Skip to content
Daily Rehbar Gilgit Baltistan

Daily Rehbar Gilgit Baltistan

Primary Menu
  • صفحہ اول
  • آج کا اخبار
  • گلگت بلتستان
  • پاکستان
  • اہم خبریں
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و صحت
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • کھیل و ثقافت
  • ویڈیوز
  • کالمز/ اداریہ
  • کھیل و ثقافت

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں بابراعظم کی دوسری پوزیشن برقرار

Daily Rehbar دسمبر 9, 2020
2114973-babarazam-1607510053-370-640x480

لاہور: آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں بابر اعظم کی دوسری پوزیشن برقرار ہے۔

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں بابر اعظم کی دوسری پوزیشن برقرارہے، آسٹریلیا اوربھارت کے مابین سیریزختم ہونے کے بعد جاری کی جانے والی تازہ درجہ بندی میں ڈیوڈ ملان اور بابراعظم بدستور پہلی اور دوسری پوزیشن پر قائم ہیں۔

لوکیش راہول ایک درجہ ترقی کے ساتھ ایرون فنچ کو پیچھے دھکیلتے ہوئے تیسرے نمبر پرآگئے ہیں، راسی وین ڈر ڈیوسن پانچویں، کولن منروچھٹی، گلین میکسویل ساتویں پوزیشن پربرقرارہیں، ویرات کوہلی ایک درجہ ترقی کے ساتھ آٹھویں نمبر پر آ گئے، حضرت اللہ نویں اورایون مورگن دسویں پوزیشن پر ہیں۔
بولرزمیں پاکستان کے عمادوسیم ایک درجہ ترقی کے ساتھ آٹھویں نمبرپرآگئے ہیں، راشد خان پہلی، مجیب الرحمن دوسری پوزیشن پر ہیں، عادل راشد ایک اورایڈم زمپا دودرجے ترقی کے ساتھ بالترتیب تیسرے اورچوتھے نمبرپر ہیں۔

بشکریہ ایکسپریس نیوز

About The Author

Daily Rehbar

See author's posts

Post navigation

Previous: مقامی سطح پر تیار کردہ 2 کورونا ویکسین فروری میں دستیاب ہوگی، بھارت
Next: ایپل ہیڈفون، اب آئی فون سے بھی مہنگا

Related Stories

square-1-1-1761580290417
  • کھیل و ثقافت
  • گلگت بلتستان

دی لرننگ اکیڈمی گلگت کی ٹیم فائنل میں پہنچ گئی،اسوہ پبلک اسکول گنش ہنزہ کو شکست،

Daily Rehbar اکتوبر 27, 2025
square-1-1-1761460398296
  • کھیل و ثقافت
  • گلگت بلتستان

قطر میں پاکستان انٹرنیشنل اسکول ٹورنامنٹ — جی بی کی خواتین ٹیم پہلی بار شریک ہوگی

Daily Rehbar اکتوبر 26, 2025
PAKvENG1729767612-0-600x450
  • کھیل و ثقافت

راولپنڈی ٹیسٹ؛ پہلے دن کا کھیل ختم، پاکستان کے 73 رنز پر تین کھلاڑی آؤٹ

Daily Rehbar اکتوبر 24, 2024

Connect with Us

Social menu is not set. You need to create menu and assign it to Social Menu on Menu Settings.

Trending News

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی اہم ملاقات، خطے میں امن کوششوں کا جائزہ news-reporter-breaking-بریکنگ-portrait-1775740910027 1
  • اہم خبریں
  • پاکستان

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی اہم ملاقات، خطے میں امن کوششوں کا جائزہ

Daily Rehbar اپریل 9, 2026
سکردو حالیہ سرکاری املاک جلاؤ گھیراؤ واقعہ،محکمانہ انکوائری کے بعد 18 پولیس اہلکار برطرف daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 2
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

سکردو حالیہ سرکاری املاک جلاؤ گھیراؤ واقعہ،محکمانہ انکوائری کے بعد 18 پولیس اہلکار برطرف

Daily Rehbar اپریل 1, 2026
گلگت بلتستان میں ٹیکس چھوٹ پالیسی آن لائن درخواستوں کی تاریخ میں تیسری بار توسیع daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 3
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان میں ٹیکس چھوٹ پالیسی آن لائن درخواستوں کی تاریخ میں تیسری بار توسیع

Daily Rehbar اپریل 1, 2026
گلگت بلتستان بھر میں تعلیمی ادارے آج سے کھولنے کا اعلان daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 4
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان بھر میں تعلیمی ادارے آج سے کھولنے کا اعلان

Daily Rehbar مارچ 31, 2026
مدینہ مارکیٹ گلگت یوٹیلٹی سٹور میں کروڑوں کی خرد برد، انچارج کو 20 سال قید daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 5
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

مدینہ مارکیٹ گلگت یوٹیلٹی سٹور میں کروڑوں کی خرد برد، انچارج کو 20 سال قید

Daily Rehbar مارچ 30, 2026
Copyright © 2026 All rights reserved. | Daily Rehbar by North Soft.