Skip to content
Daily Rehbar Gilgit Baltistan

Daily Rehbar Gilgit Baltistan

Primary Menu
  • صفحہ اول
  • آج کا اخبار
  • گلگت بلتستان
  • پاکستان
  • اہم خبریں
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و صحت
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • کھیل و ثقافت
  • ویڈیوز
  • کالمز/ اداریہ
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

فاطمہ جناح ڈگری کالج گلگت بس کا بریک فیل 130 طالبات بال بال بچ گئ

Daily Rehbar نومبر 7, 2019
IMG-20191107-WA0051

گلگت( نمائندہ خصوصی)فاظمہ جناح وومن ڈگری کالج گلگت کی بس بڑے حادثےسے بچ گئی

45 سے 48 سیٹوں والی بس میں 130 طالبات سوار تھی ڈرائیور کی حاضر دماغی نے بڑا حادثہ رونما ہونے سے بچا لیا طالبات نئی بس کے لئے کا احتجاج تفصیلات کے مطابق فاطمہ جناح ڈگری کالج گلگت کی بس دنیور کے مقام پر بڑے حادثے سے بچ گئی بس طالبات کو لیکر کالج کی طرف آرہی تھی کہ طالبات سے بھری بس کا بریک فیل ہونے کے سبب روڈ کی ایک سائیڈ سے ٹکرائی گئی بس ڈرائیور کی حاضر دماغی سے تمام طالبات محفوظ رہی اس موقع پر کالج کی طالبات نے کالج انتظامیہ کے خلاف شدید احتجاج کرتے ہوئے نئی بس دینے کا مطالبہ کردیا طالبات کا کہنا تھا کہ یہ تیسری دفعہ حادثہ ہوا ہے کالج کی کھٹارہ بسیں ہیں جس میں 48 سیٹیں ہیں مگر 130 طالبات کو بھیڑ بکریوں کی طرح بھٹایا جاتا ہے احتجاج کے دوران فاطمہ جناح وومن ڈگری کالج گلگت کی پرنسپل نے احتجاج کرنے پر طالبات کو دھمکیاں دینے لگی میڈیا کو دیکھ کر پرنسپل رفو چکر ہوگئی تاہم بس حادثے میں تمام طالبات محفوظ رہی

About The Author

Daily Rehbar

See author's posts

Post navigation

Previous: اپوزیشن جان لے فوج غیرجانب دار ادارہ ہے، ترجمان پاک فوج
Next: اگلی پوسٹ

Related Stories

news-reporter-breaking-بریکنگ-portrait-1775740910027
  • اہم خبریں
  • پاکستان

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی اہم ملاقات، خطے میں امن کوششوں کا جائزہ

Daily Rehbar اپریل 9, 2026
daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

سکردو حالیہ سرکاری املاک جلاؤ گھیراؤ واقعہ،محکمانہ انکوائری کے بعد 18 پولیس اہلکار برطرف

Daily Rehbar اپریل 1, 2026
daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان میں ٹیکس چھوٹ پالیسی آن لائن درخواستوں کی تاریخ میں تیسری بار توسیع

Daily Rehbar اپریل 1, 2026

Connect with Us

Social menu is not set. You need to create menu and assign it to Social Menu on Menu Settings.

Trending News

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی اہم ملاقات، خطے میں امن کوششوں کا جائزہ news-reporter-breaking-بریکنگ-portrait-1775740910027 1
  • اہم خبریں
  • پاکستان

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی اہم ملاقات، خطے میں امن کوششوں کا جائزہ

Daily Rehbar اپریل 9, 2026
سکردو حالیہ سرکاری املاک جلاؤ گھیراؤ واقعہ،محکمانہ انکوائری کے بعد 18 پولیس اہلکار برطرف daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 2
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

سکردو حالیہ سرکاری املاک جلاؤ گھیراؤ واقعہ،محکمانہ انکوائری کے بعد 18 پولیس اہلکار برطرف

Daily Rehbar اپریل 1, 2026
گلگت بلتستان میں ٹیکس چھوٹ پالیسی آن لائن درخواستوں کی تاریخ میں تیسری بار توسیع daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 3
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان میں ٹیکس چھوٹ پالیسی آن لائن درخواستوں کی تاریخ میں تیسری بار توسیع

Daily Rehbar اپریل 1, 2026
گلگت بلتستان بھر میں تعلیمی ادارے آج سے کھولنے کا اعلان daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 4
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان بھر میں تعلیمی ادارے آج سے کھولنے کا اعلان

Daily Rehbar مارچ 31, 2026
مدینہ مارکیٹ گلگت یوٹیلٹی سٹور میں کروڑوں کی خرد برد، انچارج کو 20 سال قید daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 5
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

مدینہ مارکیٹ گلگت یوٹیلٹی سٹور میں کروڑوں کی خرد برد، انچارج کو 20 سال قید

Daily Rehbar مارچ 30, 2026
Copyright © 2026 All rights reserved. | Daily Rehbar by North Soft.