Skip to content
Daily Rehbar Gilgit Baltistan

Daily Rehbar Gilgit Baltistan

Primary Menu
  • صفحہ اول
  • آج کا اخبار
  • گلگت بلتستان
  • پاکستان
  • اہم خبریں
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و صحت
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • کھیل و ثقافت
  • ویڈیوز
  • کالمز/ اداریہ
  • کھیل و ثقافت

پاکستانی ماشل آرٹ ماسٹرمحمد راشد کا ایک اوربھارتی ریکارڈ پرقبضہ

Daily Rehbar اگست 17, 2020
2070309-muhammadrashid-1597655921-455-640x480

کراچی: پاکستانی ماشل آرٹ ماسٹرمحمد راشد نے ایک اور بھارتی ریکارڈ پرقبضہ جمالیا۔

کراچی سے تعلق رکھنے والے نوجوان محمد راشد نے ایک مرتبہ پھر بھارتی کراٹے ماسٹر کو شکست دے کر پاکستان کا نام  دنیا میں بلند کر دیا۔  راشد نیسم نے ایک گھنٹے میں 10 کلو وزن باندھ کر 1370 ککس لگا کر بھارتی ریکارڈ توڑ دیا، اس سے پہلے یہ ریکارڈ بھارت کے جے انتھ ریڈی کے پاس تھا جنہوں نے ایک گھنٹے میں 1155 ککس لگا رکھی تھی، اس ریکارڈ کے ساتھ راشد نسیم کے ریکارڈز کی تعداد 60 ہوگئی جبکہ پاکستان اکیڈمی آف ماشل آرٹس  کی طرف سے بنایا جانے والا یہ 74 واں ریکارڈ تھا۔

محمد راشد اس سے پہلے بھی بھارت کے 15 سے زائد ریکارتوڑچکے۔ راشد نسیم  کا کہنا ہے کہ پاکستان کے لیے 60 سے زائد ریکارڈز بنا چکا ہوں، چاہتا ہوں کہ حکومت پاکستان میری خدمات کو سراہتے ہوئے سرکاری اعزازسے نوازے، ممحمد راشد کا اگلا ہدف ملک کے لیے ریکارڈ کی سینچری بنانا ہے، اپنا یہ ریکارڈ پاکستا نی عوام کے نام کرتا ہوں۔
بشکریہ ایکسپریس نیوز

About The Author

Daily Rehbar

See author's posts

Post navigation

Previous: قابض بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی میں 2 کشمیری نوجوان شہید
Next: چند دانتوں کی بجائے پوری بتیسی صاف کرنے والا روبوٹ ٹوتھ برش

Related Stories

square-1-1-1761580290417
  • کھیل و ثقافت
  • گلگت بلتستان

دی لرننگ اکیڈمی گلگت کی ٹیم فائنل میں پہنچ گئی،اسوہ پبلک اسکول گنش ہنزہ کو شکست،

Daily Rehbar اکتوبر 27, 2025
square-1-1-1761460398296
  • کھیل و ثقافت
  • گلگت بلتستان

قطر میں پاکستان انٹرنیشنل اسکول ٹورنامنٹ — جی بی کی خواتین ٹیم پہلی بار شریک ہوگی

Daily Rehbar اکتوبر 26, 2025
PAKvENG1729767612-0-600x450
  • کھیل و ثقافت

راولپنڈی ٹیسٹ؛ پہلے دن کا کھیل ختم، پاکستان کے 73 رنز پر تین کھلاڑی آؤٹ

Daily Rehbar اکتوبر 24, 2024

Connect with Us

Social menu is not set. You need to create menu and assign it to Social Menu on Menu Settings.

Trending News

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی اہم ملاقات، خطے میں امن کوششوں کا جائزہ news-reporter-breaking-بریکنگ-portrait-1775740910027 1
  • اہم خبریں
  • پاکستان

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی اہم ملاقات، خطے میں امن کوششوں کا جائزہ

Daily Rehbar اپریل 9, 2026
سکردو حالیہ سرکاری املاک جلاؤ گھیراؤ واقعہ،محکمانہ انکوائری کے بعد 18 پولیس اہلکار برطرف daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 2
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

سکردو حالیہ سرکاری املاک جلاؤ گھیراؤ واقعہ،محکمانہ انکوائری کے بعد 18 پولیس اہلکار برطرف

Daily Rehbar اپریل 1, 2026
گلگت بلتستان میں ٹیکس چھوٹ پالیسی آن لائن درخواستوں کی تاریخ میں تیسری بار توسیع daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 3
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان میں ٹیکس چھوٹ پالیسی آن لائن درخواستوں کی تاریخ میں تیسری بار توسیع

Daily Rehbar اپریل 1, 2026
گلگت بلتستان بھر میں تعلیمی ادارے آج سے کھولنے کا اعلان daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 4
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان بھر میں تعلیمی ادارے آج سے کھولنے کا اعلان

Daily Rehbar مارچ 31, 2026
مدینہ مارکیٹ گلگت یوٹیلٹی سٹور میں کروڑوں کی خرد برد، انچارج کو 20 سال قید daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 5
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

مدینہ مارکیٹ گلگت یوٹیلٹی سٹور میں کروڑوں کی خرد برد، انچارج کو 20 سال قید

Daily Rehbar مارچ 30, 2026
Copyright © 2026 All rights reserved. | Daily Rehbar by North Soft.