Skip to content
Daily Rehbar Gilgit Baltistan

Daily Rehbar Gilgit Baltistan

Primary Menu
  • صفحہ اول
  • آج کا اخبار
  • گلگت بلتستان
  • پاکستان
  • اہم خبریں
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و صحت
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • کھیل و ثقافت
  • ویڈیوز
  • کالمز/ اداریہ
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت: پاکستان تحریک انصاف نے غذر سے اہم وکٹ گرا دی

Daily Rehbar دسمبر 15, 2019
PTI GB

گلگت: گلگت بلتستان کی معروف سماجی شخصیت سابق سیکریٹری قانون حفیظالرحمان کی صوبائی صدر پاکستان تحریک انصاف گلگت بلتستان جسٹس(ر)سیدجعفرشاہ سے ملاقات،
وزیر اعظم عمران خان کے ویژن اور صدر پاکستان تحریک انصاف گلگت بلتستان جسٹس(ر)سید جعفرشاہ کی قیادت پر اعتماد کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف میں باقائدہ شمولیت کا اعلان کر دیا!

حفیظ الرحمان جیسے قابل شخصیات کی شمولیت سے پارٹی مستحکم ہوگی، اُن کی شمولیت پر خیر مقدم کرتے ہیں، جسٹس(ر)سید جعفرشاہ۔سابق سیکریٹری قانون نے اس موقع پر کہا کہ سید جعفر شاہ کی شخصیت قابل اعتماد ہے.

ان کی سربراہی میں گلگیت بلتستان مستقبل قریب میں ترقی و خوشحالی کی راہ پر گامزن ہو گا. سید جعفر شاہ کی قیادت میں تحریک انصاف گلگیت بلتستان اتحاد واتفاق کا عملی مظاہرہ کرے گا. کیونکہ ان کی فہم فراست تمام مکاتب فکر کے لوگوں کے لیے قابل قبول ہے.
حفیظ الرحمان نے مزید کہا کہ ظلع غزر کی احساس محرومی کا ازالہ بھی پاکستان تحریک انصاف ہی کرے گی اور ظلع غزر کے نئے اضلاع کی عمل داری بھی پاکستان تحریک انصاف ہی کرے گی.اس موقع پر کارکنوں کی کشیر تعداد بھی موجود تھی.

About The Author

Daily Rehbar

See author's posts

Post navigation

Previous: وفاق ایوان ہائے صنعت و تجارت پاکستان کے نو منتخب نائب صدر محمد علی قائد نےچارج سنبھال کر دفتری امور کا باقاعدہ آغاز کر دیا
Next: پیپلزپارٹی کی نظریاتی کارکن ہوں پیپلزپارٹی کو چھوڑ کر کسی اور جماعت میں شامل ہونے کی سوچ بھی نہیں سکتی: سینیر نائب صدر ذبیدہ زینت شاہ

Related Stories

news-reporter-breaking-بریکنگ-portrait-1775740910027
  • اہم خبریں
  • پاکستان

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی اہم ملاقات، خطے میں امن کوششوں کا جائزہ

Daily Rehbar اپریل 9, 2026
daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

سکردو حالیہ سرکاری املاک جلاؤ گھیراؤ واقعہ،محکمانہ انکوائری کے بعد 18 پولیس اہلکار برطرف

Daily Rehbar اپریل 1, 2026
daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان میں ٹیکس چھوٹ پالیسی آن لائن درخواستوں کی تاریخ میں تیسری بار توسیع

Daily Rehbar اپریل 1, 2026

Connect with Us

Social menu is not set. You need to create menu and assign it to Social Menu on Menu Settings.

Trending News

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی اہم ملاقات، خطے میں امن کوششوں کا جائزہ news-reporter-breaking-بریکنگ-portrait-1775740910027 1
  • اہم خبریں
  • پاکستان

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی اہم ملاقات، خطے میں امن کوششوں کا جائزہ

Daily Rehbar اپریل 9, 2026
سکردو حالیہ سرکاری املاک جلاؤ گھیراؤ واقعہ،محکمانہ انکوائری کے بعد 18 پولیس اہلکار برطرف daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 2
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

سکردو حالیہ سرکاری املاک جلاؤ گھیراؤ واقعہ،محکمانہ انکوائری کے بعد 18 پولیس اہلکار برطرف

Daily Rehbar اپریل 1, 2026
گلگت بلتستان میں ٹیکس چھوٹ پالیسی آن لائن درخواستوں کی تاریخ میں تیسری بار توسیع daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 3
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان میں ٹیکس چھوٹ پالیسی آن لائن درخواستوں کی تاریخ میں تیسری بار توسیع

Daily Rehbar اپریل 1, 2026
گلگت بلتستان بھر میں تعلیمی ادارے آج سے کھولنے کا اعلان daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 4
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان بھر میں تعلیمی ادارے آج سے کھولنے کا اعلان

Daily Rehbar مارچ 31, 2026
مدینہ مارکیٹ گلگت یوٹیلٹی سٹور میں کروڑوں کی خرد برد، انچارج کو 20 سال قید daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 5
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

مدینہ مارکیٹ گلگت یوٹیلٹی سٹور میں کروڑوں کی خرد برد، انچارج کو 20 سال قید

Daily Rehbar مارچ 30, 2026
Copyright © 2026 All rights reserved. | Daily Rehbar by North Soft.