Skip to content
Daily Rehbar Gilgit Baltistan

Daily Rehbar Gilgit Baltistan

Primary Menu
  • صفحہ اول
  • آج کا اخبار
  • گلگت بلتستان
  • پاکستان
  • اہم خبریں
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و صحت
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • کھیل و ثقافت
  • ویڈیوز
  • کالمز/ اداریہ
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

پاکستان تحریک انصاف کے نااہل ترین شخص کے ساتھ گلگت بلتستان میں پراجیکٹس کا افتتاح کروانا صوبائی حکومت کی بھی نااہلی ہے: سعدیہ دانش

Daily Rehbar ستمبر 26, 2019
sadia Danish

گلگت : پیپلزپارٹی گلگت بلتستان کی سیکرٹری اطلاعات سعدیہ دانش نے کہا کہ  جہانگیر ترین نااہل ترین اور ضمیروں کا سودا گر ہے جس نے پنجاب میں سیاسی لوگوں کو اپنی جہاز اور اے ٹی ایم مشین سے لوگ کو پاکستان تحریک انصاف میں شامل کروایا ہے لیکن گلگت بلتستان کے عوم با ضمیر ہیں وہ کبھی بھی کسی ضمیر کا سودا نہیں کریں گے۔ ایک نااہل شخص کا گلگت بلتستان میں آکر گورنمنٹ آف پاکستان کے دئیے گئے پراجیکٹس پر افتتاح کرنا سوالیہ نشان ہے .سعدیہ دانش نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف گلگت بلتستان کی قیادت نے گلگت بلتستان میں ایک نااہل بندے کے ساتھ سیاسی انٹری دی ہے اب گلگت بلتستان میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنماوں کی نااہلی کا آغاز ہے.

انھوں نے مزید کہا کہ قانونی اداروں کو بھی اس بات کا نوٹس لینا چاہیے کہ ایک عدالت سے نااہل قرار پانے والا شخص کیسے گورنمنٹ کا پروٹوکول لیتا ہے اور عوامی اجتماعات سے خطاب کرتا ہے نااہل شخص کو سرکاری پروٹوکول دے کے صوبائی حکومت نے ثابت کیا کہ اندر سے مسلم لیگ ن اور تحریک انصاف میں کرپشن چھپاو مک مکا ہو گیا ہے .

انھوں نے کہا کہ گلگت بلتستان کے عوام نے پاکستان تحریک انصاف کا اصلی چہرہ ایک سال میں ہی دیکھ لیا ہے اور گلگت بلتستان تحریک انصاف کی صوبائ قیادت پیپلزپارٹی پر کرپشن کے الزامات لگانے اور اصولوں کی سیاست کی بات کرنے پہلے زرا عوام کو یہ بتا دیں کہ ان کے اپنے قول و فعل میں اتنا تضاد کیوں ہے جب اپنے مفادات کی بات ہو تو نہ کرپشن نظر آتی ہے نہ ہی کوئی اصول یاد رہتا ہے۔ اس لئے گلگت بلتستان کے عوام کبھی بھی ان کے جھانسے میں نہیں آئیں گے

انھوں نے کہا ایک سے زیادہ کے عرصے کے بعد پاکستان تحریک انصاف نے گلگت بلتستان میں ایک نااہل شخص کو بھیج کر تبدیلی کا آغاز کیا ہے جو کہ گلگت بلتستان میں پاکستان تحریک انصاف کی قیادت کی نااہلی ہے .انھوں نے کہا پاکستان تحریک انصاف کا وجود عنقریب پورے ملک سے ختم ہونے والا ہے .

پیپلزپارٹی گلگت بلتستان کے عوام کے نمائندہ جماعت ہے گلگت بلتستان کی عوام کا صرف پیپلز پارٹی سے امیدیں وابستہ ہیں جو ہمیشہ پیپلزپارٹی نے پوری کی ہیں۔

About The Author

Daily Rehbar

See author's posts

Post navigation

Previous: سکردو: ایس سی او نے ” ڈمبوداس” میں فور جی سروس کا آغاز کر دیا،
Next: بلڈ پریشر معمول پر رکھنے والی غذائیں

Related Stories

news-reporter-breaking-بریکنگ-portrait-1775740910027
  • اہم خبریں
  • پاکستان

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی اہم ملاقات، خطے میں امن کوششوں کا جائزہ

Daily Rehbar اپریل 9, 2026
daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

سکردو حالیہ سرکاری املاک جلاؤ گھیراؤ واقعہ،محکمانہ انکوائری کے بعد 18 پولیس اہلکار برطرف

Daily Rehbar اپریل 1, 2026
daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان میں ٹیکس چھوٹ پالیسی آن لائن درخواستوں کی تاریخ میں تیسری بار توسیع

Daily Rehbar اپریل 1, 2026

Connect with Us

Social menu is not set. You need to create menu and assign it to Social Menu on Menu Settings.

Trending News

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی اہم ملاقات، خطے میں امن کوششوں کا جائزہ news-reporter-breaking-بریکنگ-portrait-1775740910027 1
  • اہم خبریں
  • پاکستان

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی اہم ملاقات، خطے میں امن کوششوں کا جائزہ

Daily Rehbar اپریل 9, 2026
سکردو حالیہ سرکاری املاک جلاؤ گھیراؤ واقعہ،محکمانہ انکوائری کے بعد 18 پولیس اہلکار برطرف daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 2
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

سکردو حالیہ سرکاری املاک جلاؤ گھیراؤ واقعہ،محکمانہ انکوائری کے بعد 18 پولیس اہلکار برطرف

Daily Rehbar اپریل 1, 2026
گلگت بلتستان میں ٹیکس چھوٹ پالیسی آن لائن درخواستوں کی تاریخ میں تیسری بار توسیع daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 3
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان میں ٹیکس چھوٹ پالیسی آن لائن درخواستوں کی تاریخ میں تیسری بار توسیع

Daily Rehbar اپریل 1, 2026
گلگت بلتستان بھر میں تعلیمی ادارے آج سے کھولنے کا اعلان daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 4
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان بھر میں تعلیمی ادارے آج سے کھولنے کا اعلان

Daily Rehbar مارچ 31, 2026
مدینہ مارکیٹ گلگت یوٹیلٹی سٹور میں کروڑوں کی خرد برد، انچارج کو 20 سال قید daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 5
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

مدینہ مارکیٹ گلگت یوٹیلٹی سٹور میں کروڑوں کی خرد برد، انچارج کو 20 سال قید

Daily Rehbar مارچ 30, 2026
Copyright © 2026 All rights reserved. | Daily Rehbar by North Soft.