Skip to content
Daily Rehbar Gilgit Baltistan

Daily Rehbar Gilgit Baltistan

Primary Menu
  • صفحہ اول
  • آج کا اخبار
  • گلگت بلتستان
  • پاکستان
  • اہم خبریں
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و صحت
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • کھیل و ثقافت
  • ویڈیوز
  • کالمز/ اداریہ
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

غذر: پاکستان تحریک انصاف شیر جہان نے انکشاف کیا ہے کہ پھنڈر دس بیڈ ہسپتال کا میڈیکل آفیسر پھنڈر کی بجائے کئی اور ڈیوٹی دے رہا ہے۔ پورے تحصیل میں میڈیکل آفیسر موجود نہیں

Daily Rehbar فروری 12, 2020
daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan

daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan

غذر (محبت دانش سے) سابق چیئرمین ڈسٹرکٹ کونسل و رہنما پاکستان تحریک انصاف شیر جہان نے انکشاف کیا ہے کہ پھنڈر دس بیڈ ہسپتال کا میڈیکل آفیسر پھنڈر کی بجائے کئی اور ڈیوٹی دے رہا ہے۔ پورے تحصیل میں میڈیکل آفیسر موجود نہیں۔ محکمہ صحت کی غفلت اور من مانی کو برداشت نہیں کریں گے۔ غذر کے بالائی تحصیل پھنڈر میں صحت کے بنیادی سہولیات نہ ہونے کے برابر ہیں۔ اس کے باوجود پھنڈر ہسپتال کے میڈیکل آفیسر کو دوسرے علاقے میں تعینات کرنا سراسر ظلم ہے۔ انہوں نے کہا کہ پھنڈر عوام کی خاموشی سے فائدہ اٹھایا جارہا ہے۔

غذر کے دور افتادہ علاقہ پھنڈر میں صحت کی سہولیات کی طرف خصوصی توجہ دینا چاہیے کیونکہ یہاں دوسرے طبی مراکز موجود نہیں اور یہ علاقہ ہیڈکوارٹر سے بھی دور ہے۔ سردیوں میں یہاں دوسرے علاقوں سے زیادہ برف پڑتا ہے۔

حالیہ برفباری کے بعد بھی ضلعی انتظامیہ نے پھنڈر میں بحالی اور میڈیکل کیمپ لگانے کی زحمت نہیں کی۔ حالانکہ برفباری سے یہاں کے مکین زیادہ مشکلات میں تھیں۔ انہوں نے اعلیٰ حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ جلد میڈیکل آفیسر کی تعیناتی کو یقینی بنائے بصورتِ دیگر سخت احتجاج کرنے پر مجبور ہوں گے۔

About The Author

Daily Rehbar

See author's posts

Post navigation

Previous: شامی فوج نے حلب اور دمشق ہائی وے کو اپنے کنٹرول میں لے لیا
Next: شاربہ فاؤنڈیشن رجسٹرڈ کی جانب سے اسلام آباد ہوٹل اسلام آباد میں ایک اہم پروگرام زاد راہ کے عنوان سے منعقد ہوا

Related Stories

news-reporter-breaking-بریکنگ-portrait-1775740910027
  • اہم خبریں
  • پاکستان

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی اہم ملاقات، خطے میں امن کوششوں کا جائزہ

Daily Rehbar اپریل 9, 2026
daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

سکردو حالیہ سرکاری املاک جلاؤ گھیراؤ واقعہ،محکمانہ انکوائری کے بعد 18 پولیس اہلکار برطرف

Daily Rehbar اپریل 1, 2026
daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان میں ٹیکس چھوٹ پالیسی آن لائن درخواستوں کی تاریخ میں تیسری بار توسیع

Daily Rehbar اپریل 1, 2026

Connect with Us

Social menu is not set. You need to create menu and assign it to Social Menu on Menu Settings.

Trending News

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی اہم ملاقات، خطے میں امن کوششوں کا جائزہ news-reporter-breaking-بریکنگ-portrait-1775740910027 1
  • اہم خبریں
  • پاکستان

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی اہم ملاقات، خطے میں امن کوششوں کا جائزہ

Daily Rehbar اپریل 9, 2026
سکردو حالیہ سرکاری املاک جلاؤ گھیراؤ واقعہ،محکمانہ انکوائری کے بعد 18 پولیس اہلکار برطرف daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 2
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

سکردو حالیہ سرکاری املاک جلاؤ گھیراؤ واقعہ،محکمانہ انکوائری کے بعد 18 پولیس اہلکار برطرف

Daily Rehbar اپریل 1, 2026
گلگت بلتستان میں ٹیکس چھوٹ پالیسی آن لائن درخواستوں کی تاریخ میں تیسری بار توسیع daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 3
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان میں ٹیکس چھوٹ پالیسی آن لائن درخواستوں کی تاریخ میں تیسری بار توسیع

Daily Rehbar اپریل 1, 2026
گلگت بلتستان بھر میں تعلیمی ادارے آج سے کھولنے کا اعلان daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 4
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان بھر میں تعلیمی ادارے آج سے کھولنے کا اعلان

Daily Rehbar مارچ 31, 2026
مدینہ مارکیٹ گلگت یوٹیلٹی سٹور میں کروڑوں کی خرد برد، انچارج کو 20 سال قید daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 5
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

مدینہ مارکیٹ گلگت یوٹیلٹی سٹور میں کروڑوں کی خرد برد، انچارج کو 20 سال قید

Daily Rehbar مارچ 30, 2026
Copyright © 2026 All rights reserved. | Daily Rehbar by North Soft.