Skip to content
Daily Rehbar Gilgit Baltistan

Daily Rehbar Gilgit Baltistan

Primary Menu
  • صفحہ اول
  • آج کا اخبار
  • گلگت بلتستان
  • پاکستان
  • اہم خبریں
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و صحت
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • کھیل و ثقافت
  • ویڈیوز
  • کالمز/ اداریہ
  • کھیل و ثقافت

افغانستان : کار بم دھماکے میں امپائر بسم اللہ شنواری بھی جاں بحق

Daily Rehbar اکتوبر 4, 2020
2088784-afghanistanampirediedinblast-1601821853-965-640x480

نگرہار: افغانستان میں گزشتہ روز ہونے والے کار بم دھماکے میں ہلاک ہونے والوں میں انٹرنیشنل امپائر بسم اللہ جان شنواری بھی شامل ہیں۔

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ننگرہار کے ضلعی گورنر کے دفتر پر کار بم دھماکے میں 15 افراد ہلاک ہوگئے تھے۔ دھماکے کی زد میں افغان کرکٹ بورڈ کی گاڑی بھی آگئی تھی۔

گاڑی میں افغانستان کی جانب سے انٹرنیشنل میچوں میں امپائرنگ کے فرائض انجام دینے والے بسم اللہ جان شنواری موجود تھے جو دھماکے میں شدید زخمی ہوگئے اور دوران علاج دم توڑ گئے تھے۔

بسم اللہ جان شنواری نے 7 دسمبر 2017 میں ڈیبیو کیا تھا اور مارچ 2020 میں آخری میچ کی امپائرنگ کی تھی، انہوں نے 6 ایک روزہ اور 6 ٹی ٹوئنٹی میچوں میں امپائر کے فرائض انجام دیئے۔

یہ خبر پڑھیں : افغانستان ؛ کار بم دھماکے ميں 15 افراد ہلاک اور 30 زخمی

واضح رہے کہ گزشتہ روز ننگرہار میں کار بم دھماکے میں 15 افراد ہلاک اور 30 سے زائد زخمی ہوگئے تھے، ہلاک ہونے والوں میں 7 شہری بھی شامل تھے۔ بعد ازاں دھماکے میں امپائر بسم اللہ جان شنواری کی ہلاکت کی بھی تصدیق ہوئی۔

بشکریہ ایکسپریس نیوز

About The Author

Daily Rehbar

See author's posts

Post navigation

Previous: بھارتی نیوی کا ’گلائیڈر‘ گر کر تباہ، 2 آفیسرز ہلاک
Next: بلڈ پریشر کی عام دوا استعمال کرنے والے نمونیہ اور فلو کے وار سے بھی محفوظ

Related Stories

square-1-1-1761580290417
  • کھیل و ثقافت
  • گلگت بلتستان

دی لرننگ اکیڈمی گلگت کی ٹیم فائنل میں پہنچ گئی،اسوہ پبلک اسکول گنش ہنزہ کو شکست،

Daily Rehbar اکتوبر 27, 2025
square-1-1-1761460398296
  • کھیل و ثقافت
  • گلگت بلتستان

قطر میں پاکستان انٹرنیشنل اسکول ٹورنامنٹ — جی بی کی خواتین ٹیم پہلی بار شریک ہوگی

Daily Rehbar اکتوبر 26, 2025
PAKvENG1729767612-0-600x450
  • کھیل و ثقافت

راولپنڈی ٹیسٹ؛ پہلے دن کا کھیل ختم، پاکستان کے 73 رنز پر تین کھلاڑی آؤٹ

Daily Rehbar اکتوبر 24, 2024

Connect with Us

Social menu is not set. You need to create menu and assign it to Social Menu on Menu Settings.

Trending News

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی اہم ملاقات، خطے میں امن کوششوں کا جائزہ news-reporter-breaking-بریکنگ-portrait-1775740910027 1
  • اہم خبریں
  • پاکستان

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی اہم ملاقات، خطے میں امن کوششوں کا جائزہ

Daily Rehbar اپریل 9, 2026
سکردو حالیہ سرکاری املاک جلاؤ گھیراؤ واقعہ،محکمانہ انکوائری کے بعد 18 پولیس اہلکار برطرف daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 2
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

سکردو حالیہ سرکاری املاک جلاؤ گھیراؤ واقعہ،محکمانہ انکوائری کے بعد 18 پولیس اہلکار برطرف

Daily Rehbar اپریل 1, 2026
گلگت بلتستان میں ٹیکس چھوٹ پالیسی آن لائن درخواستوں کی تاریخ میں تیسری بار توسیع daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 3
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان میں ٹیکس چھوٹ پالیسی آن لائن درخواستوں کی تاریخ میں تیسری بار توسیع

Daily Rehbar اپریل 1, 2026
گلگت بلتستان بھر میں تعلیمی ادارے آج سے کھولنے کا اعلان daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 4
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان بھر میں تعلیمی ادارے آج سے کھولنے کا اعلان

Daily Rehbar مارچ 31, 2026
مدینہ مارکیٹ گلگت یوٹیلٹی سٹور میں کروڑوں کی خرد برد، انچارج کو 20 سال قید daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 5
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

مدینہ مارکیٹ گلگت یوٹیلٹی سٹور میں کروڑوں کی خرد برد، انچارج کو 20 سال قید

Daily Rehbar مارچ 30, 2026
Copyright © 2026 All rights reserved. | Daily Rehbar by North Soft.