Skip to content
Daily Rehbar Gilgit Baltistan

Daily Rehbar Gilgit Baltistan

Primary Menu
  • صفحہ اول
  • آج کا اخبار
  • گلگت بلتستان
  • پاکستان
  • اہم خبریں
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و صحت
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • کھیل و ثقافت
  • ویڈیوز
  • کالمز/ اداریہ
  • گلگت بلتستان

وزیر اعلیٰ ایک پل اور 9 کلومیٹر روڈ کشادہ کر کے چکرکوٹ کی عوام کو خریدنے کی ناکام کوشش کر رہے ہیں: سابق سینئر نائب صدر وبانی رہنما جہانزیب خان

Daily Rehbar ستمبر 30, 2019
71278288_2329264817403313_2633414057436119040_n

گلگت( پ ر)وزیر اعلیٰ ایک پل اور 9 کلومیٹر روڈ کشادہ کر کے چکرکوٹ کی عوام کو خریدنے کی ناکام کوشش کر رہے ہیں۔ ان باتوں کا اظہار پاکستان تحریک انصاف ضلع گلگت کے سابق سینئر نائب صدر وبانی رہنما جہانزیب خان نے اپنے ایک اخباری بیان میں کی۔ن لیگ کا دور حکومت چکرکوٹ کی عوام پر عذاب سے کم نہیں۔

لوگوں کو بےروزگار کرنے میں کوئی کثر نہیں چھوڑی۔تعمیراتی لکڑی پر پابندی لگا کر علاقے کے لوگوں کے ساتھ زیادتی کی۔2میگاواٹ میں اپنے لوگوں کو نوازنے کی کوشش ھو رھی۔حفیظ کا علاقائی،لسانی اور فرقہ وارانہ چورن اب نہیں چلے گا۔چکرکوٹ کی عوام اب باشعور ھو چکے ھیں۔

انشاء اللہ آ نے والے الیکشن میں وائٹ واش کریں گے۔

About The Author

Daily Rehbar

See author's posts

Post navigation

Previous: میں کس گلی میں کھیلوں؟ تحریر،،، اکرم ثاقب
Next: گرین ٹی کو چہرے پر لگانے کے کرشماتی فوائد

Related Stories

daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

سکردو حالیہ سرکاری املاک جلاؤ گھیراؤ واقعہ،محکمانہ انکوائری کے بعد 18 پولیس اہلکار برطرف

Daily Rehbar اپریل 1, 2026
daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان میں ٹیکس چھوٹ پالیسی آن لائن درخواستوں کی تاریخ میں تیسری بار توسیع

Daily Rehbar اپریل 1, 2026
daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان بھر میں تعلیمی ادارے آج سے کھولنے کا اعلان

Daily Rehbar مارچ 31, 2026

Connect with Us

Social menu is not set. You need to create menu and assign it to Social Menu on Menu Settings.

Trending News

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی اہم ملاقات، خطے میں امن کوششوں کا جائزہ news-reporter-breaking-بریکنگ-portrait-1775740910027 1
  • اہم خبریں
  • پاکستان

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی اہم ملاقات، خطے میں امن کوششوں کا جائزہ

Daily Rehbar اپریل 9, 2026
سکردو حالیہ سرکاری املاک جلاؤ گھیراؤ واقعہ،محکمانہ انکوائری کے بعد 18 پولیس اہلکار برطرف daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 2
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

سکردو حالیہ سرکاری املاک جلاؤ گھیراؤ واقعہ،محکمانہ انکوائری کے بعد 18 پولیس اہلکار برطرف

Daily Rehbar اپریل 1, 2026
گلگت بلتستان میں ٹیکس چھوٹ پالیسی آن لائن درخواستوں کی تاریخ میں تیسری بار توسیع daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 3
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان میں ٹیکس چھوٹ پالیسی آن لائن درخواستوں کی تاریخ میں تیسری بار توسیع

Daily Rehbar اپریل 1, 2026
گلگت بلتستان بھر میں تعلیمی ادارے آج سے کھولنے کا اعلان daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 4
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان بھر میں تعلیمی ادارے آج سے کھولنے کا اعلان

Daily Rehbar مارچ 31, 2026
مدینہ مارکیٹ گلگت یوٹیلٹی سٹور میں کروڑوں کی خرد برد، انچارج کو 20 سال قید daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 5
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

مدینہ مارکیٹ گلگت یوٹیلٹی سٹور میں کروڑوں کی خرد برد، انچارج کو 20 سال قید

Daily Rehbar مارچ 30, 2026
Copyright © 2026 All rights reserved. | Daily Rehbar by North Soft.