلتستان بھر میں تعلیمی ادارے آج سے کھولنے کا اعلان daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 4
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان بھر میں تعلیمی ادارے آج سے کھولنے کا اعلان

Daily Rehbar مارچ 31, 2026
مدینہ مارکیٹ گلگت یوٹیلٹی سٹور میں کروڑوں کی خرد برد، انچارج کو 20 سال قید daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 5
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

مدینہ مارکیٹ گلگت یوٹیلٹی سٹور میں کروڑوں کی خرد برد، انچارج کو 20 سال قید

Daily Rehbar مارچ 30, 2026
Copyright © 2026 All rights reserved. | Daily Rehbar by North Soft.