Skip to content
Daily Rehbar Gilgit Baltistan

Daily Rehbar Gilgit Baltistan

Primary Menu
  • صفحہ اول
  • آج کا اخبار
  • گلگت بلتستان
  • پاکستان
  • اہم خبریں
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و صحت
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • کھیل و ثقافت
  • ویڈیوز
  • کالمز/ اداریہ
  • کھیل و ثقافت

ورلڈکپ کا التوا پی ایس ایل 6 پربھی بھاری پڑے گا

Daily Rehbar جون 21, 2020
2052597-psl-1592683100-165-640x480

لاہور: ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا التوا پی ایس ایل 6 پر بھی بھاری پڑے گا،آئندہ سال فروری، مارچ میں انعقاد کا فیصلہ ہوا تو پاکستان کو اپنی لیگ کے لیے نئی ونڈو تلاش کرنا ہوگی۔

تفصیلات کے مطابق آئندہ برس پاکستان سپر لیگ کا بروقت انعقاد خطرے میں پڑ گیا، ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ رواں سال اکتوبر، نومبر میں آسٹریلیا میں شیڈول ہے، کورونا وائرس کی وجہ سے مسائل کے پیش نظر انعقاد ممکن نظر نہیں آرہا،اگر آسٹریلوی حکومت نے ستمبر کے وسط میں سرحدیں کھولنے کا فیصلہ کر بھی لیا تب بھی16 ملکوں سے ٹیموں کی آمد، بائیو سیکیور ماحول میں نقل و حمل اور قیام و طعام کی سہولیات کا انتظام انتہائی مشکل ہوگا،اس صورتحال میں امکان یہی ہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ ملتوی کردیا جائے، نئی ممکنہ ونڈو کے طور پر فروری، مارچ کو دیکھا جا رہا ہے۔

آسٹریلیا کے ساتھ کورونا فری نیوزی لینڈ کو بھی آئی سی سی ایونٹ کا میزبان بنائے جانے کا آپشن موجود ہے، کیویز کے دیس میں ویمنز ون ڈے ورلڈ کپ بھی فروری، مارچ میں ہی شیڈول ہے، مینز ایونٹ کا فیصلہ ہونے پر اس کی قربانی دینا پڑے گی، شیڈول آئندہ سال ہونے والی پی ایس ایل6 سے بھی متصادم ہوگا۔
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا فروری، مارچ میں انعقاد ہوا تو پی سی بی کو اپنی لیگ کیلیے نئی ونڈو تلاش کرنا پڑے گی۔یاد رہے کہ آئی سی سی کی گذشتہ میٹنگ میں میگا ایونٹ کے بارے میں فیصلہ موخر کردیا گیا تھا، متبادل پلان زیر غور ہیں، دوسری جانب بھارت بڑی شدت سے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے التوا کا منتظر ہے تاکہ ملتوی ہونے والی آئی پی ایل کا رواں سال کے آخر میں انعقاد ممکن بنا سکے۔

بشکریہ ایکسپریس نیوز

About The Author

Daily Rehbar

See author's posts

Post navigation

Previous: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی جاری، مزید 3 نوجوان شہید
Next: مریض کی آواز سن کر ہارٹ فیل کا اندازہ لگانے والی ایپ

Related Stories

square-1-1-1761580290417
  • کھیل و ثقافت
  • گلگت بلتستان

دی لرننگ اکیڈمی گلگت کی ٹیم فائنل میں پہنچ گئی،اسوہ پبلک اسکول گنش ہنزہ کو شکست،

Daily Rehbar اکتوبر 27, 2025
square-1-1-1761460398296
  • کھیل و ثقافت
  • گلگت بلتستان

قطر میں پاکستان انٹرنیشنل اسکول ٹورنامنٹ — جی بی کی خواتین ٹیم پہلی بار شریک ہوگی

Daily Rehbar اکتوبر 26, 2025
PAKvENG1729767612-0-600x450
  • کھیل و ثقافت

راولپنڈی ٹیسٹ؛ پہلے دن کا کھیل ختم، پاکستان کے 73 رنز پر تین کھلاڑی آؤٹ

Daily Rehbar اکتوبر 24, 2024

Connect with Us

Social menu is not set. You need to create menu and assign it to Social Menu on Menu Settings.

Trending News

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی اہم ملاقات، خطے میں امن کوششوں کا جائزہ news-reporter-breaking-بریکنگ-portrait-1775740910027 1
  • اہم خبریں
  • پاکستان

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی اہم ملاقات، خطے میں امن کوششوں کا جائزہ

Daily Rehbar اپریل 9, 2026
سکردو حالیہ سرکاری املاک جلاؤ گھیراؤ واقعہ،محکمانہ انکوائری کے بعد 18 پولیس اہلکار برطرف daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 2
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

سکردو حالیہ سرکاری املاک جلاؤ گھیراؤ واقعہ،محکمانہ انکوائری کے بعد 18 پولیس اہلکار برطرف

Daily Rehbar اپریل 1, 2026
گلگت بلتستان میں ٹیکس چھوٹ پالیسی آن لائن درخواستوں کی تاریخ میں تیسری بار توسیع daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 3
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان میں ٹیکس چھوٹ پالیسی آن لائن درخواستوں کی تاریخ میں تیسری بار توسیع

Daily Rehbar اپریل 1, 2026
گلگت بلتستان بھر میں تعلیمی ادارے آج سے کھولنے کا اعلان daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 4
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان بھر میں تعلیمی ادارے آج سے کھولنے کا اعلان

Daily Rehbar مارچ 31, 2026
مدینہ مارکیٹ گلگت یوٹیلٹی سٹور میں کروڑوں کی خرد برد، انچارج کو 20 سال قید daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 5
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

مدینہ مارکیٹ گلگت یوٹیلٹی سٹور میں کروڑوں کی خرد برد، انچارج کو 20 سال قید

Daily Rehbar مارچ 30, 2026
Copyright © 2026 All rights reserved. | Daily Rehbar by North Soft.