Skip to content
Daily Rehbar Gilgit Baltistan

Daily Rehbar Gilgit Baltistan

Primary Menu
  • صفحہ اول
  • آج کا اخبار
  • گلگت بلتستان
  • پاکستان
  • اہم خبریں
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و صحت
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • کھیل و ثقافت
  • ویڈیوز
  • کالمز/ اداریہ
  • بین الاقوامی

بھارتی نیوی کا ’گلائیڈر‘ گر کر تباہ، 2 آفیسرز ہلاک

Daily Rehbar اکتوبر 4, 2020 (Last updated: اکتوبر 4, 2020)
2088769-indiangridercrashkillednavyofficers-1601819597-599-640x480

کیرالہ: بھارتی بحریہ کے زیر استعمال گلائیڈر ( بغیر انجن والا چھوٹا طیارہ) تربیتی پرواز کے دوران گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں دو آفیسرز ہلاک ہوگئے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست کیرالہ کا بندرگاہی شہر کوچی میں میں گرودا سے پرواز بھرنے والا بغیر انجن کا چھوٹا اور وزن میں ہلکا طیارہ (گرائیڈر) ہچکولے کھاتے ہوئے تھوپنمپادے کے مقام پر گر کر تباہ ہوگیا۔ گرائیڈر میں دو آفیسرز سوار تھے جو حادثے میں ہلاک ہوگئے۔

بھارتی بحریہ کے ترجمان کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ گرائیڈر معمول کی تربیتی پرواز پر مامور تھا لیکن اُڑان بھرنے کے فوری بعد گر کر تباہ ہوگیا جس کے باعث اترکھنڈ سے تعلق رکھنے والے 39 سالہ لیفٹیننٹ راجیو جھا اور بہار سے تعلق رکھنے والے 29 سالہ پیٹی آفیسر سنیل کمار ہلاک ہوگئے۔
دونوں آفیسر کو اسپتال لے جایا گیا جہاں ان کی موت کی تصدیق کردی گئی ہے۔ تاحال حادثے کی وجہ کا تعین نہیں کیا جا سکا ہے۔ بھارتی بحریہ کے سدرن نیول کمانڈر نے واقعے کی تحقیقات کے لیے انکوائری کمیٹی تشکیل دیدی ہے۔

واضح رہے کہ دو روز قبل ریاست کرناٹک میں بھی تربیتی گرائیڈر سمندر میں گر کر تباہ ہوگیا تھا جس کے نتیجے میں ایک آفیسر ہلاک ہو گیا تھا جب کہ ٹرینر کو شدید زخمی کو حالت میں سمندر سے نکالا گیا تھا۔

بشکریہ ایکسپریس نیوز

About The Author

Daily Rehbar

See author's posts

Post navigation

Previous: موسم سرما کورونا کی دوسری لہر کے آغاز کا سبب بن سکتا ہے، وزیراعظم
Next: افغانستان : کار بم دھماکے میں امپائر بسم اللہ شنواری بھی جاں بحق

Related Stories

4c6k8f7520e8902k5xa_800C450
  • بین الاقوامی

یمن سے مقبوضہ فلسطین پر میزائل فائر کئے گئے/ چار صیہونی زخمی

Daily Rehbar دسمبر 1, 2024
4c6hbf1a13a3d82jg40_800C450
  • بین الاقوامی

سلامتی کونسل صہیونی حکومت کے خلاف سنجیدہ اقدامات کرے، ایران

Daily Rehbar اکتوبر 25, 2024
4c6i8473406f722jqrz_800C450
  • بین الاقوامی

سید ہاشم صفی الدین کی شہادت پر صدر ایران کا تعزیتی پیغام

Daily Rehbar اکتوبر 24, 2024

Connect with Us

Social menu is not set. You need to create menu and assign it to Social Menu on Menu Settings.

Trending News

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی اہم ملاقات، خطے میں امن کوششوں کا جائزہ news-reporter-breaking-بریکنگ-portrait-1775740910027 1
  • اہم خبریں
  • پاکستان

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی اہم ملاقات، خطے میں امن کوششوں کا جائزہ

Daily Rehbar اپریل 9, 2026
سکردو حالیہ سرکاری املاک جلاؤ گھیراؤ واقعہ،محکمانہ انکوائری کے بعد 18 پولیس اہلکار برطرف daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 2
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

سکردو حالیہ سرکاری املاک جلاؤ گھیراؤ واقعہ،محکمانہ انکوائری کے بعد 18 پولیس اہلکار برطرف

Daily Rehbar اپریل 1, 2026
گلگت بلتستان میں ٹیکس چھوٹ پالیسی آن لائن درخواستوں کی تاریخ میں تیسری بار توسیع daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 3
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان میں ٹیکس چھوٹ پالیسی آن لائن درخواستوں کی تاریخ میں تیسری بار توسیع

Daily Rehbar اپریل 1, 2026
گلگت بلتستان بھر میں تعلیمی ادارے آج سے کھولنے کا اعلان daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 4
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان بھر میں تعلیمی ادارے آج سے کھولنے کا اعلان

Daily Rehbar مارچ 31, 2026
مدینہ مارکیٹ گلگت یوٹیلٹی سٹور میں کروڑوں کی خرد برد، انچارج کو 20 سال قید daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 5
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

مدینہ مارکیٹ گلگت یوٹیلٹی سٹور میں کروڑوں کی خرد برد، انچارج کو 20 سال قید

Daily Rehbar مارچ 30, 2026
Copyright © 2026 All rights reserved. | Daily Rehbar by North Soft.