Skip to content
Daily Rehbar Gilgit Baltistan

Daily Rehbar Gilgit Baltistan

Primary Menu
  • صفحہ اول
  • آج کا اخبار
  • گلگت بلتستان
  • پاکستان
  • اہم خبریں
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و صحت
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • کھیل و ثقافت
  • ویڈیوز
  • کالمز/ اداریہ
  • کھیل و ثقافت

ورلڈکپ 2011 کا فائنل فکسڈ نہیں تھا، آئی سی سی

Daily Rehbar جولائی 3, 2020
2056274-worldcupfinalwasnotfixed-1593787101-475-640x480

دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ورلڈکپ 2011 کے بھارت اور سری لنکا کے درمیان ہونے والے فائنل کو کرپشن فری قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایسے شواہد نہیں ملے جس کی بنیاد پر تحقیقات کا آغاز کیا جا سکے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق آئی سی سی کے اینٹی کرپشن یونٹ کے سینئر جنرل منیجر الیکس مارشل نے کہا ہے کہ ورلڈکپ 2011 کے فائنل میں سری لنکا کے کھلاڑیوں کے میچ فکسنگ میں ملوث ہونے کا معاملہ سامنے آیا تھا لیکن تاحال کوئی ایسے شواہد نہیں ملے جن کی بنیاد پر تحقیقات کا آغاز کیا جا سکے۔ اس لیے بھارت اور سری لنکا کے مابین فائنل میچ پر شکوک کی کوئی وجہ نہیں بنتی۔

جنرل منیجر الیکس مارشل نے مزید کہا کہ آئی سی سی کرکٹ میں کرپشن کو بڑی سنجیدگی سے لیتا ہے، یہ ناقابل برداشت ہے۔ اگر کسی کے پاس ورلڈ کپ 2011 کے فائنل یا کسی بھی دوسرے میچ میں کرپشن کے شواہد ہوں تو ضرور فراہم کرے، سخت ایکشن لیا جائے گا۔ سری لنکن بورڈ نے بھی اس حوالے سے کوئی تحریری درخواست یا شواہد پیش نہیں کیے۔
واضح رہے کہ 2011 میں سری لنکا کے وزیر کھیل کے منصب پر فائز رہنے والے مہندا نندا التھ گماگے نے ورلڈ کپ کے فائنل میچ میں فکسنگ کے الزامات عائد کیے تھے جس پر ٹیم کے کپتان کمار سنگاکارا، چیف سلیکٹر اروندا ڈی سلوا اور اوپننگ بلے باز اوپل تھرنگا سری لنکن بورڈ کی تفتیشی کمیٹی کے سامنے پیش بھی ہوئے تھے، بورڈ نے شواہد نہ ہونے پر تفتیش ختم کردی تھی۔

بشکریہ ایکسپریس نیوز

About The Author

Daily Rehbar

See author's posts

Post navigation

Previous: نیوزی لینڈ مساجد کے سفاک حملہ آور کو 24 اگست کو پھانسی دی جائے گی
Next: آتش بازی سے نکلنے والے ذرات پھیپھڑوں کےلیے خطرناک

Related Stories

square-1-1-1761580290417
  • کھیل و ثقافت
  • گلگت بلتستان

دی لرننگ اکیڈمی گلگت کی ٹیم فائنل میں پہنچ گئی،اسوہ پبلک اسکول گنش ہنزہ کو شکست،

Daily Rehbar اکتوبر 27, 2025
square-1-1-1761460398296
  • کھیل و ثقافت
  • گلگت بلتستان

قطر میں پاکستان انٹرنیشنل اسکول ٹورنامنٹ — جی بی کی خواتین ٹیم پہلی بار شریک ہوگی

Daily Rehbar اکتوبر 26, 2025
PAKvENG1729767612-0-600x450
  • کھیل و ثقافت

راولپنڈی ٹیسٹ؛ پہلے دن کا کھیل ختم، پاکستان کے 73 رنز پر تین کھلاڑی آؤٹ

Daily Rehbar اکتوبر 24, 2024

Connect with Us

Social menu is not set. You need to create menu and assign it to Social Menu on Menu Settings.

Trending News

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی اہم ملاقات، خطے میں امن کوششوں کا جائزہ news-reporter-breaking-بریکنگ-portrait-1775740910027 1
  • اہم خبریں
  • پاکستان

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی اہم ملاقات، خطے میں امن کوششوں کا جائزہ

Daily Rehbar اپریل 9, 2026
سکردو حالیہ سرکاری املاک جلاؤ گھیراؤ واقعہ،محکمانہ انکوائری کے بعد 18 پولیس اہلکار برطرف daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 2
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

سکردو حالیہ سرکاری املاک جلاؤ گھیراؤ واقعہ،محکمانہ انکوائری کے بعد 18 پولیس اہلکار برطرف

Daily Rehbar اپریل 1, 2026
گلگت بلتستان میں ٹیکس چھوٹ پالیسی آن لائن درخواستوں کی تاریخ میں تیسری بار توسیع daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 3
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان میں ٹیکس چھوٹ پالیسی آن لائن درخواستوں کی تاریخ میں تیسری بار توسیع

Daily Rehbar اپریل 1, 2026
گلگت بلتستان بھر میں تعلیمی ادارے آج سے کھولنے کا اعلان daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 4
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان بھر میں تعلیمی ادارے آج سے کھولنے کا اعلان

Daily Rehbar مارچ 31, 2026
مدینہ مارکیٹ گلگت یوٹیلٹی سٹور میں کروڑوں کی خرد برد، انچارج کو 20 سال قید daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 5
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

مدینہ مارکیٹ گلگت یوٹیلٹی سٹور میں کروڑوں کی خرد برد، انچارج کو 20 سال قید

Daily Rehbar مارچ 30, 2026
Copyright © 2026 All rights reserved. | Daily Rehbar by North Soft.