Skip to content
Daily Rehbar Gilgit Baltistan

Daily Rehbar Gilgit Baltistan

Primary Menu
  • صفحہ اول
  • آج کا اخبار
  • گلگت بلتستان
  • پاکستان
  • اہم خبریں
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و صحت
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • کھیل و ثقافت
  • ویڈیوز
  • کالمز/ اداریہ
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

وزیراعظم نے اقوام متحدہ میں مسلم امہ کا بیانیہ پیش کرکے دنیا بھر کے مظلوم اور مصائب میں گرے ہوئے مسلمانوں کا دل جیت لیا ہے: سید جعفر شاہ

Daily Rehbar ستمبر 27, 2019
iMRAN

گلگت : صوبائی صدر تحریک انصاف جسٹس (ر) سید جعفر شاہ نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے اقوام متحدہ میں مسلم امہ کا بیانیہ پیش کرکے دنیا بھر کے مظلوم اور مصائب میں گرے ہوئے مسلمانوں کا دل جیت لیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ وزیراعظم نے انڈیا اور مودی کا چہرہ دنیا میں بے نقاب کیا ہے اور کشمیریوں پر ڈھائے جانے مظالم پر عالمی ضمیر کو جھنجھوڑا ہے۔ وزیراعظم پاکستان نے کشمیریوں کی امید کو روشن کردیا ہے۔

اب مقبوضہ کشمیر میں آزادی کی تحریک کو ایک نئی روح ملے گی۔ دنیا بھر کے مسلمان پاکستان اور وزیراعظم عمران خان کےاقوام متحدہ میں اس دلیرانہ موقف اور امن پسندانہ رویے پر خراج تحسین پیش کررہے ہیں ۔ انہوں نے مزید کہا کہ بھارت جو دنیا میں بڑی جمہوریت کا ڈھونگ رچارہا ہے جبکہ پورے انڈیا میں اور بلخصوص مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی صورتحال انتہائی مخدوش ہے ۔

ایسی صورتحال میں دنیا کو بھارت کا مکروہ اور ظالمانہ چہرہ دکھانا بہت ضروری تھا اور وزیراعظم پاکستان نے دنیا بھر کے مظلوموں بالخصوص مقبوضہ کشمیر کے مظلوم عوام کی بھرپور ترجمانی کی۔

انہوں نے مزید کہا کہ سعودی عرب، ایران،امریکہ اور افغانستان کےلیے وزیراعظم عمران خان امن کی امید بن کر ابھرے ہیں۔ خطے میں امن، ترقی اور غربت کے خاتمے کےلیے وزیراعظم عمران خان کا کردار تمام عالمی رہنماوں کےلیے قابل تقلید ہے

About The Author

Daily Rehbar

See author's posts

Post navigation

Previous: ایرانی صدر کا بڑا علان، امریکہ کو بھی واضع پیغام دے دیا
Next: سکردو :گلگت سکردو روڈ پر ٹوٹا گاڑی حادثے کا شکار دو افراد جاں بحق دو زخمی ہوگئے، ریسکیو ذرائع

Related Stories

news-reporter-breaking-بریکنگ-portrait-1775740910027
  • اہم خبریں
  • پاکستان

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی اہم ملاقات، خطے میں امن کوششوں کا جائزہ

Daily Rehbar اپریل 9, 2026
daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

سکردو حالیہ سرکاری املاک جلاؤ گھیراؤ واقعہ،محکمانہ انکوائری کے بعد 18 پولیس اہلکار برطرف

Daily Rehbar اپریل 1, 2026
daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان میں ٹیکس چھوٹ پالیسی آن لائن درخواستوں کی تاریخ میں تیسری بار توسیع

Daily Rehbar اپریل 1, 2026

Connect with Us

Social menu is not set. You need to create menu and assign it to Social Menu on Menu Settings.

Trending News

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی اہم ملاقات، خطے میں امن کوششوں کا جائزہ news-reporter-breaking-بریکنگ-portrait-1775740910027 1
  • اہم خبریں
  • پاکستان

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی اہم ملاقات، خطے میں امن کوششوں کا جائزہ

Daily Rehbar اپریل 9, 2026
سکردو حالیہ سرکاری املاک جلاؤ گھیراؤ واقعہ،محکمانہ انکوائری کے بعد 18 پولیس اہلکار برطرف daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 2
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

سکردو حالیہ سرکاری املاک جلاؤ گھیراؤ واقعہ،محکمانہ انکوائری کے بعد 18 پولیس اہلکار برطرف

Daily Rehbar اپریل 1, 2026
گلگت بلتستان میں ٹیکس چھوٹ پالیسی آن لائن درخواستوں کی تاریخ میں تیسری بار توسیع daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 3
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان میں ٹیکس چھوٹ پالیسی آن لائن درخواستوں کی تاریخ میں تیسری بار توسیع

Daily Rehbar اپریل 1, 2026
گلگت بلتستان بھر میں تعلیمی ادارے آج سے کھولنے کا اعلان daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 4
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان بھر میں تعلیمی ادارے آج سے کھولنے کا اعلان

Daily Rehbar مارچ 31, 2026
مدینہ مارکیٹ گلگت یوٹیلٹی سٹور میں کروڑوں کی خرد برد، انچارج کو 20 سال قید daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 5
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

مدینہ مارکیٹ گلگت یوٹیلٹی سٹور میں کروڑوں کی خرد برد، انچارج کو 20 سال قید

Daily Rehbar مارچ 30, 2026
Copyright © 2026 All rights reserved. | Daily Rehbar by North Soft.