Skip to content
Daily Rehbar Gilgit Baltistan

Daily Rehbar Gilgit Baltistan

Primary Menu
  • صفحہ اول
  • آج کا اخبار
  • گلگت بلتستان
  • پاکستان
  • اہم خبریں
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و صحت
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • کھیل و ثقافت
  • ویڈیوز
  • کالمز/ اداریہ
  • دلچسپ خبریں
  • سائنس و ٹیکنالوجی

پی ٹی اے کو کتنا ٹیکس دینا ہوگا؟ آئی فون 16 کے شوقین افراد کیلئے اہم خبر

Daily Rehbar اکتوبر 18, 2024
news-1729263047-4878

ویب ڈیسک : آئی فون 16 کے کسی بھی ماڈل کو پاکستان میں درآمد کروانے کے لیے صارفین کو کتنا ٹیکس دینا ہوگا؟، اس حوالے سے پی ٹی اے نے آگاہ کردیا ۔

اس وقت ایپل کے سب سے زیادہ طلب کیے جانے والے ڈیوائسز میں آئی فون 16 سرِ فہرست ہے۔ یہ ماڈل جو نئی خصوصیات اور ہارڈ ویئر اپڈیٹس سے لیس ہے۔ اسے پاکستان میں اور دنیا کے دیگر حصوں میں موجود آئی فون صارفین کی جانبے سے بے حد پسند کیا گیا ہے۔

دوسری جانب پی ٹی اے نے آئی فون 16 کے ماڈلز پر لگنے والے ٹیکس کے متعلق آگاہ کردیا ہے، اگر آپ اس فون کو پاکستان میں درآمد کر رہے ہیں تو پی ٹی اے ٹیکس آئی فون 16 کے ماڈلز کے لیے 1 لاکھ 28 ہزار روپے سے شروع ہو کر 2 لاکھ 13 ہزار روپے تک جا سکتا ہے۔

کس ماڈل پر کتنا ٹیکس؟

ایپل آئی فون کا بیکس ماڈل 16 خریدنے پر پاسپورٹ پر ایک لاکھ 28 ہزار 500 روپے جبکہ شناختی کارڈ پر ایک لاکھ 54 ہزار روپے پی ٹی اے کو بطور ٹیکس ادا کرنا ہو گا۔ ایپل آئی فون 16 پلس خریدنے پر پاسپورٹ پر ایک لاکھ 35 ہزار جبکہ شناختی کارڈ پر ایک لاکھ 62 ہزار روپے پی ٹی اے کو ٹیکس دینا ہو گا۔

ایپل آئی فون 16 پروکو پی ٹی اے میں رجسٹرڈ کروانے کیلئے پاسپورٹ پر ایک لاکھ 68 ہزار0 50 روپے جبکہ شناختی کارڈ پر ایک لاکھ 98 ہزار روپے ٹیکس دینا ہو گا ۔ ایپل آئی فون 16 پرو میکس خریدنے والوں کو پاسپورٹ پر ایک لاکھ 82 ہزار 500 روپے جبکہ شناختی کارڈ پر 2 لاکھ 13 ہزار 500 روپے پی ٹی اے کو ٹیکس دینا ہوگا۔

About The Author

Daily Rehbar

See author's posts

Post navigation

Previous: دوسرا ٹیسٹ؛ پاکستان نے 3 سال بعد ہوم گراؤنڈ پر پہلی فتح حاصل کرلی
Next: چیف سیکرٹری گلگت بلتستان ابرار احمد مرزا کا ضلع غذر کے گاؤں شیر قلعہ کا دورہ

Related Stories

square-1-1-1761142027188
  • اہم خبریں
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان حکومت کا بڑا فیصلہ، ای۔وہیکل درآمدات کے لیے نئی ٹیرف پالیسی منظور، 2403 ٹیرف لائنز پر اتفاق، ای۔وہیکل کی رجسٹریشن صرف گلگت بلتستان میں ہوگی

Daily Rehbar اکتوبر 22, 2025
book1729709826-0-600x450
  • دلچسپ خبریں

ولیم شیکسپیئر کا کھیل 101 سال بعد لائبریری کو لوٹا دیا گیا

Daily Rehbar اکتوبر 24, 2024
Untitled-design1729776485-0-600x450
  • سائنس و ٹیکنالوجی

اے آئی چیٹ بوٹ کی محبت میں گرفتار نوجوان نے خودکشی کرلی

Daily Rehbar اکتوبر 24, 2024

Connect with Us

Social menu is not set. You need to create menu and assign it to Social Menu on Menu Settings.

Trending News

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی اہم ملاقات، خطے میں امن کوششوں کا جائزہ news-reporter-breaking-بریکنگ-portrait-1775740910027 1
  • اہم خبریں
  • پاکستان

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی اہم ملاقات، خطے میں امن کوششوں کا جائزہ

Daily Rehbar اپریل 9, 2026
سکردو حالیہ سرکاری املاک جلاؤ گھیراؤ واقعہ،محکمانہ انکوائری کے بعد 18 پولیس اہلکار برطرف daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 2
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

سکردو حالیہ سرکاری املاک جلاؤ گھیراؤ واقعہ،محکمانہ انکوائری کے بعد 18 پولیس اہلکار برطرف

Daily Rehbar اپریل 1, 2026
گلگت بلتستان میں ٹیکس چھوٹ پالیسی آن لائن درخواستوں کی تاریخ میں تیسری بار توسیع daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 3
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان میں ٹیکس چھوٹ پالیسی آن لائن درخواستوں کی تاریخ میں تیسری بار توسیع

Daily Rehbar اپریل 1, 2026
گلگت بلتستان بھر میں تعلیمی ادارے آج سے کھولنے کا اعلان daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 4
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان بھر میں تعلیمی ادارے آج سے کھولنے کا اعلان

Daily Rehbar مارچ 31, 2026
مدینہ مارکیٹ گلگت یوٹیلٹی سٹور میں کروڑوں کی خرد برد، انچارج کو 20 سال قید daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 5
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

مدینہ مارکیٹ گلگت یوٹیلٹی سٹور میں کروڑوں کی خرد برد، انچارج کو 20 سال قید

Daily Rehbar مارچ 30, 2026
Copyright © 2026 All rights reserved. | Daily Rehbar by North Soft.