Skip to content
Daily Rehbar Gilgit Baltistan

Daily Rehbar Gilgit Baltistan

Primary Menu
  • صفحہ اول
  • آج کا اخبار
  • گلگت بلتستان
  • پاکستان
  • اہم خبریں
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و صحت
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • کھیل و ثقافت
  • ویڈیوز
  • کالمز/ اداریہ
  • کھیل و ثقافت

اسکواڈ میں سرفراز احمد کی موجودگی کا کوئی دباؤ نہیں، محمد رضوان

Daily Rehbar جولائی 23, 2020
2061946-muhammadrizwan-1595495138-824-640x480

وکٹ کیپر بیٹسمین محمد رضوان کا کہنا ہے کہ اسکواڈ میں سرفراز احمد کی موجودگی کا کوئی دباؤ محسوس نہیں کر رہا۔

ڈربی سے ویڈیو کانفرنس میں قومی ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹسمین محمد رضوان نے کہا ہے انگلینڈ میں ٹریننگ کے لیے اچھی سہولیات ہیں، سب سخت محنت کر رہے ہیں، باہر نہیں جاسکتے لیکن انڈور گیمز کے ذریعے خود کو مصروف رکھتے ہیں، کوئی اضافی دباؤ نہیں، سرفراز کے ساتھ پوزیشن کیلیے صحتمندانہ مقابلہ ہے، دونوں کی خواہش ہے کہ پاکستان کیلیے کھیلیں اور اچھا پرفارم کریں۔

محمد رضوان نے کہا کہ میں خود بھی سرفراز کا پرستار ہوں، اللہ کبھی کسی کو دیکر تو کبھی چھین کر امتحان لیتا ہے، پہلی یا دوسری چوائس کا پریشر نہیں لیتا، سرفراز سے بھی سیکھ رہا ہوں، سرفراز احمد سے ہمدردی ہونے کے سوال پر انہوں نے کہا کہ سابق کپتان چیمپئنز ٹرافی کے فاتح ہیں، ان سے محبت کرتا ہوں، مواقع ملیں تو ان کا بھرپور فائدہ اٹھانا چاہیے،آج کی کرکٹ میں وکٹ کیپر بیٹسمین کے بجائے بیٹسمین وکٹ کیپرز ٹیم کی ضرورت بن چکے ہیں۔
ایک سوال کے جواب میں وکٹ کیپر بیٹسمین نے کہا کہ کوئی ایک بیٹنگ نمبر ہونا اچھی بات ہے لیکن ٹیم کیلیے کسی بھی پوزیشن پر کھیلنے کیلیے تیار ہونا چاہیے، لمبا سکور کرنے کی پلاننگ کی، محنت کررہا ہوں، پوری کوشش ہوگی، نتائج اللہ کے ہاتھ میں ہیں، پرکورونا کی کوئی علامت نہیں تھی، ٹیسٹ مثبت آیا تو بتایا گیا تھا چند روز میں منفی آسکتا ہے،اس لیے گھبرانے کی کوئی بات نہیں۔

بشکریہ ایکسپریس نیوز

About The Author

Daily Rehbar

See author's posts

Post navigation

Previous: افغان فضائیہ کی شادی کی تقریب پر بمباری، طالبان سمیت 45 شہری ہلاک
Next: مچھلی کھائیے اور آلودگی سے ہونے والے دماغی نقصان سے بچیے

Related Stories

square-1-1-1761580290417
  • کھیل و ثقافت
  • گلگت بلتستان

دی لرننگ اکیڈمی گلگت کی ٹیم فائنل میں پہنچ گئی،اسوہ پبلک اسکول گنش ہنزہ کو شکست،

Daily Rehbar اکتوبر 27, 2025
square-1-1-1761460398296
  • کھیل و ثقافت
  • گلگت بلتستان

قطر میں پاکستان انٹرنیشنل اسکول ٹورنامنٹ — جی بی کی خواتین ٹیم پہلی بار شریک ہوگی

Daily Rehbar اکتوبر 26, 2025
PAKvENG1729767612-0-600x450
  • کھیل و ثقافت

راولپنڈی ٹیسٹ؛ پہلے دن کا کھیل ختم، پاکستان کے 73 رنز پر تین کھلاڑی آؤٹ

Daily Rehbar اکتوبر 24, 2024

Connect with Us

Social menu is not set. You need to create menu and assign it to Social Menu on Menu Settings.

Trending News

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی اہم ملاقات، خطے میں امن کوششوں کا جائزہ news-reporter-breaking-بریکنگ-portrait-1775740910027 1
  • اہم خبریں
  • پاکستان

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی اہم ملاقات، خطے میں امن کوششوں کا جائزہ

Daily Rehbar اپریل 9, 2026
سکردو حالیہ سرکاری املاک جلاؤ گھیراؤ واقعہ،محکمانہ انکوائری کے بعد 18 پولیس اہلکار برطرف daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 2
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

سکردو حالیہ سرکاری املاک جلاؤ گھیراؤ واقعہ،محکمانہ انکوائری کے بعد 18 پولیس اہلکار برطرف

Daily Rehbar اپریل 1, 2026
گلگت بلتستان میں ٹیکس چھوٹ پالیسی آن لائن درخواستوں کی تاریخ میں تیسری بار توسیع daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 3
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان میں ٹیکس چھوٹ پالیسی آن لائن درخواستوں کی تاریخ میں تیسری بار توسیع

Daily Rehbar اپریل 1, 2026
گلگت بلتستان بھر میں تعلیمی ادارے آج سے کھولنے کا اعلان daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 4
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان بھر میں تعلیمی ادارے آج سے کھولنے کا اعلان

Daily Rehbar مارچ 31, 2026
مدینہ مارکیٹ گلگت یوٹیلٹی سٹور میں کروڑوں کی خرد برد، انچارج کو 20 سال قید daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 5
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

مدینہ مارکیٹ گلگت یوٹیلٹی سٹور میں کروڑوں کی خرد برد، انچارج کو 20 سال قید

Daily Rehbar مارچ 30, 2026
Copyright © 2026 All rights reserved. | Daily Rehbar by North Soft.