Skip to content
Daily Rehbar Gilgit Baltistan

Daily Rehbar Gilgit Baltistan

Primary Menu
  • صفحہ اول
  • آج کا اخبار
  • گلگت بلتستان
  • پاکستان
  • اہم خبریں
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و صحت
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • کھیل و ثقافت
  • ویڈیوز
  • کالمز/ اداریہ
  • بین الاقوامی

امن کا نوبل انعام، اقوام متحدہ کے ورلڈ فوڈ پروگرام کے نام

Daily Rehbar اکتوبر 9, 2020 1 minute read
2090805-nobelprizeunwfp-1602238448-186-640x480

المی خبر رساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کے ادارے ’’ورلڈ فوڈ پروگرام‘‘ کو جنگ زدہ علاقوں میں بھوک مٹانے میں کلیدی کردار ادا کرنے پر نوبل انعام برائے امن سے نوازا گیا ہے جس کا فیصلہ ناروے کی نوبیل کمیٹی نے کیا۔

ناروے کی نوبیل کمیٹی کی چیئرپرسن بیریٹ ریس اینڈرسن نے اوسلو کے نوبل انسٹی ٹیوٹ میں 2020 کے نوبل انعام برائے امن کا اعلان کیا جہاں کورونا وبا کے باعث حاضرین کی تعداد کو نہایت محدود رکھا گیا تھا۔

The @WFP has been awarded the 2020 #NobelPeacePrize for its efforts to combat hunger, for its contribution to bettering conditions for peace in conflict-affected areas and for acting as a driving force in efforts to prevent the use of hunger as a weapon of war and conflict.

— The Nobel Prize (@NobelPrize) October 9, 2020

ریئس اینڈرسن نے کہا کہ ڈبلیو ایف پی نے دنیا کی توجہ ان لاکھوں لوگوں کی جانب مرکوز کرائی جو بھوک کے خطرے سے دوچار ہیں یا ابھی بھوک و افلاس سے زندگی کی جنگ لڑ رہے ہیں جسے جنگ کے ہتھیار کے طور پر استعمال کیا جاتا تھا۔

نوبل کمیٹی کی چیئرپرسن نے مزید کہا کہ خوراک انسان کی بنیادی ضرورت ہے، دنیا بھر میں کئی بچے بھوک کا شکار ہیں۔ جنگ زدہ علاقوں میں حالت مزید خراب ہے ایسی صورت حال میں اقوام متحدہ کے اس ادارے نے بنیادی انسانی حقوق کے لیے بے مثال کام کیا۔

واضح رہے کہ گزشتہ برس نوبل انعام برائے امن 2019 کا اعزاز امن کاوشوں کے باعث دنیا کی توجہ کا مرکز بننے والے جواں سال اور پُر عزم ایتھوپیا کے وزیراعظم آبے احمد علی کے نام رہا تھا۔ انہوں نے پڑوسی ملک اریٹیریا کے ساتھ دہائیوں سے جاری دشمنی کو ختم کرنے میں کلیدی کردار ادا کیا تھا۔

بشکریہ ایکسپریس نیوز

About The Author

Daily Rehbar

See author's posts

Post navigation

Previous: اپوزیشن جتنے جلسے کرلے قانون توڑا تو سیدھے جیل میں جائیں گے، وزیراعظم
Next: ناردرن کی فتوحات کو بریک لگ گئی، سینٹرل پنجاب کے ہاتھوں شکست

Related Stories

4c6k8f7520e8902k5xa_800C450
  • بین الاقوامی

یمن سے مقبوضہ فلسطین پر میزائل فائر کئے گئے/ چار صیہونی زخمی

Daily Rehbar دسمبر 1, 2024
4c6hbf1a13a3d82jg40_800C450
  • بین الاقوامی

سلامتی کونسل صہیونی حکومت کے خلاف سنجیدہ اقدامات کرے، ایران

Daily Rehbar اکتوبر 25, 2024
4c6i8473406f722jqrz_800C450
  • بین الاقوامی

سید ہاشم صفی الدین کی شہادت پر صدر ایران کا تعزیتی پیغام

Daily Rehbar اکتوبر 24, 2024

Connect with Us

Social menu is not set. You need to create menu and assign it to Social Menu on Menu Settings.

Trending News

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی اہم ملاقات، خطے میں امن کوششوں کا جائزہ news-reporter-breaking-بریکنگ-portrait-1775740910027 1
  • اہم خبریں
  • پاکستان

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی اہم ملاقات، خطے میں امن کوششوں کا جائزہ

Daily Rehbar اپریل 9, 2026
سکردو حالیہ سرکاری املاک جلاؤ گھیراؤ واقعہ،محکمانہ انکوائری کے بعد 18 پولیس اہلکار برطرف daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 2
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

سکردو حالیہ سرکاری املاک جلاؤ گھیراؤ واقعہ،محکمانہ انکوائری کے بعد 18 پولیس اہلکار برطرف

Daily Rehbar اپریل 1, 2026
گلگت بلتستان میں ٹیکس چھوٹ پالیسی آن لائن درخواستوں کی تاریخ میں تیسری بار توسیع daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 3
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان میں ٹیکس چھوٹ پالیسی آن لائن درخواستوں کی تاریخ میں تیسری بار توسیع

Daily Rehbar اپریل 1, 2026
گلگت بلتستان بھر میں تعلیمی ادارے آج سے کھولنے کا اعلان daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 4
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان بھر میں تعلیمی ادارے آج سے کھولنے کا اعلان

Daily Rehbar مارچ 31, 2026
مدینہ مارکیٹ گلگت یوٹیلٹی سٹور میں کروڑوں کی خرد برد، انچارج کو 20 سال قید daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 5
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

مدینہ مارکیٹ گلگت یوٹیلٹی سٹور میں کروڑوں کی خرد برد، انچارج کو 20 سال قید

Daily Rehbar مارچ 30, 2026
Copyright © 2026 All rights reserved. | Daily Rehbar by North Soft.